السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو مرتبہ ہجرت مدینہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر آیا ہے۔ رسالت اور آخرت کے دلائل کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے اور شرک کی بھی بے حد تردید کی گئی ہے اور توحید کے پیغام کو دہرایا گیا ہے۔ شرک کرنے والوں کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ ایمان کا اصل مدار اللہ کی وحی ہے جو انسانوں کے لیے روح کی غذا ہے جس سے انسانوں کے قلوب زندہ ہوتے ہیں۔ لہذا اللہ پر اور اس کی ہر ایک بات پر ایمان لے آؤ اور شرک کی گندگی کو اس وحی کے ذریعے صاف کر لو اور پتھروں کی طرح سخت مت ہو جاؤ۔ورنہ عنقریب تم سب لوگ اس کا مزہ چکھو گے اور آخرت کا عذاب بڑا ہولناک اور سخت ترین عذاب ہے۔مثال کے طور پر اس سورت میں مومن کو شہد کی مکھی کی مثل بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کے رس سے شہد بناتی ہے جو تمام انسانوں کے لیے غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور جس میں اللہ پاک نے موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا رکھی ہے۔ ایسے ہی مومن اللہ پر ایمان لانے اور پاک وداؤں اور حلال رزق کی وجہ سے تمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اور سیدھے راستے پر چلتا ہے نیکیاں کرتا اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔ اور کافر جو کہ حلال اور حرام میں تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا قلب پتھر کی طرح سخت اور اتنا کالا ہو چکا ہے کہ وہ اللہ پر ایمان نہیں لاتے جس کی مثل ایک عام مکھی کی سی ہے۔ جو گندگی پر بیٹھتی ہے اور بیماریاں پھیلانے اور دوسروں کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے خواب میں سورۃ النحل پڑھی ہو تو رزق حلال پانے کی دلیل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنا دوست بنائیں گے اور اس کو علم خاص یعنی ”علم لدونی“عطا کریں گے۔ یعنی ایسا علم جو کتابوں سے نہیں بلکہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا ہوتا ہے۔ ناظرین سورۃ النحل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر شیطان سے حفاظت اور نفس پر قابو پانے کے لیے جو کوئی بھی اس مبارک سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے نفس پر قابو پا لے گا بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی شیطانی حملوں سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درپیش آگیا ہو اور پیچھے سے گھر کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سورۃ النحل کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز گھر کی دیوار پر لٹکا دیں۔ تو اس مکان کے گرد روحانی حصار قائم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے گھر ہر طرح کی چوری آفات اور ناجائز قبضے سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی سخت ترین دشمن کے زیر اثر ہو اور دشمن اس کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃ النحل کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں بہن لے۔ تو دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ خود ذلیل اور رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النحل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Surah Fatiha Ka Powerful Amal
سورہ فاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی ہیکہ وہ مشکلات اور پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔جس سے انسان پر حقیقی برکتوں کا راستہ کھلتا ہے۔ ذہنی سکون بے فکری اور پریشانی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ اس سورہ مبارک کو روزانہ 11 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد تلاوت کرنے سے...
Surah Ikhlas Ka Wazifa Aur Fazilat
اگر کسی کے گھر میں کوئی فرد بیمار ہے تو اس کی صحت یابی کے لیے اور ہر بیماری سے شفا کے لیے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا ہوا سورہ اخلاص کا یہ عمل کر لیں۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ: ''اگر ایک گلاس پانی پر سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کے دم کر...
Surah Mulk Ki Tilawat Aur Fazilat
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ ''جو شخص سونے سے پہلے سورہ الملک پڑھے گا وہ صبح ہونے تک خدا کی امان میں رہے گا۔نیز قیامت والے دن بھی وہ خدا کی امان میں ہوگا حتی کہ جنت میں بھی داخل ہو جائے گا۔'' حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ''ایک شخص بے...
Gunahgar Aurat K Leye Azab
۔شوہر کی نافرمانی کرنے والی خواتین ۔بے پردہ خواتین ۔بد زبان خواتین ۔ہر وقت موت مانگنے والی خواتین ۔دین یا مذہب کا مذاق بنانے والی خواتین ۔چغل خور خواتین ۔بات بات پر احسان جتانے والی خواتین اپنے بال کھول کر چلنے والی خواتین ۔ضرورت کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین...
Husband Ko Apni Taraf Attract Karein
بہت سی بیویوں کو اس بات کا گلا یا شکوہ رہتا ہے کہ شوہر ان پر توجہ دینے کی بجائے مو بائل استعمال کرنے میں زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ایسے حالات میں جب بیوی کو شوہر مسلسل اگنور کیے جا رہا ہو تو بیوی کو چاہیے شوہر کی اس بے رخی کی وجہ سے پریشان ہونے کی بجائے ہمارا بتایا گیا یہ...
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal
اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں رکاوٹ یا سخت ترین بندش ہو تو ان کے لیے ہماری روحانی ماہرین نے سورہ المزمل کا بہت ہی لاجواب تعویذ عبادت کے خاص اوقات میں تیار کیا ہے۔ جیسے ہی یہ نقش لڑکی یا لڑکے کے نام کے ساتھ منسوب کر کے انہیں ایڈریس پر ارسال کیا جاتا ہے اور وہ اس نقش...
Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کو ڈاکٹرز نے یوٹرس میں انفیکشن یا سوزش بتائی ہے اور وہ اس سے نجات کے لیے میڈیسن بھی استعمال کر رہی ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا جبکہ بہت سے روحانی علاج بھی ازمائیں ہیں لیکن اس کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خواتین کی...
Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj
اگر وہم اور وسوسوں نے آپ کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے اور کسی بھی طرح کی میڈیسن کے استعمال سے یہ ختم نہیں ہو رہے اور بہت سے روحانی علاج کروانے کے باوجود کوئی فرق پڑ رہا جبکہ منفی سوچیں ہیں کہ انا بند ہی نہیں ہو رہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اپنے پچھلے 13 سالہ...
Ya Haseebo Powerful Taweez
اگر آپ کوئی بھی کام کریں تو اس میں آپ کو بہت زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تنگدستی بھی بہت زیادہ ہے رزق میں برکت نہیں رہی،شادی کو لے کر بھی بہت مسائل ہیں،چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ غصہ ا ٓجاتا ہے،_ذلت اور ناکامی آپ کا مقدر بن چکی ہے۔ لہذا آپ کی ہر مشکل کو...
Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa
شوہر کے دل میں.بیوی کی بے انتہا محبت پیدا کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے اور اگر ایسی صورتحال میں بیوی کو محبت کی روحانی تاثیر سے لبریز ایسا پاور فل وظیفہ مل جائے جو شوہر کے دل و دماغ میں بیوی کی محبت اور اہمیت کو حیران کن حد تک بڑھا دے تو یقینا ہر بیوی کی خواہش ہوگی...
Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa
حسد نے ہر دوسرے انسان کے اندر دشمنی کا ایک ایسا زہریلا بیج بو دیا ہے جو سیدھے سادھے اور شریف النفس لوگوں کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔لہذا ایسے ہی دشمنی میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دشمن کے برے ارادوں کو خاک میں ملا دینے...
Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم قرآن پاک کی ایک ایسی باکمال آیت مبارکہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو ہمارے بتائے کے طریقے کے مطابق پڑھنے سے بیمار اٹھ کر کھڑا نہ ہو جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ آیت مبارکہ سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 ہے۔ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِاس...











