السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور تھرڈ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے آخری تین مہینوں میں اس کی وجوہات اور ہو ں گی۔یہ بتانا ہم اس لیے بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ جنہیں پریگنینسی میں بہت ساری کمپلیکیشن ہو جاتی ہیں ۔ جن میں سب سے زیادہ کامن پرابلم ہے،بے بی گروتھ کا صحیح سے نہ ہونا۔ لہذا ایسی پریگننٹ خواتین کا دوران حمل پیش آنے والے تمام مسائل کا بہت ہی کامیاب پانی علاج سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جا رہا ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ اگر تو پہلے تین ماہ میں بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی تو اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔جیسا کہ ممکن ہے بچے میں کوئی کروموزومل ایبز اوربیلٹیز یعنی معروسی پرابلم آرہی ہے۔ اگر ماں کو اینٹی پوسٹ کو لپڈ سینڈرم ہو جائے یعنی خون گاڑھا ہو جائے تو بچے تک بلڈ صحیح طرح سے سپلائی نہیں ہو پاتا اور بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ اسی لیے بدقسمتی سے زیادہ تر چانسز ہوتے ہیں کہ خواتین کا مسکینج ہو جاتا ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی بناوٹی پرابلم ہو جسے میڈیکل ٹرم میں کنجینیٹر پرابلم کہا جاتا ہے۔ اگر ہم سیکنڈ ٹرائمسٹر یا پھر تھرڈ ٹرائمسٹر کی وجوہات کے بارے میں بات کریں تو وہ پہلے تین ماہ کی وجوہات سے قدر مختلف ہیں۔ اب نارملی تو چھ ماہ تک بچے کا ویٹ جو ہے وہ 700 سے 800 گرام تک ہوتا ہے ا۔س کے علاوہ بچے کی جتنی بھی گروتھ ہوتی ہے وہ تھرڈ ٹائم ویسٹر یعنی آخری تین مہینوں میں ہی ہوتی ہے اب جن بچوں کی گروتھ اخری تین مہینوں میں اتنی نہیں ہوتی جتنی کہ ہونی چاہیے۔ تو ایسی صورت میں حاملہ خواتین جب ہماری روحانی سینٹر میں دعا کے لیے رابطہ کرتی ہے تو وہ بے حد پریشان ہو رہی ہوتی ہیں کہ آخر ان کی بے بی کی گروتھ کیوں صحیح طرح سے نہیں ہو پا رہی۔ ایسی صورت میں پریگننٹ خواتین کا سٹریس لینا بچے کی صحت پر بے حد برے اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی لیے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم انہیں گائیڈ کرتی ہے کہ اس کی نمبر ون وجہ یہ ہے کہ اگر تو بات اور قد چھوٹا ہے یا باپ کا گھر چھوٹا ہے۔ تو ظاہر ہے کہ بچہ بھی سمال ہی ہوگا۔ اس لیے اس میں بالکل بھی ٹینشن والی کوئی بات نہیں ہے اور بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی بھی وجہ نہیں ہوتی پھر بھی بچہ چھوٹا ہوتا ہے۔ دوسری وجوہات میں ماں کا بیلنس ٹائپ نہ لینا ہے، یا اینیمیا یعنی خون کی کمی کی وجہ سے بھی بچے کی گروتھ گلوبل نہیں ہو پاتے۔ لہذا جتنی بھی اینیمک خواتین ہوتی ہیں تو انہیں ہم یہی گائیڈ کرتے ہیں کہ اپنی خوراک کا توجہ دیں کیونکہ خون کی کمی بچے کی گروتھ نہ ہونے کی ایک بہت ہی بڑی وجہ ہے۔ اور جن خواتین کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یعنی فشار خون کا بلند ہو جانا اور جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والی ڈائٹ نہیں لیتی،یا ڈاکٹر سے اس بارے میں کوئی مشورہ نہیں کرتی تو اس کا سارا اثر بچے کی گروتھ پر آتا ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ وہ جنرلز یعنی پلاسینٹا کے اندر موجود جو بچے کو خوراک یا بلڈ پہنچاتی ہے وہ تنگ ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں جب بچے کو پراپر بلڈ سپلائی نہیں ملے گی تو اس کی گروتھ کم ہوگی ایک اور بہت بڑی وجہ ہے بلڈ شوگر لیول کا بڑھ جانا۔ ایسی صورت میں بھی ویسل تنگ ہو جاتی ہیں اور بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ تو جیسا کہ ہم نے پہلے بھی بتایا ہے کہ اگر ماں کو بلڈ سے متعلقہ پرابلم ہو جائے جیسا کہ تھروکوفیلیا یا پھر اینٹی پوسٹ کو لپٹ سیڈرو جس میں کہ خون گاڑھا ہو جاتا ہے یا موٹا ہو جاتا ہے۔ اور بچے تک نہیں پہنچ پاتا اسی لیے اس کی گروتھ صحیح طرح سے نہیں ہو پاتی۔
اب بچے کی گروتھ میں رکاوٹ ڈالنے والی جتنی بھی وجوہات ہیں ان سے فوری شفا کے لیے تو معاملہ خواتین کو سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آ یت مبارکہ یہ ہے:
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj
السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...