السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو مرتبہ ہجرت مدینہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر آیا ہے۔ رسالت اور آخرت کے دلائل کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے اور شرک کی بھی بے حد تردید کی گئی ہے اور توحید کے پیغام کو دہرایا گیا ہے۔ شرک کرنے والوں کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ ایمان کا اصل مدار اللہ کی وحی ہے جو انسانوں کے لیے روح کی غذا ہے جس سے انسانوں کے قلوب زندہ ہوتے ہیں۔ لہذا اللہ پر اور اس کی ہر ایک بات پر ایمان لے آؤ اور شرک کی گندگی کو اس وحی کے ذریعے صاف کر لو اور پتھروں کی طرح سخت مت ہو جاؤ۔ورنہ عنقریب تم سب لوگ اس کا مزہ چکھو گے اور آخرت کا عذاب بڑا ہولناک اور سخت ترین عذاب ہے۔مثال کے طور پر اس سورت میں مومن کو شہد کی مکھی کی مثل بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کے رس سے شہد بناتی ہے جو تمام انسانوں کے لیے غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور جس میں اللہ پاک نے موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا رکھی ہے۔ ایسے ہی مومن اللہ پر ایمان لانے اور پاک وداؤں اور حلال رزق کی وجہ سے تمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اور سیدھے راستے پر چلتا ہے نیکیاں کرتا اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔ اور کافر جو کہ حلال اور حرام میں تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا قلب پتھر کی طرح سخت اور اتنا کالا ہو چکا ہے کہ وہ اللہ پر ایمان نہیں لاتے جس کی مثل ایک عام مکھی کی سی ہے۔ جو گندگی پر بیٹھتی ہے اور بیماریاں پھیلانے اور دوسروں کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے خواب میں سورۃ النحل پڑھی ہو تو رزق حلال پانے کی دلیل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنا دوست بنائیں گے اور اس کو علم خاص یعنی ”علم لدونی“عطا کریں گے۔ یعنی ایسا علم جو کتابوں سے نہیں بلکہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا ہوتا ہے۔ ناظرین سورۃ النحل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر شیطان سے حفاظت اور نفس پر قابو پانے کے لیے جو کوئی بھی اس مبارک سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے نفس پر قابو پا لے گا بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی شیطانی حملوں سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درپیش آگیا ہو اور پیچھے سے گھر کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سورۃ النحل کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز گھر کی دیوار پر لٹکا دیں۔ تو اس مکان کے گرد روحانی حصار قائم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے گھر ہر طرح کی چوری آفات اور ناجائز قبضے سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی سخت ترین دشمن کے زیر اثر ہو اور دشمن اس کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃ النحل کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں بہن لے۔ تو دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ خود ذلیل اور رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النحل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Shohar K Dil Mai Mohabbat Dalne Ka Khas Wazifa | Love Attraction | Wazifa For Strong Relationship
ایسی خواتین جو چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر ان سے بے پناہ محبت کرے اور ہر وقت ان کے بارے میں ہی سوچتا رہے اور ان کی کہی ہوئی کسی بھی بات کو رد نہ کرے تو انہیں چاہیے کہ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود روزانہ 1200 مرتبہ اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں۔انشاء اللہ...
Har Pareshani Aur Museebat Se Nijat Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Problems
اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظم یا اللہ یا فتاح کو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق کی...
Dil Ki Bimari Ka Powerful Rohani Ilaj | Dil Ke Dard Ki Alamat | Taweez For Heart Disease
اگر آپ کے دل میں بہت سخت درد اٹھتا ہے اور اس کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ برداشت نہیں ہوتی۔اس درد سے نجات کے لیے آپ میڈیسن استعمال کرتے ہیں لیکن وقتی طور پر تو آرام آ جاتا ہے لیکن بعد میں وہی درد دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔لہذا دل کے درد سے نجات کے لیے آپ کو چاہیے کہ اللہ...
kalay Jadu Ki Nishaniyan | Kalay Jadu Aur Bandish Ka Kamiab Ilaj | Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید کالا جادو ہے اور شدید اور پرانی نظر بد ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔عرصہ دراز سے آپ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں۔وہ نہیں ہو پا رہا۔بچوں کے رشتوں میں ایسی رکاوٹیں ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔یا ایسا ہے کہ آپ کے گھر...
Karobar Main Barkat | Ghar Main Khushali Aur Rizq Ki Farawani Ka Khas Wazifa |Powerful Wazifa For Increase In Rizq
اگر آپ کے کاروبار اور رزق میں برکت نہیں رہی۔اور آپ کے لیے پریشانیاں روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے تو ہم آپ کو کاروبار میں برکت کے لیے نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں۔آج کے دور میں لوگ ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار کو نظر لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ...
Rozgar Ka Behtarin Wazifa | Guman Se Barh Kar Rozi Pane Ka Powerful Wazifa | Taweez For Increase In Rizq
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے استغفار کو اپنا وظیفہ بنا لیا اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے محفوظ رکھتا ہے اور ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہو تا۔استغفار کا کلمہ یہ ہے:اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذ۔نْبٍ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔اس وظیفے کو...
Laiba Name K Mayne | Laiba Name Ka Isme Azam |Islamic Girl Name
لائبہ بہت ہی دلکش نام ہے۔لائبہ نام کامعنی جنت کی سب سے خوبصورت عورت۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج اور محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوب صورت ہوتی ہیں اور ان میں سمجھداری بھی بہت موجود ہوتی ہے۔یہ لڑکیاں جس سے دوستی کرتی ہیں۔ اسے ہر طرح سے نبھاتی...
Hira Name Ka Matlab |Hira Name Ka Isme Azam | Luky Girl Name
حرا نام کی لڑکیاں اپنے نام کی طرح روشن اور شفاف ہوتی ہیں۔کسی سے حسد نہیں کرتیں۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کسی بھی قسم کی باتوں کو دل پر نہیں لگاتیں۔اپنے مقصد کو کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں اور کامیاب بھی ہو جاتی ہیں۔ان کی زندگی جس قدر آسان ہوتی ہے اتنی...
Hamid Name Ka Matlab |Hamid Name K Aham Razz |Luky Boy Name
اگر آپ کا نام حامد ہے(حا مد نام کامطلب اللہ کی حمد وثناکرنے والا) تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یَا ھَادِی ُ،اَحَدُ، یَا وَدْودُ۔ اس کی تعداد 53 1 ہے۔اگر حامد نام کے لڑکے اسم اعظم کی تلاوت دن میں کسی بھی وقت کر لیا کریں تو آپ کی زندگی میں آپ کو ہر مقام پر کامیابی حا صل...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa | Najaiz Rishta Khatam Karne Ka Taweez
یسی بیویاں جن کے شوہر دوسری خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرتے ہیں، بیوی کوئی بات کردے اس کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے رہتے ہیں،بیوی کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے اور بیوی کے حقوق ٹھیک طرح سے پورے نہیں کرتے تو ایسی صورت میں بیوی کی...
Pasand Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Wazifa For Love Marriage To Agree Parent
اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہے۔مختلف مسائل آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بن رہے ہیں۔جیسا کہ خاندانی مسائل، ذات کے مسائل یا پھر گھر کہ کچھ لوگ راضی ہیں اور کچھ نہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو جائیں اور آپ کی دنوں کے اندر شادی ہو جائے تو...
Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal | Kalay Jadu Ka Powerful ilaj | Jadu Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ پر کسی دشمن نے بہت ہی سخت کالا جادو کروا دیا ہے۔جس کو ختم کروانے کے لیے آپ بار بار عاملین کے پاس جاتے ہیں لیکن جادو کی کاٹ پوری طرح سے نہیں ہو پا رہی۔لہذا آج میں ہم آپ کو ایسے قرآنی تعویزات کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کی روحانی پاور سے آپ گھر بیٹھے ہی...