السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو مرتبہ ہجرت مدینہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر آیا ہے۔ رسالت اور آخرت کے دلائل کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے اور شرک کی بھی بے حد تردید کی گئی ہے اور توحید کے پیغام کو دہرایا گیا ہے۔ شرک کرنے والوں کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ ایمان کا اصل مدار اللہ کی وحی ہے جو انسانوں کے لیے روح کی غذا ہے جس سے انسانوں کے قلوب زندہ ہوتے ہیں۔ لہذا اللہ پر اور اس کی ہر ایک بات پر ایمان لے آؤ اور شرک کی گندگی کو اس وحی کے ذریعے صاف کر لو اور پتھروں کی طرح سخت مت ہو جاؤ۔ورنہ عنقریب تم سب لوگ اس کا مزہ چکھو گے اور آخرت کا عذاب بڑا ہولناک اور سخت ترین عذاب ہے۔مثال کے طور پر اس سورت میں مومن کو شہد کی مکھی کی مثل بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کے رس سے شہد بناتی ہے جو تمام انسانوں کے لیے غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور جس میں اللہ پاک نے موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا رکھی ہے۔ ایسے ہی مومن اللہ پر ایمان لانے اور پاک وداؤں اور حلال رزق کی وجہ سے تمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اور سیدھے راستے پر چلتا ہے نیکیاں کرتا اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔ اور کافر جو کہ حلال اور حرام میں تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا قلب پتھر کی طرح سخت اور اتنا کالا ہو چکا ہے کہ وہ اللہ پر ایمان نہیں لاتے جس کی مثل ایک عام مکھی کی سی ہے۔ جو گندگی پر بیٹھتی ہے اور بیماریاں پھیلانے اور دوسروں کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے خواب میں سورۃ النحل پڑھی ہو تو رزق حلال پانے کی دلیل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنا دوست بنائیں گے اور اس کو علم خاص یعنی ”علم لدونی“عطا کریں گے۔ یعنی ایسا علم جو کتابوں سے نہیں بلکہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا ہوتا ہے۔ ناظرین سورۃ النحل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر شیطان سے حفاظت اور نفس پر قابو پانے کے لیے جو کوئی بھی اس مبارک سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے نفس پر قابو پا لے گا بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی شیطانی حملوں سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درپیش آگیا ہو اور پیچھے سے گھر کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سورۃ النحل کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز گھر کی دیوار پر لٹکا دیں۔ تو اس مکان کے گرد روحانی حصار قائم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے گھر ہر طرح کی چوری آفات اور ناجائز قبضے سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی سخت ترین دشمن کے زیر اثر ہو اور دشمن اس کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃ النحل کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں بہن لے۔ تو دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ خود ذلیل اور رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النحل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj | Uterine Fibroids Treatment In Quran
ہمارے روحانی سینٹر میں کبھی کبھار ایسے کیسز بھی آتے ہیں۔ جن میں خواتین بتاتی ہیں کہ انہیں تربوز جتنی بڑی رسولی ہوگئی ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ آپریشن کروانے کے بعد بار بار ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کانام لے کر خاص دعا کروائی...
Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Zabardast Tarikay/Wazifa | 3 Tips To Get Your Love Back In Urdu
اگر آپ اپنی جائز محبت کو پانا چاہتے ہیں تو ان تین طریقوں پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ کھوئی ہوئی محبت پھر سے زندہ ہوگی۔ ۱ ۔ سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کے پیچھے جانے کی بجائے اور منتیں کرنے کی بجائے اسے اگنور کرنا ہے۔۲۔ آپ نے جس قدر ہوسکے اسم اعظم سبحان اللہ یا...
Rizq Me Barkat Ka Wazifa | Karobar Ki Taraki Ka Wazifa |
اگر آپ کا کاروبار دن بدن نقصانات کی طرف جارہا ہے۔ آپ کی سوچ کے مطابق فائدہ نہیں ہورہا تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کردیں۔ آپ نے اسم اعظم پڑھنا ہے سبحان اللہ یا فتاح۔ اس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 مرتبہ پڑھا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کاروبار میں ترقی ایسی ہوگی کہ آپ خود بھی...
Man Pasand Shadi K Liya Taweez | Taweez for Marriage
اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اپنی پسند کی شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے رکاوٹیں آرہی ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین نہیں مان رہے یا پھر بہن بھائی،عزیز رشتہ دار رشتے میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس وجہ سے آپ الجھن اور پریشانی کا شکار ہیں۔آپ سب کو...
Paon K Dard Se Shifa Ka Taweez | Foot Pain Treatment
حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک...
Sar K Dard Se Shifa Ka Taweez | Migraine Treatment
آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت...
Berozgari Ka Rohani Ilaj | Powerful Wazifa For Job
اگر ناکامیوں نے آپ کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور ہر چیز میں بندش ہوچکی ہے تو کامیابیاں اور عزت پانے کے لئے روحانی حل یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ البقر کا ہے جو ان بد اثرات جادو یا بندشوں کو ختم کرے گا جو کامیابی کی راہ میں دیوار بن رہے...
Kisi K dil Main Muhabat Paida Krny Ka Wazifa|Nafrat Ko Muhabat Main Badlny Ka Wazifa
اگر آپ کو کسی ایسے انسان سے بے پناہ محبت کی طلب ہے۔ جس سے آپ کا رشتہ جائز ہے جیسے کہ اولاد یا والدین، بھائی بہن، میاں یا بیوی، ساس یا بہو وغیرہ تو جائز محبت کے لئے، ہر دلعزیز ہونے کے لئے اور اپنی اہمیت بڑھانے کے لئے آپ کے پاس دو نقش ہونے چاہییں۔ ایک نقش سورۂ المزمل کا...
Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bachy Ka Rohani Ilaj | Baby Not Feeding Mother Milk
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ بچہ ماں کا دودھ نہیں پیتا یا شروع میں پیتا تھا لیکن اب روتا بھی بہت ہے اور دودھ بھی نہیں پیتا تو ماں کو چاہیے کہ جب وہ بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو پہلے بچے پر 30 بار اللہ الصمد پڑھ کر دم کر ے ان شاء اللہ بچہ فیڈ کرے...
Most Powerful Taweez | Kamar K Dard Ka Ilaaj Aur Qurani Wazifa Dard Se Shifa
کمر کے نچلے حصے میں درد ہو وہ چاہے مہروں یا ڈسک سلپ کی وجہ سے ہو۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر روزانہ 30 بار اللہ الصمد پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اسی لمحے آپ کا درد ختم ہوجائے گا لیکن اگر درد بہت پرانا اور بگڑا ہوا ہے اور مریض پر جادو یا نظر بد بھی ہے۔...
Hamal Ki Hifazat Ka Qurani Wazifa | Normal Delivery k Leye Wazifa
حاملہ خواتین کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور خاص ہے۔ جسے حمل کے پورے 9 ماہ تک کرتے رہنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور بے شمار خوبیاں لے کر دنیا میں آتا ہے۔ وظیفہ ہے سبحان اللہ یا حافظ جسے آپ نے ۹ ماہ تک روزانہ 120 بار پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ جن خواتین کے...
Hafiza Mazboot Karne Ka Wazifa Or Ilaj | Wazifa For Increase Brain Power
انسان کی یادداشت کا دماغ سے گہرا تعلق ہے۔ دماغ جتنا زیادہ تیزہوگا اتنی ہی یادداشت تیز ہوگی۔ طبی ماہرین کے مطابق حافظے کی کمزوری کو بڑھاپے کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ زندگی کو کم کرنے والا مرض ہے لیکن زیادہ تر لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ اس کی وجہ اکثر میڈیکلی اور...