السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں ختم ہو جائیں۔ لہذا ایسی خواتین کا نام ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کر دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ سورۃشوریٰ سے ان کا روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے کہ اللہ کی رحمت سے انہیں شفا مل جاتی ہے۔ یہ آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اور اگر آپ کو بھی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یا پھر یوٹرس میں رسولیاں حمل کے مسائل جیسا کہ بار بار میس گیرج ہو جانا، حمل میں شوگر، یا بلڈ پریشر کا حائل رہنا،پیدا ہونے والے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول کم یا زیادہ ہونا،حمل میں پیشاب کا انفیکشن، درد، جلن، زخم یا بلیڈنگ کا ہونا،پیریڈز کے مسائل، مینو پاس پی سی اوز یا اسی طرح کے دیگر پرابلمز ہیں۔ تو آپ بھی سورۃشوریٰ کی بدولت اللہ کی رحمت سے کامل شفا پا سکتی ہیں۔ پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ گھروں میں رہنے والی خواتین تو سسٹ کا نام سن کر ہی گھبرا جاتی ہیں اور صرف اویئرنس نہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے شہروں کے ڈاکٹرز معمولی سی سسٹ کے لیے ان کی انڈے دانی ہی نکال دیتے ہیں۔ لہذا ہر خاتون کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ اگر انہیں سسٹ ہے تو اس کی عام علامات کیا ہوتی ہیں۔ کیونکہ ہر کسی کو یہ پتہ نہیں ہوتا اس لیے ایسی خواتین عموما درد کی شکایت کرتی ہیں وہ درد پیریڈز کے پورے سائیکل کے دوران ہوتا ہے۔آزدواجی تعلقات کے دوران ہوتا ہے پیشاب اور پاخانہ کرتے وقت ہوتا ہے۔جبکہ بعض خواتین کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کے پیٹ میں کوئی گولا سا ہے۔ لہذا جب ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی علامات کے ساتھ خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ان کے لیے دعا بھی کروائی جاتی ہے اور ساتھ ہی میرڈ خواتین کو یہ تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا ٹرانسفائجائنل الٹراساؤنڈ کروا لیں۔اور غیر شادی شدہ لڑکیوں کو ایبڈومنل الٹراساؤنڈ کروانے کی ہدایات کی جاتی ہیں۔ اس لیے کہ بیماری کا روحانی علاج جتنا ضروری ہے اتنا ہی ڈاکٹری علاج بھی ضروری ہے۔ لہذا ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں سادہ پانی کی تھیلی ہو جو تین سینٹی میٹر سے 10 سینٹی میٹر تک ہو اور انہیں کوئی تکلیف نہیں دے رہی تو انہیں چاہیے کہ فوری آ پریشن کروانے کی بجائے ہر تین مہینے کے بعد ڈاکٹر سے اپنا معائنہ کروائیں۔ اور اگر اس پانی کی تھیلی کا سائز بڑھ گیا ہو یا وہ پین فل ہو جائے تو ایسی صورت میں اس کا علاج کروائیں۔ اس کے ساتھ آ پ کو بتائیں کہ ہمارے روحانی سینٹڑ میں ایسی بہت سی خواتین کا کامیاب روحانی علاج کیا گیا ہے۔
جنہیں چاکلیٹ رسولی تھی یعنی اویرین اینڈومیٹریوما اور ان کی خواہش تھی کہ انہیں حمل بھی ٹھہر جائے۔ جبکہ یہ سسٹ کی وہ ٹائپ ہے جس میں ڈائیگنوسٹک لیپروسکوپی ہوتی ہے جس میں ڈاکٹرز اس سسٹ کو نکالتے ہیں۔ دوسری اووری کو چیک کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ٹیوب کو چیک کرتے ہیں۔ اور اگر انہیں کوئی اینڈومیٹریل ڈیپوزٹس نظر آئیں تو انہیں بھی جلا دیتے ہیں اور اس کے بعد انہیں بانجھ پن کا ٹریٹمنٹ دیتے جاتے ہیں۔ لہذا ایسی خواتین کو ڈاکٹری علاج کے طور پر تو ہم ڈائیگنوسٹک لیبروسکوپی کا مشورہ دیتے ہیں۔ لیکن روحانی علاج کے طور پر انہیں سورۃشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ پریگننسی کے لیے انہیں سورۃ آل عمران کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے جس میں حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ سے اس وقت اولاد کے لیے دعا مانگی جب ان کی بیوی بانجھ ہو چکی تھی۔مگر اللہ کی ذات نے انہیں خوبصورت وارث عطا فرمایا۔اسی آیت مبارکہ کا تعویذ ہم ان خواتین کو دیتے ہیں جنہیں چاکلیٹ سسٹ ہو اور وہ بچے کی خواہش بھی رکھتی ہوں۔ اور جب حمل ٹھہر جائے تو انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْم)
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ اس کے علاوہ جو خواتین دوران حمل ہائی بلڈ پریشر یا شوگر بلیڈنگ انفیکشن درد یا کسی بھی طرح کے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہے۔ وہ بھی ان قرآنی تعویذات سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔لگ بھگ 12 سال سے ایسی خواتین جنہیں یوترس میں رسولیاں تھیں اور انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں تھیں۔ ہم انہیں ان تعویذات میں موجود قرآنی آیات کے وسیلے سے شفا پاتا دیکھ رہے ہیں۔ اور 12 سال کے عرصے میں بارہا ایسا بھی دیکھنے میں آیا کہ جن خواتین کے لیے سرجری ہی ضروری تھی اور وہ آپریشن کے نام سے خوفزدہ تھی۔ مگر اللہ کی ذات نے آپریشن کے بغیر ہی انہیں کامل شفا عطا فرما دی۔ لہذا آپ بھی ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوائیں اور ہر تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Female:0305-7891555
Related Posts
Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj
وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیمار پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...
Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj
اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...
Dahi Khane Ke Fayde In Urdu
دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...
Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin
اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...
Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہُ الْصَمَدْ تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح...
Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj
انجیر ایک ایسا قدرتی سپلیمینٹ ہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن بی12 اوربی9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جو انفلامیٹری ایشوزکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔...
PCOS Ki Bimariyon Se Shifa Ka Taweez
پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ یا غیر شادی شدہ دونوں میں سے کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔اور اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو اس کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔اگرپی سی او ایس کے مرض کی علامات کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں وزن کا بڑھنا،چہرے...
Joron K Dard Ka Rohani Amal
زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...
Breast Cancer Se Nijat Ki Dua
ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کے ساتھ...
Talaq Rokne Ka Rohani Naqsh
اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...
Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez
اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...
Muqadma Mein Kamyabi Ka Wazifa
اگر کسی دشمن نے آپ کو چوری،ڈکیتی،زنا یاکسی بھی طرح کے نا جائز مقدمے میں پھنسا دیا ہے۔اور آپ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں لیکن جان نہیں چھوٹ رہی تو اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم آپ سے اسم اعظم کا ایسا نایاب وظیفہ شئر...