Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین!سورۃبنی اسرائیل میں 111 آیتیں اور 12 رکوع ہیں۔ کیونکہ یہ ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی لہذا یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کو سورۃاسراء بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس میں اس چیز کا خاص ذکر ہے اسرا ء بیت اللہ سے لے کر بیت المقدس تک کے سفر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اس سورت کے شروع میں واقعہ معراج کو تفصیلا بیان کیا گیا ہے جب مسلمان مکہ مکرمہ میں شدید مشکلات کا شکار تھے۔یہ ایک بہت عظیم معجزہ ہے جو اللہ پاک کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تسلی حوصلہ افزائی اور آپ کے بلند مقام میں مزید اضافے کے لیے عطا فرمایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو روح اور جسم کے ساتھ ایک طویل سفر کرایا تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی بڑی بڑی نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔ واقعہ معراج کے دو حصے ہیں پہلا حصہ اسرا ء یعنی زمینی سفر اور دوسرا حصہ معراج یعنی آسمانی سفر ہے۔سفر معراج کا واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ میں حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر اور ایک دوسری روایت کے مطابق حطیم کعبہ میں بیداری اور عرف خواب کے درمیانی حالت میں تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو خواب سے بیدار کیا ۔حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو زم زم کے کنویں میں لے گئے وہاں آپ کا سینہ مبارک شاک کیا گیا۔سونے کا ایک تشت لایا گیا جو ایمان اور حکمت سے بھرا ہوا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب مبارک کو زم زم کے پانی سے دھو کر اسے ایمان اور حکمت سے بھر دیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب اطہر کو اس کی جگہ رکھ کر درست کر دیا گیا۔حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو براق کی سواری پیش فرمائی۔ براق قدم گدھے سے بڑا اور فجر سے چھوٹا تھا وہ اتنا تیز رفتار تھا کہ اس کا ہر قدم وہاں پڑھتا تھا جہاں نگاہ کی آخری حد ہوتی تھی۔ مسجد حرام سے مسجد اقصی کا فاصلہ 124 کلومیٹر ہے جو اس زمانے میں اونٹ پر ایک مہینے میں طے ہوتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رات کے قلیل حصے میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی یعنی بیت المقدس پر اور وہاں سے واپس مکہ تک تھا یہ سفر کرایا گیا۔

اس زمینی سفر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے۔سفر کے دوران چار مقامات پر کچھ دیر آرام فرمایا گیا پہلا قیام مدینہ منورہ میں کیا۔ اس کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بتایا کہ آپ جلد ہی اس سرزمین میں ہجرت فرمانے والے ہیں۔دوسرا قیام طور پہاڑ پر کیا جہاں حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے کلام فرمایا تھا۔ تیسرا قیام”بیت اللحم“ پر کیا جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔ چوتھا قیام مسجد اقصی پر کیا جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمینی سفر کی آخری منزل تھی۔ مسجد اقصی کرہ ارض پر مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے اس کو احادیث اور تاریخ میں بیت المقدس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مسجد اقصی پہنچ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم برا ق سے اتر گئے اور براق کو اس کھوٹے سے باندھ دیا جس سے انبیاء کرام علیہ السلام اپنی سواریاں باندھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیت المقدس میں داخل ہوئے تو دیکھا تمام انبیاء کرام علیہ السلام جمع ہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے امامت کے لیے آپ کو سب سے آگے بڑھایا جہاں آپ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت فرماتے ہوئے دو رکعت نماز پڑھائی۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امام الانبیاء کا اعزاز پایا۔ یہاں آپ کی خدمت میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے دو پیالے پیش فرمائے۔ ایک میں دودھ تھا اور دوسرے میں شراب تھی۔ آپ نے دودھ والا پیالہ لے لیا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فطرت کو پسند فرمایا۔ اگر آپ شراب والا پیالہ پسند فرماتے تو آپ کی عمر گمراہ ہو جاتی۔حضرت جبرائیل علیہ السلام مسجد اقصی سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو لے کر ایک نورانی سیڑھی معراج کے ذریعے آسمان پر چڑھے معراج وہ سیڑھی ہے جس سے فرشتے آسمانوں پر چڑھتے اور اترتے ہیں۔ آپ نے ساتوں آسمانوں کی سیر کی ہر آسمان پر فرشتوں نے آپ کو مرحبا یعنی خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کا استقبال کیا۔ساتوں آسمانوں پر آپ کی ملاقات مختلف انبیاء کرام علیہ السلام سے ہوئی۔ سب انبیاء کرام علیہ السلام نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مرحبا کہتے ہوئے خوش آمدید کہا اور آپ کی نبوت کا اقرار کیا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبنی اسرائیل کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے فوری نجات کے لیے سورۃبنی اسرائیل کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Rozina Name Meaning In Urdu |Rozina Naam Ka Matlab |Rozina Naam Ka Isme Azam

Rozina Name Meaning In Urdu |Rozina Naam Ka Matlab |Rozina Naam Ka Isme Azam

اگر آپکا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یا رحیم، یا ھادی۔اس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے...

Powerful Taweez For Increasing Money |Rizq And Business Growth Wazifa

Powerful Taweez For Increasing Money |Rizq And Business Growth Wazifa

اگر آپ کے رزق میں وسعت نہیں ہے۔ بے برکتی حد سے زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔ قرض ہوگیا ہے تو آپ نے آج سے ہی اسم اعظم پڑھنا ہے سبحان اللہ یا رزاق۔ اسے وظیفے کو آپ نے ہر روز 414 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کا خیال...

Powerful Taweez For Enemy | Dushman Se Nijat Ka Amal |Dushman Ki Har Sazish Ko Nakam Banane Ka Wazifa

Powerful Taweez For Enemy | Dushman Se Nijat Ka Amal |Dushman Ki Har Sazish Ko Nakam Banane Ka Wazifa

اگر آپ کا دشمن آپ پر غالب آچکا ہے۔ پھر وہ دشمن خواہ سسرال میں ہو، گھر میں ہو، آفس میں ہو، سکول میں یا کسی بھی جگہ تو اس دشمن کی ہر چال کو پلٹ دے گا۔ اللہ کے ان دو پاک ناموں کا زبردست وظیفہ۔ وہ پاک نام ہیں سبحان اللہ یا قادر۔ آپ نے دشمن کی تصویر پر یہ دونوں اسم اعظم...

Shadeed Nafrat Ko Muhabbat Main Badalna | Powerful Amal | Mohabbat Paida karne Ka Powerful Taweez

Shadeed Nafrat Ko Muhabbat Main Badalna | Powerful Amal | Mohabbat Paida karne Ka Powerful Taweez

اگر کسی انسان کے دل میں آپ کی شدید نفرت پیدا ہوگئی ہے۔ غلط فہمیوں، بغض اور غلط سوچوں نے اس کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ پھر اس سے آپ کا رشتہ خواہ میاں بیوی کا ہو، بہن بھائی کا، ساس بہو کا یا کوئی بھی جائز رشتہ ہو۔ اس شخص کے دل کی نفرت کو بے پناہ محبت میں بدلنا مقصد ہو تو...

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab | White Marks On Nails

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab | White Marks On Nails

ناخنوں پر سفید چاند کے نشان والے لوگ زیادہ تر ذہین مانے جاتے ہیں۔یہ ہر طرح کا کام کرنے میں ماہر ہوتے ہیں اور انہیں جو کام سونپا جائے اسے ذمہ داری سے سر انجام دیتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان کا محنتی ہونا ہے۔ایسے لوگوں میں ایک اچھے لیڈر کی خوبیاں ہوتی ہیں جس کو یہ بروئے...

Humbistri Ke Duran Dard Ka Hona | Painful Sex Ki Wajuhat/Ilaj

Humbistri Ke Duran Dard Ka Hona | Painful Sex Ki Wajuhat/Ilaj

اگر آپ ہمبستری کے دوران شدید درد محسوس کرتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کے شوہر کا رویہ بگڑتا جا رہا ہے اور بات لڑائی جھگڑوں تک پہنچ چکی ہے۔ لہذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ازدواجی تعلقات کے دوران شدید درد ہونے کی میڈیکلی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں اور روحانی بھی۔ میڈیکلی وجوہات میں...

Haiz Men Dard Ki Wajah | Mahwari Ka Dard Ka Ilaj | Periods Pain Relief

Haiz Men Dard Ki Wajah | Mahwari Ka Dard Ka Ilaj | Periods Pain Relief

اگر آپ کو پیریڈز کے دوران یا پہلے شدید درد محسوس ہوتا ہے یا بہت زیا دہ Vomiting اورمتلی کی کیفیت رہتی ہے۔نیز Periods کے دوران Cramps یعنی پیٹ کے نچلے حصے میں نا قابل برداشت درد رہتا ہے تویہ آپ میں وٹامن ڈی کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس لیے اپنی ڈائٹ میں وٹامن ڈی سے...

What is Child Depression | Bachon Main Depression Ki Alamat Aur Ilaj In Urdu

What is Child Depression | Bachon Main Depression Ki Alamat Aur Ilaj In Urdu

اگر آپ کا بچہ زیادہ تر اداس رہتا ہے اور تنہائی پسند ہوگیا ہے اور نہ ہی آپ سے کوئی باتShare کرتا ہے۔ہر پوچھی جانے والی بات کا To The Pointجواب دیتا ہے اور سکول سے بھی شکایت آتی ہے کہ کلاس کی کسی بھی سرگرمی میں Participate نہیں کرتا جس سے اس کی تعلیمی کارکردگی میں کمی...

Badalty Mosam Main Bimari Se Bachne Ka Taweez |Har Bimari Se Shifa Ka Powerful Wazifa

Badalty Mosam Main Bimari Se Bachne Ka Taweez |Har Bimari Se Shifa Ka Powerful Wazifa

آجکل موسم میں تبدیلی کی وجہ سے ہر کوئی نزلہ،زکام،کھانسی،بخاراور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے آپ کے بیمار پڑنے کا مطلب قوت مدافعت میں کمی ہے۔Immunity Weaknessیعنی کہ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے آپ کو چاہیے کہ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی اور...

Masoom Bachon K Dil Se Dar Khof Khatam Karne Ka Taweez |Wazifa to Remove Black Magic

Masoom Bachon K Dil Se Dar Khof Khatam Karne Ka Taweez |Wazifa to Remove Black Magic

اگر آپ کا گھر کالے جادو کے سخت ترین اثرات کی لپیٹ میں ہے کہ جس کے آپ کے بچوں پر بہت گہرے اثرات پڑ رہے ہیں۔ان اثرات کی وجہ سے آپ کے بچے خوف کا شکار ہوگئے ہیں اوررات کو انہیں خوفناک خواب آتے ہیں۔ دن بدن کمزور ہوتے جارہے ہیں۔ خصوصاً گھر میں موجود درختوں سے یا کسی مخصوص...

Maldar Hone Ka Wazifa | Crorepati Banne Ka Wazifa |Ismay Azam Ka Taweez

Maldar Hone Ka Wazifa | Crorepati Banne Ka Wazifa |Ismay Azam Ka Taweez

اس ویڈیو میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے اللہ پاک اپنے خزانے سے اتنا زیادہ عطا کرتا ہے کہ زندگی کی تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک رزق کے دروازے کھول دیتاہیں اور انسان کو کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے...

Takon Chehre Walon Ki Shakhsiyat |Takon Chehre Walon Ka Isma azam |Powerful Razz

Takon Chehre Walon Ki Shakhsiyat |Takon Chehre Walon Ka Isma azam |Powerful Razz

تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر...