السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ سورۃ الصافات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ احادیث مبارکہ میں سورۃ الصافات کی آخری تین آیات کی بے حد فضیلت ہے۔حضرت ارقم رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: سورۃ الصافات کی آخری تین آ یات اتنی بابرکت ہیں کہ جو بھی شخص ہر نماز کے بعد ان آیات کو تین مرتبہ تلاوت کرے گا۔ اللہ پاک اس کا اجر و ثواب بے حد و حساب عطا کریں گے۔ اور حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ جس مجلس کا اختتام ان تین آ یات پر ہوا تو بروز قیامت اللہ پاک ان کو پیمانہ بھر بھر کر اس کا اجر و ثواب دیں گے۔ سورۃ الصافات مکی سورت ہے اور اس میں 182 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ اس سورت کا آغاز اللہ پاک نے فرشتوں کی قسمیں بیان فرما کر کیا ہے۔ اس مبارک سورت میں توحید کے دلائل وحی کی حفاظت اور آخرت سے متعلق کفار کے سوالات کے جوابات کا ذکر ہے۔ اس مبارک سورت میں اللہ پاک نے تنبیہ کے ساتھ ساتھ تفہیم اور ترغیب کا حق بھی پورے توازن کے ساتھ ادا فرمایا ہے۔ مشرکین کے عقائد پر تنقید کر کے بتایا ہے کہ وہ کیسے بے جان بتوں پر ایمان لائے بیٹھے ہیں۔ اور یہ بھی بتایا ہے کہ ایمان اور عمل صالح کے نتائج کس قدر شاندار ہیں۔ پھر اسی سلسلے میں پچھلی تاریخ کی مثالیں دی گئی ہیں۔ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا اپنے انبیاء کے ساتھ اور ان کی قوموں کے ساتھ کیا معاملہ رہا ہے۔کس کس طرح اس نے اپنے وفادار بندوں کو نوازا ہے اور کس طرح ان کے جھٹلانے والوں کو سزا دی ہے۔جو تاریخی قصے اس سورت میں بیان کیے گئے ہیں ان میں سب سے زیادہ سبق اموز حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کا اہم واقعہ ہے کہ جب وہ اللہ تعالیٰ کا اشارہ پاتے ہی اپنے ایک لوٹے بیٹے کو قربان کرنے پر آمادہ ہو گئے تھے۔جس میں تمام مسلمانوں کےلیے ایک سبق تھا۔یہ واقعہ سنا کر ان کو بتایا گیا کہ اسلام کی حقیقت اور اس کی اصلی روح کیا ہے اور اسے اپنا دین بنا لینے کے بعد ایک صادق مومن کو کس طرح اللہ کی رضا پر اپنا سب کچھ قربان کر دینے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ سورت کے اختتام پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے غالب آنے کی بشارت اور اللہ پاک کی عظمت کو بیان کیا گیا ہے۔
ناظرین حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس کسی نے خواب میں سورۃ الصافات کو پڑھا یا سنا تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ شخص صلح خیر کے راستے پر چلے گا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نیک اور صالح فرزند عطا کریں گے۔ سورۃ الصفات سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ سورۃ الصفات کو روزانہ سات مرتبہ پڑھنا باعث کشادگی رزق ہے جو بھی اس پر عمل کرے گا اللہ پاک اس سورت کی برکت سے اس کی روزی کو خوراخ کر دیں گے۔ اور اگر اس سورت کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر یہ تعویز باحفاظت گھر کی دیوار پر لگا دے تو انشاء اللہ آپ کو کبھی بھی مالی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔گھر سے جنات سے کالا علم اور جادو ٹونے کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے سورۃ الصفات کا وظیفہ سات روز تک اس کے تعویز پر کرے۔ اس عمل کی برکت سے گھر سے ہر قسم کے جادو کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔اور گھر کے ارد گرد ایسا نورانی حصار قائم ہو جاتا ہے کہ جنات آسیب جادو یا برے اثرات گھر میں داخل نہیں ہو پاتے۔ نیک اور فرمانبردار اولاد کو پانے کے لیے سورۃ الصفات کو روزانہ تلاوت کرنا نہایت مفید ہے۔اس مبارک سورت کی برکت سے اللہ پاک نیک اور صالح اولاد عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الصافات کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھرعہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Qarz Se Nijat Ka Zabardast Wazifa
اگر کوئی شخص قرض میں ڈوبا ہو اور قرض واپس کرنے کے لیے کوئی بھی راستہ نظر نہ ا ٓرہا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 تا 27 بعد از نماز فجر پانچ مرتبہ اول و آخر 11،11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھنا شروع کر دے۔انشاء اللہ قرض کی ادائیگی کے لیے اسباب پیدا...
Kala Jadu Jar Se Khatm Karne Ka Wazifa
اگر آپ پر کسی نے جادو کروایا ہو، گھر میں خون کی چھینٹیں پڑتی ہوں، کاروبار یا اولاد کی بندش کا سامنا ہواور آپ اس سے فوری اور مستقل چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں تو آج سے ہی یہ وظیفہ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کرنا شروع کر دیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد...
January Me Paida Hone Wale Afrad Ka Raaz
جنوری میں پیدا ہو نے والے افراد یہ اسم اعظم پڑھ لیں یَا جَامِعُ،یَا حَیُّ،یَا وَاسِعُاس کو آپ نے 269 بار ہر روز پڑھنا ہے اس کے علاوہ اگر آپ ہما رے دعا ئے باطن پروگرام میں دعا کرا نا چاہتے ہیں تو ہر جمعے کو اپنا نام اپنی والد ہ کا نام اور اسم اعظم جتنی بھی تعداد میں آپ...
Jadu Kay Tor Ka Afzal Tareen Amal
آج ہم آپ سے ایک ایسا اسم اعظم شیئر کر یں گے جس کے پڑھنے سے نہ صرف آپ کی زندگی سے ہر قسم کے جادو پریشانی یا بندش کا خاتمہ ہو جائے گا آپ نے ہر نما ز کے بعد 11 مرتبہ درود پاک اول وآخر ُیَا ھَادِیُ یَا اَللہپڑھنا ہے سات دن کے اس عمل سے جادو کے اثرات زائل ہو تے نظر آئیں گے...
Surah Fatiha Ka Powerful Wazifa
سورۃفاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی ہے کہ یہ مشکلوں کو آسانیوں اور تنگیوں کو فراوانیوں میں بدل دیتی ہے۔اس سے انسان پر حقیقی برکات و سعادت کا راستہ کھلتا ہے۔،ذہنی کرب،فکر، الجھنوں اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔رنج والم رفع ہوتے ہیں۔بیمار کو شفاء ملتی ہے،تنگدست کو...
Pareshani Or Mushkil Se Nijat Ka Wazifa
آگر آپ پر اچانک کوئی پریشانی یا مصیبت آجائے۔تو آپ نے چار رکعت نماز نوافل اس طرح ادا کرنے ہیں کہ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 31مرتبہ سورۃاخلاص پڑھنی ہے۔پھر دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 20مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔پھر تیسری رکعت میں سورۃفاتحہ کے بعد 19مرتبہ سورۃ...
Dushman Se Hifazat Ka Wazifa
شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے اس لیے وہ بغض،حسد،لالچ اور برائی کی بنا پر انھیں ایک دوسرے کا دشمن بنا دیتاہے۔بعض اوقات معمولی سی دشمنی بڑے سے بڑے نقصان کا پیش خیمہ بنتی ہے ایسے حالات میں دشمنوں کی برائی اور انتقامی کاروائیوں سے بچنے کے لیے اس اسم سُبْحَانَ اللہِ یَا حَا...
Sabaq Yaad Karne Ka Behtareen Wazifa
اب والدین کو پریشا ن ہو نے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا ئیں گے کہ سارا سبق جھٹ پٹ یا د ہو گا جب بھی بچہ پڑھنے بیٹھے تو اسم اعظم سُبْحَانَ اللہکو ایک سو بیس مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کر دیں بچے کا ذہن کھلے گا اور وہ اچھے نمبرز اور پوزیشن لائے گا۔اس کے علاوہ...
Naqsh Ya Baiso Ki Fazilat
ہمارے روحانی سنٹر میں نقش یَابَا عِثُ لاتعداد موجود ہیں۔ جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس کا فیض مزید بڑھ چکا ہے۔نقش یَابَا عِثُ کے بیشمار فوائد میں سے آج ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر...
Bachon K Pait Dard Se Nijat Ka Wazifa
جب کسی چھوٹے بچے کے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ یہ پیٹ میں درد ہے یا کوئی اور مسئلہ۔چونکہ چھوٹے معصوم بچے کو ابھی بولنا نہیں آتا اور نہ ہی وہ بتا سکتا ہے کہ اس کو پیٹ میں درد ہے بھی یا نہیں اس لیے زیادہ تر لوگ کوئی بھی میڈیسن دینے سے...
Sans Phulne Ki Bimari Ka Powerful Ilaj
بعض لوگوں کو یہ پرابلم ہوتی ہے کہ وہ ذرا سا بھی پیدل چل لیں تو ان کی سانس پھول جاتی ہے۔ ایسے لوگوں کی سیڑھیاں چڑھنے سے جان جاتی ہے کیونکہ انہیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اگر وہ سیڑھیاں چڑھیں گے تو ان کو سانس لینے میں دشواری ہوگی۔ اس مسئلے کے آسان علاج کے لیے ایک...
Nafarman Aulad Kay Liye Wazifa
ایسے بچے یا بچیاں جو اپنے بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ اچھے سے پیش نہیں آتے جس کی وجہ سے ان کے والدین بے حد پریشان رہتے ہیں۔ اور ان کے مستقبل کو لے کر فکر مند رہتے ہیں۔کیونکہ بد زبان انسان کو کہیں بھی عزت نہیں ملتی حتی کہ رشتہ داروں میں بھی اسے تنگ نظری...










