Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بچے دانی کے کینسر کے حوالے سے بہت ہی ضروری معلومات دیں گے اور ہر عورت کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائیگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ ڈاکٹرز کے مطابق اس کا کوئی بھی ایسا سکریننگ میتھڈ نہیں ہے جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے جو خواتین خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو چکی ہیں اللہ کی ذات انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ ان کے لیے تو ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہوا ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جاتی ہے اور اس مرض سے مکمل شفا کا روحانی علاج قرآن کریم کی بہت ہی مبارک سورت سورۃشوریٰ سے کیا جاتا ہے۔ اور اب تک بے شمار خواتین بحکم خدا سورۃشوریٰ کی بدولت شفا یاب ہو چکی ہیں۔ پہلے ہم آپ کو اس مرض کے بارے میں ضروری معلومات دیتے چلیں کہ جن خواتین کو موٹاپہ یا شوگر ہو یا وہ خواتین جو پولیس ہسٹری کو ویرین ڈزیز کا لمبے تک شکار رہی ہوں،یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں، یا پھر ان اپوزڈ ایسٹرون ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں، یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتریوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے۔ تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ اگر ہم بات کریں ان خواتین کی جو ہمارے روحانی سینٹر میں مسائل زندگی کا حل بذریعہ ا ستخارہ معلوم و ہمارے مشاہدے کے مطابق 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینوپوزل بلیڈ نگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے۔ ڈاکٹرز اسے ریڈ فلیگ سمٹم کا نام دیتے ہیں یعنی ایسی صورتحال ہو تو ڈاکٹرز فورا ہی الرٹ ہو جاتے ہیں اور فل فور مریض کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔ لیکن بعض ایسی خواتین بھی بچے دانی کے کینسر کا شکار دیکھی گئی ہیں جنہیں مینو فاسٹ نہیں ہوا ہوتا لیکن انہیں ارریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی اور بعض کینسر میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے کہ جس میں پیشاب کے راستے خون آنا یا پاخانے کے راستے خون آنا اور سانس کا پھولنا بھی شامل ہے۔لہذا جب بھی ہمارے روحانی سینٹر میں کوئی بھی ایسا کیس آتا ہے جس میں ہمیں ایسی کوئی بھی علامات نظر آئیں۔ تو ہماری ذمہ دار ٹیم ایسی خواتین کو مشورہ دیتی ہے کہ وہ اپنی ڈاکٹر کی رائے سے فورا اپنا ٹرانسویجینڑ  الٹراساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے اس کی ڈائننگ کی تھکنس کیا ہے اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹورسکوپی کروائیں۔جس میں ایک باریک سا کیمرہ یوٹرس میں ڈال کر اس کی ساری لائننگ کو سکرین پر دیکھا جاتا ہے۔ اور پھر اسی کیمرے کے ذریعے ڈاکٹرز یوٹرس سے چھوٹا سا پیس لیتے ہیں اور پھر اسے بائیوپسی کے لیے بھیج دیتے ہیں۔ اس ٹیسٹ کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز بآسانی یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ جو ٹیومر یوٹرس میں بن رہا ہے اس کا گریڈ کیا ہے اور اس کی ٹائپ کیا ہے۔ یعنی وہ ٹائپ ون ہے یا ٹو اگر تو ٹائپ ون ہو تو یہ ٹائپ ٹو کی نسبت قدر بہتر ہے اور اسی طرح گریڈ اف ٹیومر جتنا کم ہوتا جائے گا۔ اس کا خطرہ بھی اتنا ہی کم ہوتا جائے گا ان دو چیزوں کو جب ڈاکٹرز ایویلویٹ کر لیتے ہیں۔ تو اس کے بعد اس کی ایم آر ائی اور سیٹی کی جاتی ہے۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی  میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروک ایریا میں پھیلا ہوا ہے ۔ اگر تو ایم آر آئی میں یہ پتا لگ  جاتا ہے ۔ ٹیومر آپ کے یوٹرس کی بوڈی کے اندر یا پھر اس کی جھلی کے اندر موجود ہے تو اس کا پہلا حل آپریشن ہی ہے جس میں ڈاکٹرز یوٹرس اس کی ٹیوبز اور اووریز نکال دیتے ہیں۔حتیٰ کہ کچھ کیسز میں تو لیف نوڈس بھی نکال دیے جاتے ہیں۔لیکن سٹیج3 اور4 میں تو ہوتی ہے ریڈیو تھراپی اور کیمیو تھراپی ہے۔ ناظرین یہ ساری انفرمیشن دینے کا مقصد یہ ہے کہ اگر اس ٹیومر کا شروع کی سٹیج میں ہی پتہ چل جائے تو 95 چانسز ہوتے ہیں اس سے بچنے کے۔لہذٰا ہمارے روحانی سینٹر میں جتنی بھی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں ماہواری کے علاوہ بھی بلیڈنگ ہوتی ہے تو انہیں فورًا ڈاکٹر سے معائنہ کروانا کا مشورہ دیا جاتا ہے۔اور روحانی علاج کے توڑ پر انہیں سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا وہ تعویز دیا جاتا ہے جسے خاص اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے۔اور پھر ان تعویزات پر بڑی تعداد میں قرآنی آیات اور اسم اعظم پڑھ کر دم بھی کیا گیا ہے۔ آ یت مبارکہ یہ ہے۔

(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ لہذا ہر وہ خاتون جو خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہے، یا اسے کسی بھی قسم کی روحانی نفسیاتی یا جسمانی بیماری ہے جو رپورٹس میں واضح نہیں ہو رہی تو ایسی صورت میں آپ سو رۃ شوریٰ کا یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ سو رۃ شوریٰ کی برکت سے آپ ایسی تمام خطرناک بیماریوں سے اللہ کے حکم سے محفوظ رہیں گی۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ جو خواتین بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو گئی تھی۔ اللہ کی ذات نے انہیں بھی اپنے پاک کلام کی برکت سے شفائے کاملہ عطا فرمائی اور بے شمار خواتین بنا آ پریشن کے ہی اللہ کے کرم سے شفایاب ہو گئی۔ بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے مگر اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں دعا پروگرام کے تحت مسائل زندگی میں جکڑے ہوئے افراد کے لیے اور خصوصا بیمار افراد کے لیے اللہ کے حضور دعا بھی کروائی جاتی ہے اگر اپ بھی اپنے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام والدہ کا نام اور بیماری کی نوعیت نیچے دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائیں ۔ اور سو رۃ شوریٰ کا تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے رزق میں وسعت نہیں ہے۔ بے برکتی حد سے زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔ قرض ہوگیا ہے تو آپ نے آج سے ہی اسم اعظم پڑھنا ہے سُبْحَانَ اللہِ یَا رَزّٰاقُاس وظیفے کو آپ نے ہر روز 414 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ...

Dushman Ki Har Sazish Ko Nakam Banana

Dushman Ki Har Sazish Ko Nakam Banana

اگر آپ کا دشمن آپ پر غالب آچکا ہے۔ پھر وہ دشمن خواہ سسرال میں ہو، گھر میں ہو، آفس میں ہو، سکول میں یا کسی بھی جگہ تو اس دشمن کی ہر چال کو پلٹ دے گا۔ اللہ کے ان دو پاک ناموں کا زبردست وظیفہ۔ وہ پاک نام ہیں سبحان اللہ یا قادر۔ آپ نے دشمن کی تصویر پر یہ دونوں اسم اعظم...

Shadeed Nafrat Ko Muhabbat Main Badalna

Shadeed Nafrat Ko Muhabbat Main Badalna

اگر کسی انسان کے دل میں آپ کی شدید نفرت پیدا ہوگئی ہے۔ غلط فہمیوں، بغض اور غلط سوچوں نے اس کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ پھر اس سے آپ کا رشتہ خواہ میاں بیوی کا ہو، بہن بھائی کا، ساس بہو کا یا کوئی بھی جائز رشتہ ہو۔ اس شخص کے دل کی نفرت کو بے پناہ محبت میں بدلنا مقصد ہو تو...

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab

ناخنوں پر سفید چاند کے نشان والے لوگ زیادہ تر ذہین مانے جاتے ہیں۔یہ ہر طرح کا کام کرنے میں ماہر ہوتے ہیں اور انہیں جو کام سونپا جائے اسے ذمہ داری سے سر انجام دیتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان کا محنتی ہونا ہے۔ایسے لوگوں میں ایک اچھے لیڈر کی خوبیاں ہوتی ہیں جس کو یہ بروئے...

Humbistri Ke Duran Dard Ka Hona

Humbistri Ke Duran Dard Ka Hona

اگر آپ ہمبستری کے دوران شدید درد محسوس کرتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کے شوہر کا رویہ بگڑتا جا رہا ہے اور بات لڑائی جھگڑوں تک پہنچ چکی ہے۔ لہذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ازدواجی تعلقات کے دوران شدید درد ہونے کی میڈیکلی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں اور روحانی بھی۔ میڈیکلی وجوہات میں...

Mahwari Kay Dard Ka Ilaj

Mahwari Kay Dard Ka Ilaj

اگر آپ کو پیریڈز کے دوران یا پہلے شدید درد محسوس ہوتا ہے یا بہت زیا دہ Vomiting اورمتلی کی کیفیت رہتی ہے۔نیز Periods کے دوران Cramps یعنی پیٹ کے نچلے حصے میں نا قابل برداشت درد رہتا ہے تویہ آپ میں وٹامن ڈی کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس لیے اپنی ڈائٹ میں وٹامن ڈی سے...

Bachon Main Depression Ki Alamat Aur Ilaj

Bachon Main Depression Ki Alamat Aur Ilaj

اگر آپ کا بچہ زیادہ تر اداس رہتا ہے اور تنہائی پسند ہوگیا ہے اور نہ ہی آپ سے کوئی بات شئیر کرتا ہے۔ہر پوچھی جانے والی بات کا ٹو دا پواینٹ جواب دیتا ہے اور سکول سے بھی شکایت آتی ہے کہ کلاس کی کسی بھی سرگرمی میں پارٹسپیت  نہیں کرتا جس سے اس کی تعلیمی کارکردگی میں کمی...

Har Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Har Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

آجکل موسم میں تبدیلی کی وجہ سے ہر کوئی نزلہ،زکام،کھانسی،بخاراور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے آپ کے بیمار پڑنے کا مطلب قوت مدافعت میں کمی ہے۔ایمیونیٹی ویکنیس یعنی کہ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے آپ کو چاہیے کہ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی اور...

Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کا گھر کالے جادو کے سخت ترین اثرات کی لپیٹ میں ہے کہ جس کے آپ کے بچوں پر بہت گہرے اثرات پڑ رہے ہیں۔ان اثرات کی وجہ سے آپ کے بچے خوف کا شکار ہوگئے ہیں اوررات کو انہیں خوفناک خواب آتے ہیں۔ دن بدن کمزور ہوتے جارہے ہیں۔ خصوصاً گھر میں موجود درختوں سے یا کسی مخصوص...

Maldar Hone Ka Powerful Wazifa

Maldar Hone Ka Powerful Wazifa

اس موضوع میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے اللہ پاک اپنے خزانے سے اتنا زیادہ عطا کرتا ہے کہ زندگی کی تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک رزق کے دروازے کھول دیتاہیں اور انسان کو کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے...

Takon Chehre Walon Ka Isma azam

Takon Chehre Walon Ka Isma azam

تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر...

Pur Sakoon Neend K Liye Powerful Wazifa

Pur Sakoon Neend K Liye Powerful Wazifa

ایک تحقیق کے مطابق 80% لوگ ایسے ہیں جن کو رات کے وقت سکون کی نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اچھی اور پر سکون نیند کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔لہٰذا پرسکون نیند کیلئے آج ہم آپ کے ساتھ کچھ اہم ٹپس شئیر کر رہے ہیں۔جب آپ رات کو سونے کے لیے اپنے بستر پر جاتے...