Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

 

السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو مرتبہ ہجرت مدینہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر آیا ہے۔ رسالت اور آخرت کے دلائل کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے اور شرک کی بھی بے حد تردید کی گئی ہے اور توحید کے پیغام کو دہرایا گیا ہے۔ شرک کرنے والوں کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ ایمان کا اصل مدار اللہ کی وحی ہے جو انسانوں کے لیے روح کی غذا ہے جس سے انسانوں کے قلوب زندہ ہوتے ہیں۔ لہذا اللہ پر اور اس کی ہر ایک بات پر ایمان لے آؤ اور شرک کی گندگی کو اس وحی کے ذریعے صاف کر لو اور پتھروں کی طرح سخت مت ہو جاؤ۔ورنہ عنقریب تم سب لوگ اس کا مزہ چکھو گے اور آخرت کا عذاب بڑا ہولناک اور سخت ترین عذاب ہے۔مثال کے طور پر اس سورت میں مومن کو شہد کی مکھی کی مثل بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کے رس سے شہد بناتی ہے جو تمام انسانوں کے لیے غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور جس میں اللہ پاک نے موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا رکھی ہے۔ ایسے ہی مومن اللہ پر ایمان لانے اور پاک وداؤں اور حلال رزق کی وجہ سے تمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اور سیدھے راستے پر چلتا ہے نیکیاں کرتا اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔ اور کافر جو کہ حلال اور حرام میں تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا قلب پتھر کی طرح سخت اور اتنا کالا ہو چکا ہے کہ وہ اللہ پر ایمان نہیں لاتے جس کی مثل ایک عام مکھی کی سی ہے۔ جو گندگی پر بیٹھتی ہے اور بیماریاں پھیلانے اور دوسروں کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے خواب میں سورۃ النحل پڑھی ہو تو رزق حلال پانے کی دلیل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنا دوست بنائیں گے اور اس کو علم خاص یعنی ”علم لدونی“عطا کریں گے۔ یعنی ایسا علم جو کتابوں سے نہیں بلکہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا ہوتا ہے۔ ناظرین سورۃ النحل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر شیطان سے حفاظت اور نفس پر قابو پانے کے لیے جو کوئی بھی اس مبارک سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے نفس پر قابو پا لے گا بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی شیطانی حملوں سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درپیش آگیا ہو اور پیچھے سے گھر کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سورۃ النحل کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز گھر کی دیوار پر لٹکا دیں۔ تو اس مکان کے گرد روحانی حصار قائم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے گھر ہر طرح کی چوری آفات اور ناجائز قبضے سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی سخت ترین دشمن کے زیر اثر ہو اور دشمن اس کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃ النحل کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں بہن لے۔ تو دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ خود ذلیل اور رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النحل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Rishte Me Har Rikawat Khatam Kr Dene Wala Taweez | Jaldi Shadi Ka Naqsh

Rishte Me Har Rikawat Khatam Kr Dene Wala Taweez | Jaldi Shadi Ka Naqsh

اگر آپ اپنے بیٹے یا بیٹیوں کی شادی کے لئے اچھے رشتے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن رشتے کی بات بنتی نظر نہیں آرہی یا پھر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پسندیدہ گھر سے رشتہ آئے تو یہ بالکل ممکن ہے۔اپنی پسند کے گھر سے رشتہ لانے کا روحانی طریقہ یہ ہے کہ جس بیٹی یا بیٹے کے رشتے کی بات چل رہی...

Shaitani Waswaso Se Bachne Ka Wazifa | Obsessive Compulsive Disorder

Shaitani Waswaso Se Bachne Ka Wazifa | Obsessive Compulsive Disorder

ہر وقت گندے خیالات، وہم اور وسوسوے آتے ہیں اور لاکھ جھٹکنے کے باوجود ان خیالات سے چھٹکارا نہیں مل رہا۔جبکہ اس سے نجات کیلئے آپ نے بہت بار ڈپریشن اور اوسی ڈی کی ادویات بھی کھائی ہیں۔ جس سے وقتی طور پر تو فرق پڑ جاتا ہے مگر اس کا مستقل علاج نہیں ہوپارہا تو آپ کو بتاتے...

Bacha Dani Mein Zakham | Dard Ya Sozish Ka Ilaj

Bacha Dani Mein Zakham | Dard Ya Sozish Ka Ilaj

جن خواتین کی یوٹرس میں درد اور سوزش ہے۔ کئی ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجودبھی شفاء نہیں مل رہی اور تکلیف بڑھتی ہی جارہی ہے تو اس کے پیچھے جادو ٹونا،بری نظر یا کسی بھی طرح کے خطرناک شیطانی اثرات ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کسی بھی طرح کا علاج اثر نہیں کررہا۔ ایسی صورت میں خواتین...

Tango Ky Dard Se Shifa Ka Taweez | Legs Pain Treatment in Urdu

Tango Ky Dard Se Shifa Ka Taweez | Legs Pain Treatment in Urdu

اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید ترین درد رہتا ہے جو اچھے سے اچھی میڈیسن کھانے سے بھی ٹھیک نہیں ہو رہااور ٹانگوں میں سوجن بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہے توہم سے رابطہ کریں کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے ٹانگوں کے پرانے سے پرانے درد سے فوری شفاء کے لئے سورۂ...

Khawab main Insani Hadhi ya Dhancha Dekhna | Khawab ki Tabeer in Urdu

Khawab main Insani Hadhi ya Dhancha Dekhna | Khawab ki Tabeer in Urdu

ہمارے روحانی سینٹر کے Dream Experts کے مطابق اس خواب کی نفسیاتی تعبیر یہ ہے کہ آپ پر بہت ہی سخت پریشانی آنے والی ہے اورآپ کو اس مسئلے سے نمٹنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں اور جب آپ مسئلے پر قابو پانا چاہیں گے تو آپ کی قسمت آپ کا ساتھ نہیں دے گی۔ایسی صورتحال میں کاروبار...

Shadi ki Bandish aur Rukawat Khatam Karne Ka Taweez | Rishtay Ke Liye Taweez

Shadi ki Bandish aur Rukawat Khatam Karne Ka Taweez | Rishtay Ke Liye Taweez

اگر آپکا رشتہ ہونے میں رکاوٹیں آرہی ہے جس کی وجہ سے آپ کی شادی نہیں ہو پا رہی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اردگرد روحانی حصاریعنی کہ Auraکے ساتھ جادو، جنات، نظر بد یاکسی نہ کسی صورت میں شیطانی طاقتوں کی منفی لہریں Attach ہوگئی ہیں یا آپ سے کوئی ایسا گناہ سرزد ہوگیاہے جس...

Taweez for Hamal | Hamal ki hifazat ka norri taweez

Taweez for Hamal | Hamal ki hifazat ka norri taweez

اگر حمل ٹھہرنے میں اللہ پاک کی طرف سے دیر ہو یا میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے نہ ٹھہر رہا ہو یاہر بار حمل ضائع ہوجاتا ہو یا بچے کی گروتھ نہ ہو رہی ہوتو ایسی صورت میں جو خواتین حصول اولاد کی خواہش مند ہیں۔ انہیں چاہیے کہ آج سے ہی یہ دو اسم اعظم ملا کر پڑھنا شرو ع کر...

Boss Ko Meherban Karne Ka Taweez | Boss Ke Dil Ko Naram Karne Ka Amal

Boss Ko Meherban Karne Ka Taweez | Boss Ke Dil Ko Naram Karne Ka Amal

اگر آپ کے Bossکا مزاج انتہائی سخت ہے کہ دوسروں کی باتوں میں آکر آپ پر غصہ کرتا ہے اور آپ کی کارکردگی میں خرابیاں نکالنا اس کی عادت بن چکی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کی پرموشن بھی نہیں ہو پارہی تو آج سے ہی یہ دونوں اسم ملا کر پڑھنا شروع کردیں۔یَاجَبَّارُ، یَاوَدُوْدُاس اسم...

Fori jaldi shadi | shadi mein rukawat bandish

Fori jaldi shadi | shadi mein rukawat bandish

روحانیت کی رو سے شادی میں رکاوٹ کی اصل وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہر انسان کے اردگرد قدرتی طور پر نور کا ایک دائرہ ہوتاہے جسے Aura کہتے ہیں۔Auraکے ساتھ بعض اوقات جادو ٹونا یا شیطانی قوتیں مسلط ہو جاتی ہیں۔ان خطرناک شیطانی اثرات کی وجہ سے یہ انسانی Auraکمزور ہو جاتا ہے اور شادی...

H naam walo ka sach | H naam wale | H name Personality

H naam walo ka sach | H naam wale | H name Personality

H نام والے افراددوسروں کیلئے بے حد ہمدردی رکھتے ہیں اور شاید قدرت نے انہیں چنا ہی دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ہے۔ان کے مزاج میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔یہ زیادہ تر خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں لیکن اکثر یہ سڑیل پن پر بھی اتر آتے ہیں۔ یہ ہر کسی سے دوستی نہیں کرتے کیو نکہ ان...

Mind ko sharp krne | Parhai me Dil lagane ka mujrab Naqsh or Amal

Mind ko sharp krne | Parhai me Dil lagane ka mujrab Naqsh or Amal

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا یاپھر کتاب کھولتے ہی سردرد، بوریت یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔محنت کے باوجود کوئی چیز یاد نہیں ہوتی تو آج سے ہی یہ اسم ملا کر پڑھنا شروع کر دیں۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے ان شاء اللہ۔یَاکَبِیْرُ، یَاحَسِیْبُاس...

Susral Se Kushi Khusi Alg Hone Ka Taweez |Sasural se alag hone ka wazifa

Susral Se Kushi Khusi Alg Hone Ka Taweez |Sasural se alag hone ka wazifa

اگر سسرال کے ساتھ بڑھتے جھگڑوں کی وجہ سے گھر کا ماحول بگڑ رہا ہو اور میاں بیوی کا رشتہ طلاق تک پہنچ جائے جس کی وجہ سے ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے تو ایسی صورت میں اگر بیوی چاہتی ہے کہ سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں تاکہ رشتے ٹوٹنے سے بچ جائیں تو اس مسئلے کا...