Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور تھرڈ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے آخری تین مہینوں میں اس کی وجوہات اور ہو ں گی۔یہ بتانا ہم اس لیے بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ جنہیں پریگنینسی میں بہت ساری کمپلیکیشن ہو جاتی ہیں ۔ جن میں سب سے زیادہ کامن پرابلم ہے،بے بی گروتھ کا صحیح سے نہ ہونا۔ لہذا ایسی پریگننٹ خواتین کا دوران حمل پیش آنے والے تمام مسائل کا بہت ہی کامیاب پانی علاج سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جا رہا ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ اگر تو پہلے تین ماہ میں بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی تو اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔جیسا کہ ممکن ہے بچے میں کوئی کروموزومل ایبز اوربیلٹیز یعنی معروسی پرابلم آرہی ہے۔ اگر ماں کو اینٹی پوسٹ کو لپڈ سینڈرم ہو جائے یعنی خون گاڑھا ہو جائے تو بچے تک بلڈ صحیح طرح سے سپلائی نہیں ہو پاتا اور بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ اسی لیے بدقسمتی سے زیادہ تر چانسز ہوتے ہیں کہ خواتین کا مسکینج ہو جاتا ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی بناوٹی پرابلم ہو جسے میڈیکل ٹرم میں کنجینیٹر پرابلم کہا جاتا ہے۔ اگر ہم سیکنڈ ٹرائمسٹر یا پھر تھرڈ ٹرائمسٹر کی وجوہات کے بارے میں بات کریں تو وہ پہلے تین ماہ کی وجوہات سے قدر مختلف ہیں۔ اب نارملی تو چھ ماہ تک بچے کا ویٹ جو ہے وہ 700 سے 800 گرام تک ہوتا ہے ا۔س کے علاوہ بچے کی جتنی بھی گروتھ ہوتی ہے وہ تھرڈ ٹائم ویسٹر یعنی آخری تین مہینوں میں ہی ہوتی ہے اب جن بچوں کی گروتھ اخری تین مہینوں میں اتنی نہیں ہوتی جتنی کہ ہونی چاہیے۔ تو ایسی صورت میں حاملہ خواتین جب ہماری روحانی سینٹر میں دعا کے لیے رابطہ کرتی ہے تو وہ بے حد پریشان ہو رہی ہوتی ہیں کہ آخر ان کی بے بی کی گروتھ کیوں صحیح طرح سے نہیں ہو پا رہی۔ ایسی صورت میں پریگننٹ خواتین کا سٹریس لینا بچے کی صحت پر بے حد برے اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی لیے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم انہیں گائیڈ کرتی ہے کہ اس کی نمبر ون وجہ یہ ہے کہ اگر تو بات اور قد چھوٹا ہے یا باپ کا گھر چھوٹا ہے۔ تو ظاہر ہے کہ بچہ بھی سمال ہی ہوگا۔ اس لیے اس میں بالکل بھی ٹینشن والی کوئی بات نہیں ہے اور بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی بھی وجہ نہیں ہوتی پھر بھی بچہ چھوٹا ہوتا ہے۔ دوسری وجوہات میں ماں کا بیلنس ٹائپ نہ لینا ہے، یا اینیمیا یعنی خون کی کمی کی وجہ سے بھی بچے کی گروتھ گلوبل نہیں ہو پاتے۔ لہذا جتنی بھی اینیمک خواتین ہوتی ہیں تو انہیں ہم یہی گائیڈ کرتے ہیں کہ اپنی خوراک کا توجہ دیں کیونکہ خون کی کمی بچے کی گروتھ نہ ہونے کی ایک بہت ہی بڑی وجہ ہے۔ اور جن خواتین کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یعنی فشار خون کا بلند ہو جانا اور جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والی ڈائٹ نہیں لیتی،یا ڈاکٹر سے اس بارے میں کوئی مشورہ نہیں کرتی تو اس کا سارا اثر بچے کی گروتھ پر آتا ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ وہ جنرلز یعنی پلاسینٹا کے اندر موجود جو بچے کو خوراک یا بلڈ پہنچاتی ہے وہ تنگ ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں جب بچے کو پراپر بلڈ سپلائی نہیں ملے گی تو اس کی گروتھ کم ہوگی ایک اور بہت بڑی وجہ ہے بلڈ شوگر لیول کا بڑھ جانا۔ ایسی صورت میں بھی ویسل تنگ ہو جاتی ہیں اور بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ تو جیسا کہ ہم نے پہلے بھی بتایا ہے کہ اگر ماں کو بلڈ سے متعلقہ پرابلم ہو جائے جیسا کہ تھروکوفیلیا یا پھر اینٹی پوسٹ کو لپٹ سیڈرو جس میں کہ خون گاڑھا ہو جاتا ہے یا موٹا ہو جاتا ہے۔ اور بچے تک نہیں پہنچ پاتا اسی لیے اس کی گروتھ صحیح طرح سے نہیں ہو پاتی۔

اب بچے کی گروتھ میں رکاوٹ ڈالنے والی جتنی بھی وجوہات ہیں ان سے فوری شفا کے لیے تو معاملہ خواتین کو سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آ یت  مبارکہ یہ ہے:

 (وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا حالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ اس کے ساتھ انہیں یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا ڈوپلر الٹرا ساؤنڈ بھی کروا لیں۔ یہ بہت ہی زبردست ایڈوانس لیول کا الٹراساؤنڈ ہے جو ماں سے بچے تک جو بلڈ سپلائی ہو رہا ہے۔ اسے شو کرتا ہے کہ بلڈ فلور ٹھیک ہے یا پھر اس میں کوئی رکاوٹ ہے۔ اگر تو رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو اسے انٹرا نیوٹران گروتھ رسٹرکشن کہا جاتا ہے اور ڈاکٹرز پھر اس کی وجوہات کو جاننے کی کوشش کریں گے۔ اگر خون کی کمی ہوئی تو اس کو پورا کریں گے،بلڈ پریشر یا شوگر ہائی ہوئی تو آپ کو اس کا ٹریٹمنٹ دیں گے۔ لیکن اپنے طور پر بھی آپ ایسی ڈائٹ لیں جس سے کہ آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے اور خاص طور پر اگر تو اینٹی فورس کو لیپڈ سنڈروم ہوا تو پھر ڈاکٹر صاحب کو ایسی میڈیسن اور انجیکشن دیں گے۔ اس سے کہ خون بننا ہو جائے اور بچے تک با آسانی پہنچ سکے۔ لہذا سو رۃ شوریٰ کی تعویز کے ساتھ ساتھ ہم تمام خواتین کو یہ گائیڈ کرتے ہیں کہ ایسی ڈائٹ نہ لیں جس میں بہت زیادہ گھی یا چینی کا استعمال ہو۔با زاری اشیاء معدے سے بنی ہوئی چیزیں یا بہتری کی تمام چیزیں بالکل نہ لیں۔ بلکہ متوازن لگا لیں جس میں سلاد ہو تاکہ آپ کو کی کمی بھی نہ ہو نہ ہی بلڈ پریشر اور شوگر ہائی ہو اس لیے سبزیاں، پھل، سلاد، گوشت اور فش کا استعمال زیادہ کریں۔ پانی زیادہ پییں۔ اور روزانہ 40 سے 45 منٹ فور لازمی کریں انشاء اللہ اس سے نہ صرف بچے کی گروتھ بہت اچھی ہوگی بلکہ ماں کی صحت پر بھی بہت اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمار ا موضوع دیکھنے والی خواتین جنہیں حمل سے وہ دل کا کسی بھی قسم کا پرابلم ہو حتی کہ بار بار عمل ضائع ہو جاتا۔ ہو تو سورۃبقرہ اور سور ۃ شوریٰ اور روحانی علاج کے طور پر آپ کے لیے بہترین شفا کا کام دے گی انشاء اللہ۔ تو ڈاکٹرز کی ہدایات پر ہر بحد عمل بھی کریں اور ہمارے تمام پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
 

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Nafarman Aulad Ke Liye Taweez

Nafarman Aulad Ke Liye Taweez

اب کوئی اولاد نافرمان ضدی نشے اور بری صحبت کا شکار نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ جن والدین کی اولاد پہلے بہت زیادہ فرمانبردار تھی مگر اب وہ نافرمان ہو چکی ہے۔ اسے بری صحبت نشے شراب نوشی چرس اور افیون وغیرہ کی عادت پڑ چکی ہے۔ اسی وجہ سے اولاد والدین کی ایک نہیں سنتی ان کے...

Har Kaam Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

Har Kaam Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

ہر کام میں مسلسل رکاوٹوں اور ناکامیوں کا سامنا کرنے والے افراد کے مسئلے کا بہترین روحانی حل سورہ مزمل میں ہے۔ جس کی بدولت رشتے یا شادی کی رکاوٹ کاروبار میں ناکامی میاں بیوی کے جھگڑے ملک سفر میں رکاوٹ اولاد کو فرمانبردار بنانے میں ناکامی امتحان میں ناکامی یا پھر کسی...

Surah For Good Health Of Baby/Child

Surah For Good Health Of Baby/Child

ایسی خواتین جن کے بچے بار بار بیمار ہو جاتے ہیں۔ اور جلدی سے ٹھیک نہیں ہوتے۔ کمزور ہو گئے ہیں کھاتے پیتے نہیں ہیں ضد کرتے ہیں۔ روتے ہیں اور گھر کے کسی مخصوص حصے سے ڈر خوف محسوس کرتے ہیں۔ نیند میں ڈر جاتے ہیں ان پر میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔ تو ایسے بچوں کی اچھی صحت اور...

Dushman Se Nijat Ka Powerful Taweez

Dushman Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ ایسے دشمنوں میں گر گئے ہیں جو آپ کو ہر لمحے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ زمین و جائیداد کے معاملات میں آپ کا حق کھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کو جان سے مارنا چاہتے ہیں۔ یا پھر آپ کی اولاد کے دشمن بن گئے ہیں۔ اسی دشمنی کی ضرب میں ا ٓکر معاملات کوٹ کچہری تک پہنچ گئے...

Nafrat Ko Mohabbat Me Badalne Ka Taweez

Nafrat Ko Mohabbat Me Badalne Ka Taweez

اگر آپ سے جڑے کسی بھی انسان کے دل میں مختلف وجوہات کی بنا پر آپ کے لیے شدید نفرت بدگمانی غصہ یا غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ آپ سے اس کی نفرت یا لاپرواہی برداشت نہیں ہو رہی آپ چاہتے ہیں کہ وہ شخص آپ کو عزت دے اور آپ سے محبت کرے تو یقینا ایسا ممکن ہے اگر اس انسان سے آپ...

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے یوٹرس یا بچے دانی میں رسولیاں ہو گئی ہیں۔ علاج کروانے کے باوجود بار بار فائبرٹس یا رسولیاں ہو جاتی ہیں۔ جس وجہ سے وہ بہت پریشان اور مایوس ہو گئی ہیں۔ اور چاہتی ہیں کہ قرآن کریم کی رو سے انہیں بچے دانی کی رسولیوں سے شفا مل جائے۔ تو ان کا روحانی علاج...

Shadi Mein Rukawat Door Karne Ka Taweez

Shadi Mein Rukawat Door Karne Ka Taweez

جب بھی کسی لڑکی یا لڑکے کے رشتے کی بات چلتی ہے اور رشتے والے ایک دوسرے کے گھر آتے جاتے ہیں تو وہ لڑکی کو دیکھ کر پسند بھی کر لیتے ہیں۔ مگر اس کے بعد خاموش ہو جاتے ہیں۔ ان کی طرف سے نہ ہاں ہوتی ہے اور نہ ہی نہ ہوتی ہے۔ دوسری صورت میں لڑکی بہت اچھی خوبصورت اور تعلیم...

Bandish Khatam Karne Ka Taweez

Bandish Khatam Karne Ka Taweez

ایسے افراد جن پر کالے علم کے ذریعے شدید بندش کروا دی گئی ہے۔ اسی وجہ سے ان کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا نہ شادی ہو رہی ہے، نہ جاب مل رہی ہے، کاروبار بھی بند پڑا ہے، اولاد نافرمان ہو گئی ہے، جسمانی روحانی و نفسیاتی امراض حاوی ہو گئے ہیں۔ آپ نے بندش کا توڑ بھی بہت کروایا...

Peshab Ke Infection Ka Taweez

Peshab Ke Infection Ka Taweez

ایسے افراد جنہیں یو ٹی آئی انفیکشن ہے۔ جس وجہ سے انہیں پیشاب رک رک کر آتا ہے بار بار آتا ہے قطروں کی صورت میں آتا ہے درد ہوتی ہے جلن ہوتی ہے یا خارش ہوتی ہے۔ جس وجہ سے وہ نماز نہیں پڑھ سکتے۔ سفر نہیں کر سکتے ان کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں۔ رات کو بار بار پیشاب آنے سے ان کی...

Nazre Bad Say Hifazat Ka Taweez

Nazre Bad Say Hifazat Ka Taweez

ناظرین بری نظر ایسی خطرناک شے ہے جو اچھے بھلے صحت مند اور خوشحال انسان کو پریشانیوں اور بیماریوں میں دھکیل دیتی ہے۔ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں دیکھا ہے کہ جو لوگ بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی بے بس ہو جاتے ہیں تو وہ لوگ بھی صرف نظر بد کا توڑ...

Birone mulk Shohar K Pas Jane Ka Taweez

Birone mulk Shohar K Pas Jane Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر کافی عرصے سے کوشش کر رہے ہیں کہ بیوی کو باہر بلا لیں۔ مگر بار بار کوئی نہ کوئی رکاوٹ ا ٓجاتی ہے۔ اس لیے بیوی کا بیرون ملک جانا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ یا پھر حالات اس کے الٹ ہیں شوہر نہ تو خود بیرون ملک سے واپس گھر آتا ہے نہ بیوی سے کوئی رابطہ ہے...

Karobar Mein Kamyabi Ka Taweez

Karobar Mein Kamyabi Ka Taweez

اگر آپ کا کاروبار پہلے بہت ہی عروج پر تھا مگر اب کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہے ہیں۔ دن بدن کاروبار تباہی کی جانب بڑھتا جا رہا ہے۔ بہترین حکمت عملی اختیار کرنے اور بھاری سرمایہ لگانے کے باوجود آپ کا کاروبار چل ہی نہیں رہا۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ اس کی وجہ آپ کے دشمن...