السلام علیکم ناظرین!اس مبارکہ یَا مُوَخِّر اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے جس کے معنی پیچھے اور بعد میں رکھنے والا گئے ہیں۔ اس اسم مبارک کے 846 اعداد ہیں۔ اگر کوئی اپنی من پسند جگہ پر شادی کروانا چاہتا ہو لیکن اس میں گھر والوں کی طرف سے یا کسی بھی اور وجہ سے رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کے اس مبارک نام یَا مُوَخِّر کو روزانہ 846 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھے تو 41 روز میں ہی اللہ پاک اس کی شادی میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور فرما کر من پسند جگہ پر شادی کے اسباب پیدا کر دیں گے انشاء اللہ۔
یَا مُوَخِّرُ کے وظیفے کو روزانہ 846 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے کاروبار میں بے پناہ منافہ حاصل ہوتا ہے۔ رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے، گھر میں مال و دولت کی کمی نہیں رہتی،جاب میں پرموشن ہوتی ہے،میاں بیوی میں رنجشیں ختم ہوتی ہیں، اور عزت و احترام کا رشتہ قائم ہوتا ہے، لڑکے اور لڑکیوں کو نیک رشتے ملتے ہیں،بگڑی اولافرمانبردار ہوتی ہے، الغرض جتنے بھی پریشانیاں ہوں زندگی میں تو اس بابرکت نام یَا مُوَخِّر کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتی ہیں۔ اگر کسی کو رزق میں بہت زیادہ تنگی ہو،یا گھر میں غربت نے ڈیرے ڈال رکھے ہوں، اور اس صورتحال سے باہر نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دیتا ہو تو ایسی صورت میں اسم اعظم یَا مُوَخِّر کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم یَا مُوَخِّر کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت رزق میں زبردست برکت پیدا ہوگی انشاء اللہ ایسے بے اولاد والدین جو حصول اولاد کے خواہش مند ہوں اور وہ ہر طرح کے ڈاکٹر علاج کروا کے عاجز ا چکے ہوں۔تو ایسے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس مبارک نام یَا مُوَخِّر کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔اور پھر اسم یَا مُوَخِّرو روزانہ پڑھ کے تعویز پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ اس اسم کی بدولت اللہ پاک آپ کو بہت جلد نیک اورصالح اولاد عطا کریں گے۔ اور اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی د شواری ہو تو آپ یَا مُوَخِّر کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pisces Star Walo K Liye Wazifa
ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُان اسم اعظم کو آپ...
Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa
ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
جب بھی آپ رات کو سونے کے لیے اپنے کمرے میں جائیں اور آپ کا شوہر اور بچے جب آپ کے پاس سو رہے ہوں تو اسی وقت اسم اعظم یَاوَدُودُ,یَا لَطِیْفُکو 41 مرتبہ اپنی ہاتھوں کی انگلیوں پہ پڑھ کر ان سب پر پھونک مار دیں۔اس عمل کو آپ نے مسلسل 21 دن تک کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ کے...
Har Kaam Apni Marzi Se Karwane Ka Wazifa
اگر کوئی بھی آپ کی بات نہیں مانتا اور اگر آپ کوئی کام کرنا چاہیں تو وہ الٹ ہو جاتا ہے۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہذا اس کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ آپ کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی تاثیر پیدا ہو جائے جس سے ہر کوئی آپ کی جائز...
Jaldi Shadi Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ بعض اوقات ہم خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کیونکہ جس جس نے یہ وظیفہ کیا ہے اس کی شادی تین دن تین ہفتوں یا تین مہینوں کے اندر اندر اللہ پاک کی رحمت سے ہو گئی۔آپ...
Aulad Kay Liye Amal | Be Auladi Ka Ilaj
بے اولادی کی وجہ خواہ مرد میں ہو جیسا کہ سپرمز کا ڈیڈ ہونا، موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی کوالٹی کا اچھا نہ ہونا یا پھر عورت میں فائبرائڈز،یوٹرس کی سوزش پانی کی تھیلیاں انفیکشن،ہارمونز کی خرابی یا پھر پیریڈز کے مسائل یا دیگر وجوہات ہونا۔ لہذا اس سب کے باوجود انشاء اللہ...
Dolat Mand Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دولت کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔کیونکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ دولت مند ہو اور دن بدن اس کی دولت میں اضافہ ہوتا چلا جائے۔لہذا آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد یہ اسم اعظم يَا...
Bachon Ka Parhai Me Dil Lagane Ka Wazifa
اگر کسی بچے کا دماغ تیز نہیں ہے یا پھر اسے یاداشت کا مسئلہ ہے اور بچے کا پڑھائی میں دل بھی نہیں لگتا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا پاور وظیفہ بتائیں گے جس کو ہمارے بتایا گئے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ کے بچے کا دماغ بہت تیزی سے کام کرے گا اور سبق بھی بہت جلد یاد...
Pareshani Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی پریشانیوں سے گھری ہوئی ہے،قرض اتنا چڑھ چکا ہے کہ اتارنا مشکل ہو گیا ہے یا پھر آپ کی زندگی میں ایسے مسائل ہیں جو آپ کے لیے ڈپریشن کی وجہ بن چکے ہیں اور جن کو آپ ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے جس کو...
Rizq Barhane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو رزق کے خزانوں سے مالا مال کر دے اور ہر طرف سے آپ پر رزق کی برسات ہو اور مال میں اضافہ ہو تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ سات مرتبہ سورہ الکوثر کی تلاوت کر کے اللہ پاک سے رزق مال و دولت اور...
Bandish Ki Kat Ka Wazifa
اگر آپ بندش جادو ٹونے اور نظر بد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے ہم آپ کو ایسا پاور فل وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے بندش کالے جادو نظر بد شیطانی تعویزات اور ظاہری و باطنی دشمنوں سے نجات حاصل ہوگی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد سورہ...
Jadu Se Nijat Ka powerful Isame Azam
آج آپ کو ایسے اسم اعظم کا عمل بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو اگرآپ نقش سورہ بقرہ کے اوپر دم کریں گے تو اس سے آپ پر یا آپ کے گھر پر جادو ٹونا یا کوئی بھی مشکل اور بندش ہو تو وہ مکمل ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے لیے آپ نے اسم اعظم یا اللہ یا ہادیکا ورد 11 مرتبہ ہر نماز کے...











