السلام علیکم ناظرین!سورۃبنی اسرائیل میں 111 آیتیں اور 12 رکوع ہیں۔ کیونکہ یہ ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی لہذا یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کو سورۃاسراء بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس میں اس چیز کا خاص ذکر ہے اسرا ء بیت اللہ سے لے کر بیت المقدس تک کے سفر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اس سورت کے شروع میں واقعہ معراج کو تفصیلا بیان کیا گیا ہے جب مسلمان مکہ مکرمہ میں شدید مشکلات کا شکار تھے۔یہ ایک بہت عظیم معجزہ ہے جو اللہ پاک کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تسلی حوصلہ افزائی اور آپ کے بلند مقام میں مزید اضافے کے لیے عطا فرمایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو روح اور جسم کے ساتھ ایک طویل سفر کرایا تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی بڑی بڑی نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔ واقعہ معراج کے دو حصے ہیں پہلا حصہ اسرا ء یعنی زمینی سفر اور دوسرا حصہ معراج یعنی آسمانی سفر ہے۔سفر معراج کا واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ میں حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر اور ایک دوسری روایت کے مطابق حطیم کعبہ میں بیداری اور عرف خواب کے درمیانی حالت میں تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو خواب سے بیدار کیا ۔حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو زم زم کے کنویں میں لے گئے وہاں آپ کا سینہ مبارک شاک کیا گیا۔سونے کا ایک تشت لایا گیا جو ایمان اور حکمت سے بھرا ہوا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب مبارک کو زم زم کے پانی سے دھو کر اسے ایمان اور حکمت سے بھر دیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب اطہر کو اس کی جگہ رکھ کر درست کر دیا گیا۔حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو براق کی سواری پیش فرمائی۔ براق قدم گدھے سے بڑا اور فجر سے چھوٹا تھا وہ اتنا تیز رفتار تھا کہ اس کا ہر قدم وہاں پڑھتا تھا جہاں نگاہ کی آخری حد ہوتی تھی۔ مسجد حرام سے مسجد اقصی کا فاصلہ 124 کلومیٹر ہے جو اس زمانے میں اونٹ پر ایک مہینے میں طے ہوتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رات کے قلیل حصے میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی یعنی بیت المقدس پر اور وہاں سے واپس مکہ تک تھا یہ سفر کرایا گیا۔
اس زمینی سفر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے۔سفر کے دوران چار مقامات پر کچھ دیر آرام فرمایا گیا پہلا قیام مدینہ منورہ میں کیا۔ اس کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بتایا کہ آپ جلد ہی اس سرزمین میں ہجرت فرمانے والے ہیں۔دوسرا قیام طور پہاڑ پر کیا جہاں حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے کلام فرمایا تھا۔ تیسرا قیام”بیت اللحم“ پر کیا جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔ چوتھا قیام مسجد اقصی پر کیا جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمینی سفر کی آخری منزل تھی۔ مسجد اقصی کرہ ارض پر مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے اس کو احادیث اور تاریخ میں بیت المقدس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مسجد اقصی پہنچ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم برا ق سے اتر گئے اور براق کو اس کھوٹے سے باندھ دیا جس سے انبیاء کرام علیہ السلام اپنی سواریاں باندھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیت المقدس میں داخل ہوئے تو دیکھا تمام انبیاء کرام علیہ السلام جمع ہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے امامت کے لیے آپ کو سب سے آگے بڑھایا جہاں آپ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت فرماتے ہوئے دو رکعت نماز پڑھائی۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امام الانبیاء کا اعزاز پایا۔ یہاں آپ کی خدمت میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے دو پیالے پیش فرمائے۔ ایک میں دودھ تھا اور دوسرے میں شراب تھی۔ آپ نے دودھ والا پیالہ لے لیا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فطرت کو پسند فرمایا۔ اگر آپ شراب والا پیالہ پسند فرماتے تو آپ کی عمر گمراہ ہو جاتی۔حضرت جبرائیل علیہ السلام مسجد اقصی سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو لے کر ایک نورانی سیڑھی معراج کے ذریعے آسمان پر چڑھے معراج وہ سیڑھی ہے جس سے فرشتے آسمانوں پر چڑھتے اور اترتے ہیں۔ آپ نے ساتوں آسمانوں کی سیر کی ہر آسمان پر فرشتوں نے آپ کو مرحبا یعنی خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کا استقبال کیا۔ساتوں آسمانوں پر آپ کی ملاقات مختلف انبیاء کرام علیہ السلام سے ہوئی۔ سب انبیاء کرام علیہ السلام نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مرحبا کہتے ہوئے خوش آمدید کہا اور آپ کی نبوت کا اقرار کیا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبنی اسرائیل کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے فوری نجات کے لیے سورۃبنی اسرائیل کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Kala Jadu Khatam Karne Ka Tarika | Jadu Ka Asar Khatam Karne Ki Dua
اگر کسی حاسد سے یا دشمن نے آپ کے پتلے بنوا کر اس پر سخت ترین کالا جادو کر دیا ہے۔ جس کا توڑ کروانے کی آپ نے بہت ہی کوشش کی ہے مگر جادو ہے کہ اپنے اثرات زائل ہی نہیں کر رہا۔جس وجہ سے آپ کی صحت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے کاروبار فلاپ ہو گیا ہے۔ لڑائی جھگڑے...
Taweez for Brain Fast | Wazifa For Increase Brain Power
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کام نہیں کرتا سالہا سال سے نہ کوئی بات یاد رہتی ہے کس سے کیا بات کریں یہ بھی آپ کو سمجھ میں نہیں آتا دماغ پر بہت زیادہ بوجھ محسوس ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کوئی چیز آپ کے دماغ پر وزن ڈال رہی ہے۔ آپ کو ہر بات بھول جاتی ہے۔ سٹریس بہت...
Dua To Make Your Child Obedient | Surah For Disobedient Child
اولاد کا نافرمان زبان دراز اور بدتمیز ہو جانا دور حاضر کا تیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ ماڈرن ڈور نے اولاد کے دل سے والدین کے ادب اور شرم و حیا کو ختم کر کے رکھ دیا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بے شمار والدین رابطہ کرتے ہیں۔ جو اپنی نافرمان اولاد کے ہاتھوں سے ذلیل و...
Dimag Ki Bandish Kholne Ka Taweez | Black Magic On Brain
ب جب کسی انسان کے دماغ پر بندش کر دی جاتی ہے تو اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ایسی الٹ پلٹ ہوتی ہے کہ وہ بے جا غصہ کرتا ہے ہر کسی سے لڑتا جگھر تا ہے پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے۔ تو معمولی سی بات کو بنیاد بنا کر بہت ہی زیادہ ہنگامہ برپا کر دیتا ہے۔ اسے اپنے جسم اور دماغ...
Shingles Ka Ilaj In Urdu | Taweez For Shingles Rash
جب بھی کسی انسان کو خسرہ یعنی چکن پوکس یا اکڑا کاکڑا ہوتا ہے تو اس کا وائرس ساری زندگی انسان کے جسم میں موجود رہتا ہے۔ وہی وائرس پھر شنگلز کی بیماری کی شکل میں متحرک ہو جاتا ہے۔ شنگلز کی وجہ سے انسان کے جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف حتی کہ ایک آنکھ کے اس پاس...
Weham Se Shifa Ka Taweez | Obsessions Treatment In Urdu
ہر انسان کو مختلف طرح کے وہم ہو سکتے ہیں۔ جیسے کہ گندگی میں ہاتھ مارنے کے خیالات احساس گناہ کی شدت مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات کا آنا کسی کام کو بار بار دہرانا جو سوچ دماغ میں سٹک ہو جائے اس کا نہ نکلنا بلکہ اس سے جڑے واقعات پر رونا بے بسی لاچارگی اکیلے...
Zehni Sakoon Ka Taweez | Zehni Mareez Ka Rohnai Ilaj
جب بھی کسی انسان کی باڈی میں سٹریس کے ہارمون سکیورٹی سول اور ایڈرینہ لین ایکٹو ہوتے ہیں۔ تو اس کا دماغ بے سکونی کی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس سے نہ تو ذمہ داریاں پوری ہوتی ہیں اور نہ ہی کسی کام پر اس کا فوکس رہتا ہے۔مزاج میں تلخی اور بے چینی بھی پیدا ہونے لگتی...
Rishty Ke Bandish khatam Karne Ka Taweez | Jald Ruishta Any Ka Qurani Taweez
ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک لڑکی کی کول موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میں بڑی پریشان ہوں۔ میرا اپنی پھوپھی کے گھر رشتہ طے ہوا تھا منگنی بڑی دھوم دھام سے ہوئی ساتھ سال منگنی رہی پھر میرا رشتہ کسی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ میرے گھر والے بڑے پریشان ہو گئے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے...
Jadu Khatam Karne Ka Taweez | Sifli Jadu Ka Ilaj | Naqsh e Sulaimani For Jadu
فلی جادو ایک ایسا جادو ہے کہ جس انسان پر ایک بار یہ ہو جائے تو سالوں تک اس کا توڑ کرواتے رہنے سے بھی یہ تب تک ختم نہیں ہوتا جب تک اسے کسی طاقتور روحانی طاقت سے ختم نہ کیا جائے۔ اور دنیا کے بڑے بڑے ماہرین روحانیات کا یہ ماننا ہے کہ نقش سلیمانی میں اس قدر طاقتور روحانی...
TB Ka Taweez | Tuberculosis Ka Qurani Ilaj
ایک مرتبہ ہماری روحانی سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میری نند کی طبیعت بہت خراب ہے۔ اس کی حالت دیکھی نہیں جا رہی۔ اس کا رنگ کالا سیاہ ہو گیا تھا وہ اتنی کمزور ہو گئی کہ اس کو جب بھی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے تو اٹھا کر لے جاتے حالانکہ وہ جوان...
Naqsh Sulemani Se Jinnat Ko Bhagane Ka Amal | Jinnat Se Hifazat Ki Qurani Surah
ہمارے روحانی سینٹر میں جنات سحر و آسیب جادو بندش اور سفلی موکلات کا شکار بے شمار افراد کے کیس آتے ہیں۔للہ کی رحمت سے شریر سے شریر جنات کا نقش سلیمانی کی روحانی تاثیر کی بدولت صرف تین دن کے اندر اندر مکمل شفاء یا ب ہو جاتا ہے۔جیسے کہ ایک نوجوان شخص کا کیس ہمارے روحانی...
Kala Jadu Ko Khatam Karne Ka Amal |Shohar K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Taweez
ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھ سے رویہ ٹھیک نہیں رکھتا.وہ مجھے مارتا گالیاں دیتا اور جب دل کرتا گھر سے نکال دیتا.وہ کسی اور کی محبت میں گرفتار تھا. میں بڑی پریشان ہوتی اور سوچتی کہ کیا کروں اپنے شوہر کا وہ عورت...