السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو مرتبہ ہجرت مدینہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر آیا ہے۔ رسالت اور آخرت کے دلائل کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے اور شرک کی بھی بے حد تردید کی گئی ہے اور توحید کے پیغام کو دہرایا گیا ہے۔ شرک کرنے والوں کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ ایمان کا اصل مدار اللہ کی وحی ہے جو انسانوں کے لیے روح کی غذا ہے جس سے انسانوں کے قلوب زندہ ہوتے ہیں۔ لہذا اللہ پر اور اس کی ہر ایک بات پر ایمان لے آؤ اور شرک کی گندگی کو اس وحی کے ذریعے صاف کر لو اور پتھروں کی طرح سخت مت ہو جاؤ۔ورنہ عنقریب تم سب لوگ اس کا مزہ چکھو گے اور آخرت کا عذاب بڑا ہولناک اور سخت ترین عذاب ہے۔مثال کے طور پر اس سورت میں مومن کو شہد کی مکھی کی مثل بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کے رس سے شہد بناتی ہے جو تمام انسانوں کے لیے غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور جس میں اللہ پاک نے موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا رکھی ہے۔ ایسے ہی مومن اللہ پر ایمان لانے اور پاک وداؤں اور حلال رزق کی وجہ سے تمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اور سیدھے راستے پر چلتا ہے نیکیاں کرتا اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔ اور کافر جو کہ حلال اور حرام میں تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا قلب پتھر کی طرح سخت اور اتنا کالا ہو چکا ہے کہ وہ اللہ پر ایمان نہیں لاتے جس کی مثل ایک عام مکھی کی سی ہے۔ جو گندگی پر بیٹھتی ہے اور بیماریاں پھیلانے اور دوسروں کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے خواب میں سورۃ النحل پڑھی ہو تو رزق حلال پانے کی دلیل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنا دوست بنائیں گے اور اس کو علم خاص یعنی ”علم لدونی“عطا کریں گے۔ یعنی ایسا علم جو کتابوں سے نہیں بلکہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا ہوتا ہے۔ ناظرین سورۃ النحل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر شیطان سے حفاظت اور نفس پر قابو پانے کے لیے جو کوئی بھی اس مبارک سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے نفس پر قابو پا لے گا بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی شیطانی حملوں سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درپیش آگیا ہو اور پیچھے سے گھر کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سورۃ النحل کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز گھر کی دیوار پر لٹکا دیں۔ تو اس مکان کے گرد روحانی حصار قائم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے گھر ہر طرح کی چوری آفات اور ناجائز قبضے سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی سخت ترین دشمن کے زیر اثر ہو اور دشمن اس کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃ النحل کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں بہن لے۔ تو دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ خود ذلیل اور رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النحل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Wazan Kam Karne Ka Rohani Ilaj
وزن میں کمی کے لیے آپ نے بہت سے وظائف کیے ہوں گے اور میڈیسن بھی استعمال کی ہوں گی۔ لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا زبردست عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ 15 دنوں میں 12 کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں۔ بہت سارے مرد و...
Buri Se Buri Nazre Bad Ka Rohani Ilaj
بہت سے لوگ ایسی سخت نظر بد کا شکار ہو جاتے ہیں کہ ایک طرف اپنی بری نظر کا توڑ کرواتے ہیں جبکہ دوسری طرف حاسدین ان کے بارے میں اتنا منفی سوچتے ہیں کہ ان کے دماغ کی وہی منفی انرجی مستقل متاثرہ انسان کی شادی، اولاد،صحت، کاروبار اور زندگی کے دیگر معاملات میں سخت قسم کی...
Rizq Mein Barkat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے جس میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ جس کو پابندی کے ساتھ پڑھنے سے آپ پر رزق کے بند دروازے کھل جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ اپنے کام یا کاروبار والی جگہ پر جانے سے پہلے 120 مرتبہ یا رزاق کو پڑھ لینا...
Subhan Allah Padhne Ke Fayde
اسم اعظم ُسُبْحَانَ اللہ کو روزانہ ایک سو بیس مرتبہ پڑھنے سے ہر جائز دعا فوری قبول ہوتی ہے اور قبولیت کا اعلی درجہ پا لیتی ہے۔اسم اعظمُسُبْحَانَ اللہ کا ورد کرنے والے کو بہت ہی سکون کی نیند آتی ہے،ڈپریشن اور اینگزائٹی کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے اور کاروبار میں بے پناہ...
Breast Milk Leakage Ka Rohani Ilaj
خواتین میں بریسٹ ملک لیکج کی کافی وجوہات ہوتی ہیں۔ جیسا کہ پریگننسی یا بچوں کو فیڈ کروانے کے دوران یہ اخراج ایک نارمل بات ہے۔ بچے کی پیدائش کے فورا بعد جب ماں اپنے بچے کو فیڈ کروانا شروع کرتی ہے تو بچے کی بھوک کم جبکہ سپلائی زیادہ ہوتی ہے جس وجہ سے لیکج ہونے لگتی ہے۔...
Jald Se Jald Shadi Ka Wazifa
اگر آپ اپنے والدین کی مرضی سے یا پھر من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی نہیں ہو پا رہی۔ کیونکہ شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آرہی ہے اور عمر بڑھتی جا رہی ہے تو یہ پاور فل وظیفہ کر لیں۔مشاہدات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ وظیفہ آج تک جس کو بھی دیا گیا ان میں سیکسی کی...
Jadu Paltane Ka Powerful Amal
زیادہ تر انسانوں پر جادو کوئی جادوگر کرتا ہے لیکن بعض اوقات جنات بھی جادو کرتے ہیں۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی آپ کا بدترین دشمن بھی آپ پر ایسا شیطانی وار کروا رہا ہوتا ہے کہ جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا اور نہ ہی یقین ہوتا ہے کیونکہ ظاہری طور پر وہ دشمن...
Kaali Mirch Se Jadu Ka Tod
اگر آپ کالے جادو کا فوری خاتمہ کرنا چاہتے ہیں تو سات دانے کالی مرچ کے لیں اور انہیں چولہے کی آگ پر رکھ دیں۔ اور جادو کا شکار مرد یا عورت چولہے کے پاس بیٹھ کر اسم اعظم یا جبار یا قہار مسلسل پڑھنا شروع کر دے۔ چولہے کی آگ اتنا رکھیں کہ مرچ آہستہ آہستہ جلے۔ جب ساری مرچیں...
Sabak Fori Yad Karne Ka Wazifa
ایسے والدین جو اس وجہ سے پریشان ہیں کہ ان کے بچوں کو سبق یاد نہیں ہوتا،دماغ کمزور ہے نظر بد لگی ہے یا پھر بچے کی پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں تو لہذا ایسے والدین کو چاہیے کہ روزانہ جب بھی بچہ پڑھنے بیٹھے تو 100 مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا...
Back Bone Pain Treatment
اگر آپ کی کمر میں شدید درد رہتا ہے تو چھوارے کھایا کریں۔سبزیوں میں میتھی کا زیادہ استعمال کریں۔ادرک کے رس میں تھوڑا سا دیسی گھی ملا کر پی لیا جائے تو اس سے بھی درد سے آرام ملتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک چمچ لیموں کا رس،ایک چمچ لہسن کا رس،اور دو چمچ پانی لے کر ان کو آپس میں...
Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Wazifa
موجودہ زمانے میں ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت اور پرکشش نظر آئے۔ لوگ اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے ممکن کوشش کرتے ہیں۔بعض اوقات کسی حاسد کی نظر بد کی وجہ سے بھی چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور سمجھ نہیں آتی کہ اس مسئلے کی اصل وجہ کیا ہے۔ لہذا آج کے موضوع...
Black Magic Ko Khatam Karne Ka Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے کالے جادو کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا ایک بہت ہی پاور فل اور منفرد طریقہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس پر عمل کرنے سے نہ تو آپ کے پیسے ضائع ہوں گے اور نہ ہی آپ کو کسی عامل کے پاس جانے کی ضرورت پڑے گی۔یہ ایک ایسا نفسیاتی حربہ ہے جس میں جادو کو آپ نے...











