السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو مرتبہ ہجرت مدینہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر آیا ہے۔ رسالت اور آخرت کے دلائل کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے اور شرک کی بھی بے حد تردید کی گئی ہے اور توحید کے پیغام کو دہرایا گیا ہے۔ شرک کرنے والوں کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ ایمان کا اصل مدار اللہ کی وحی ہے جو انسانوں کے لیے روح کی غذا ہے جس سے انسانوں کے قلوب زندہ ہوتے ہیں۔ لہذا اللہ پر اور اس کی ہر ایک بات پر ایمان لے آؤ اور شرک کی گندگی کو اس وحی کے ذریعے صاف کر لو اور پتھروں کی طرح سخت مت ہو جاؤ۔ورنہ عنقریب تم سب لوگ اس کا مزہ چکھو گے اور آخرت کا عذاب بڑا ہولناک اور سخت ترین عذاب ہے۔مثال کے طور پر اس سورت میں مومن کو شہد کی مکھی کی مثل بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کے رس سے شہد بناتی ہے جو تمام انسانوں کے لیے غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور جس میں اللہ پاک نے موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا رکھی ہے۔ ایسے ہی مومن اللہ پر ایمان لانے اور پاک وداؤں اور حلال رزق کی وجہ سے تمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اور سیدھے راستے پر چلتا ہے نیکیاں کرتا اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔ اور کافر جو کہ حلال اور حرام میں تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا قلب پتھر کی طرح سخت اور اتنا کالا ہو چکا ہے کہ وہ اللہ پر ایمان نہیں لاتے جس کی مثل ایک عام مکھی کی سی ہے۔ جو گندگی پر بیٹھتی ہے اور بیماریاں پھیلانے اور دوسروں کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے خواب میں سورۃ النحل پڑھی ہو تو رزق حلال پانے کی دلیل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنا دوست بنائیں گے اور اس کو علم خاص یعنی ”علم لدونی“عطا کریں گے۔ یعنی ایسا علم جو کتابوں سے نہیں بلکہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا ہوتا ہے۔ ناظرین سورۃ النحل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر شیطان سے حفاظت اور نفس پر قابو پانے کے لیے جو کوئی بھی اس مبارک سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے نفس پر قابو پا لے گا بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی شیطانی حملوں سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درپیش آگیا ہو اور پیچھے سے گھر کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سورۃ النحل کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز گھر کی دیوار پر لٹکا دیں۔ تو اس مکان کے گرد روحانی حصار قائم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے گھر ہر طرح کی چوری آفات اور ناجائز قبضے سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی سخت ترین دشمن کے زیر اثر ہو اور دشمن اس کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃ النحل کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں بہن لے۔ تو دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ خود ذلیل اور رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النحل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Noor Name Meaning In Urdu | NoorNaam Ke Mayne |Noor Naam K Logo Ki Shaksiat
نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی النور ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم کی...
Samra Name Meaning In Urdu | Samra Naam Ke Mayne |Samra Naam Ka Isme Azam
ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے ”یا وھاب“ثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے توبتایا...
Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ka Taweez | Most Powerful Dua |Mujarib Amal
جب حضرت امام حسن اور حسین ؑ کو نظر بد لگ جاتی تھی تو رسول پاک ﷺ جس دعا سے نظر بد کا علاج کرتے تھے وہ دعا آپ سے شیئر کریں گے۔ روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ حسن و حسین ؑکے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم علیہ السلام بھی ان کلمات کے...
Sar Dard Ka Rohani Ilaj | Sar Dard k liye Qurani Wazifa | Wazifa To Cure Headache spiritually
جن افراد کو عرصہ دراز سے پورے سر میں یا آدھے سر میں درد ہوتا ہے یا سر ایسے لگتا ہے کہ کسی چیز نے جکڑا ہو اہے یا سر کے پچھلے حصے سے درد شروع ہر کو گردن تک آرہا ہے تومریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر تین بار یا سات بایہ دُعا پڑھ کرسر پر دم کیجئے۔انشائاللہ شفا حاصل ہوگی۔بِسْمِ...
Kalay Jadu Ka Tor | Ya Qabizo Ka Wazifa |Ya Jabbar Ka Wazifa Aur Fazilat
اگر آپکولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...
Protein In Urine Causes & Treatment | Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا کیس آیا۔ جس میں مریض کو ۲ سال سے پیشاب میں پروٹین کی شکایت تھی۔ کوئی بھی علاج فائدہ نہیں دے رہا تھا۔ نہ کوئی روحانی علاج کام کر رہا تھا۔ پھر اس مریض کی شفاء کے لئے اس کا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ ہماری دعا پروگرام ٹیم کو خاص دعا کے...
Surah Shora Ka Powerful Taweez | Causes Of No Heartbeat In Pregnancy | No Heart Beat In Ultrasound Scan
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک کیس آیا۔جس میں حاملہ خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی اور ہارٹ بیٹ بھی نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے ۱ ہفتے کا ٹائم دیا ہے۔ اگر ہارٹ بیٹ نہ آئی تو ڈی این سی کریں گے۔مسئلے کو مد نظر رکھ کر اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کے...
Imam Basra Ki Dua |Karobar Main Taraki K Liye Wazifa | Business Successfully
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: دو حرص کرنے والے کبھی اکتاتے نہیں، ایک تو علم کا حریص جو علم سے کبھی اکتاتا نہیں، دوسرا دنیا کی چاہت رکھنے والا جو دنیا سے نہیں اکتاتا، پس جس آدمی کا اوڑھنا بچھونا اور چاہت و ذکر سب کچھ آخرت ہی ہو، اللہ اس کے ہر کام و کاروبار میں...
Har Tarha Ki Nafrat Ko Muhabbat Mian Badlne Ka Wazifa | Naraz Insan Ko Manane Ka Mujrab Amal
جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...
Rozina Name Meaning In Urdu |Rozina Naam Ka Matlab |Rozina Naam Ka Isme Azam
اگر آپکا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یا رحیم، یا ھادی۔اس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے...
Powerful Taweez For Increasing Money |Rizq And Business Growth Wazifa
اگر آپ کے رزق میں وسعت نہیں ہے۔ بے برکتی حد سے زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔ قرض ہوگیا ہے تو آپ نے آج سے ہی اسم اعظم پڑھنا ہے سبحان اللہ یا رزاق۔ اسے وظیفے کو آپ نے ہر روز 414 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کا خیال...
Shohar Ki Tasvir Par Wazifa | Mohabbat Ka Sakht Tareen Amal | Most Powerful Love Wazifa
جن بیویوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے۔ سخت مزاج ہیں۔ دوسری عورتوں کی طرف متوجہ رہتے ہیں۔ بیوی کو عزت نہیں دیتے تو بیوی کو چاہیے کہ ہر روز شوہر کی تصویر پر اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 313 بار پڑھ کر دم کرے اور اس دوران تصور یہ کرے کہ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا...