السلام علیکم ناظرین!سورۃبنی اسرائیل میں 111 آیتیں اور 12 رکوع ہیں۔ کیونکہ یہ ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی لہذا یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کو سورۃاسراء بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس میں اس چیز کا خاص ذکر ہے اسرا ء بیت اللہ سے لے کر بیت المقدس تک کے سفر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اس سورت کے شروع میں واقعہ معراج کو تفصیلا بیان کیا گیا ہے جب مسلمان مکہ مکرمہ میں شدید مشکلات کا شکار تھے۔یہ ایک بہت عظیم معجزہ ہے جو اللہ پاک کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تسلی حوصلہ افزائی اور آپ کے بلند مقام میں مزید اضافے کے لیے عطا فرمایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو روح اور جسم کے ساتھ ایک طویل سفر کرایا تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی بڑی بڑی نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔ واقعہ معراج کے دو حصے ہیں پہلا حصہ اسرا ء یعنی زمینی سفر اور دوسرا حصہ معراج یعنی آسمانی سفر ہے۔سفر معراج کا واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ میں حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر اور ایک دوسری روایت کے مطابق حطیم کعبہ میں بیداری اور عرف خواب کے درمیانی حالت میں تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو خواب سے بیدار کیا ۔حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو زم زم کے کنویں میں لے گئے وہاں آپ کا سینہ مبارک شاک کیا گیا۔سونے کا ایک تشت لایا گیا جو ایمان اور حکمت سے بھرا ہوا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب مبارک کو زم زم کے پانی سے دھو کر اسے ایمان اور حکمت سے بھر دیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب اطہر کو اس کی جگہ رکھ کر درست کر دیا گیا۔حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو براق کی سواری پیش فرمائی۔ براق قدم گدھے سے بڑا اور فجر سے چھوٹا تھا وہ اتنا تیز رفتار تھا کہ اس کا ہر قدم وہاں پڑھتا تھا جہاں نگاہ کی آخری حد ہوتی تھی۔ مسجد حرام سے مسجد اقصی کا فاصلہ 124 کلومیٹر ہے جو اس زمانے میں اونٹ پر ایک مہینے میں طے ہوتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رات کے قلیل حصے میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی یعنی بیت المقدس پر اور وہاں سے واپس مکہ تک تھا یہ سفر کرایا گیا۔
اس زمینی سفر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے۔سفر کے دوران چار مقامات پر کچھ دیر آرام فرمایا گیا پہلا قیام مدینہ منورہ میں کیا۔ اس کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بتایا کہ آپ جلد ہی اس سرزمین میں ہجرت فرمانے والے ہیں۔دوسرا قیام طور پہاڑ پر کیا جہاں حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے کلام فرمایا تھا۔ تیسرا قیام”بیت اللحم“ پر کیا جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔ چوتھا قیام مسجد اقصی پر کیا جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمینی سفر کی آخری منزل تھی۔ مسجد اقصی کرہ ارض پر مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے اس کو احادیث اور تاریخ میں بیت المقدس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مسجد اقصی پہنچ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم برا ق سے اتر گئے اور براق کو اس کھوٹے سے باندھ دیا جس سے انبیاء کرام علیہ السلام اپنی سواریاں باندھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیت المقدس میں داخل ہوئے تو دیکھا تمام انبیاء کرام علیہ السلام جمع ہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے امامت کے لیے آپ کو سب سے آگے بڑھایا جہاں آپ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت فرماتے ہوئے دو رکعت نماز پڑھائی۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امام الانبیاء کا اعزاز پایا۔ یہاں آپ کی خدمت میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے دو پیالے پیش فرمائے۔ ایک میں دودھ تھا اور دوسرے میں شراب تھی۔ آپ نے دودھ والا پیالہ لے لیا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فطرت کو پسند فرمایا۔ اگر آپ شراب والا پیالہ پسند فرماتے تو آپ کی عمر گمراہ ہو جاتی۔حضرت جبرائیل علیہ السلام مسجد اقصی سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو لے کر ایک نورانی سیڑھی معراج کے ذریعے آسمان پر چڑھے معراج وہ سیڑھی ہے جس سے فرشتے آسمانوں پر چڑھتے اور اترتے ہیں۔ آپ نے ساتوں آسمانوں کی سیر کی ہر آسمان پر فرشتوں نے آپ کو مرحبا یعنی خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کا استقبال کیا۔ساتوں آسمانوں پر آپ کی ملاقات مختلف انبیاء کرام علیہ السلام سے ہوئی۔ سب انبیاء کرام علیہ السلام نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مرحبا کہتے ہوئے خوش آمدید کہا اور آپ کی نبوت کا اقرار کیا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبنی اسرائیل کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے فوری نجات کے لیے سورۃبنی اسرائیل کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Taweez Surah Baqrah | Jadu Ka Tor
سورہ بقرہ انسان کو شیطان سے کیسے بچاتی ہے۔ اس کا راز خود شیطان نے ہی کھول دیا۔ اس لیے سورہ بقرہ کی شان سنیے خود شیطان ہی کی زبانی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص کو شیطان ملا تو اس صحابی...
Nikah Ka Noorani Taweez | Shadi Ka Taweez | Love Marriage Taweez
ایسا بارہا دیکھنے میں آیا ہے کہ طلاق ہو جانے کے بعد دوبارہ پھر سے رشتہ ہونا بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے۔ خصوصا اگر طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ بچے بھی ہوں تو پھر کوئی بھی رشتہ اتنی آسانی سے میسر نہیں آتا۔یہی حال مرد حضرات کا بھی ہے کہ جب وہ بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں تو بعض...
Masana Ki Kamzori Ka Ilaj | Urine Problem In Urdu
اگر آپ کو مثانے کی کمزوری ہے گرمی درد یا سوجن ہے یا پھر کوئی انفیکشن یا مثانے میں پتھری ہے۔ جس کا آپ نے بہت علاج بھی کروایا ہے مگر ابھی تک آپ کو بلیڈر انفیکشن یا پتھری سے شفا نہیں مل رہی۔ تو یقینا آپ کو اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج کروا لینا چاہیے۔ جس کے لیے آپ...
Anaparst Insan Ko Rahrast Par Lane Ka Taweez | Bhatke Howay Shakhs Ko Rahe Rast Par Lane Ka Amal
اگر آپ کسی بھی ایسے انسان سے محبت کرتے ہیں یا اس سے آپ کا قریبی رشتہ ہے جو بہت ہی انا پرست اور موڈی انسان ہے۔ اس کے ساتھ تعلق میں رہنا آپ کے لیے دوبالا ہو چکا ہے۔ حالات کچھ ایسے ہیں کہ آپ نہ اس سے خوشگوار طریقے سے رشتہ نبھا پا رہے ہیں اور نہ ہی اسے چھوڑنا چاہتے ہیں...
Ghutno Ke Dard Ka Ilaj | Taweez For Pain
پرانے سے پرانا گھٹنے کا درد انشاء اللہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوگا۔اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں اور کسی بھی میڈیسن یا علاج سے آپ کا یہ درد ٹھیک نہیں ہو رہا آپ نے ہر ہوم ریمیڈی بھی استعمال کر کے دیکھی ہے۔ مگر درد سے افاقہ نہیں ہو رہا ڈاکٹرز کے مطابق آپ کو کوئی...
Kisi ki Bhi Narazgi Khatam Karne Ka Taweez | Sulah Karwane Ka Amal
اگر بھائی بھائی میں سالوں سے ناراضگی چل رہی ہو یا کسی بھی ایسے عزیز رشتہ دار سے آپ ناراض تھے اور اب آپ اسے صلح کے لیے امادہ کرنا چاہتے ہیں۔ جس کے لیے آپ نے بہت کوششیں بھی کی ہیں مگر وہ کسی صورت صلح کرنے کو تیار نہیں ہے۔یا پھر حالات کچھ ایسے ہیں کہ آپ نے والدین کی مرضی...
Safar Bandi Ka Amal | Safer Kai Doran Hifazat Ka Naqsh
اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور کافی عرصے سے کوشش کر رہے ہیں مگر ہر بار کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے جس کے نتیجے میں آپ کا کام ہوتے ہوتے رک جاتا ہے اٹک جاتا ہے۔ آپ نے اپنے سفر میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے بہت سارے وظائف بھی کیے ہیں۔ بہت سارے روحانی علاج بھی...
Mohabbat Ka Powerful Taweez |Taweez For Love
بعض اوقات ساس بہو کی اس حد تک دشمن بن جاتی ہے کہ کسی پل اسے جینے نہیں دیتی۔ہر وقت اپنے بیٹے کے کان بھرتے رہنا اسے بیوی کے خلاف کرنا چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر بڑے بڑے ہنگامے کرنا ایسے حالات پیدا کرنا کہ بہو اس گھر سے نکل جائے۔بہو پر جادو کروانے کے لیے عاملین کو گھر بلانا...
Dusre Insan Ke Dimag Ko Parhne Ka Tarika | Soch Ko Perhnai Ka Powerful Taweez
ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی بات کو اہمیت دی جائے وہ جو بولے یا سوچے سامنے والا فرد ویسا ہی کرنے پر مجبور ہو جائے۔یقینا ایسا اس صورت میں ممکن ہے۔جب سوچ میں اتنی طاقت ہو کہ جو کسی بھی انسان کو قائل کر سکے۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب وہ انسان دوسرے انسان کی نگاہ میں...
Quranic Verses For Remove Black Magic | Jadu Ka Tor
بعض دشمن اس قدر سنگدل ہوتے ہیں کہ جادو پہ جادو کروا کے دوسرے انسان کی زندگی کو تباہ و برباد کر دیتے ہیں۔ اسے دھمکیاں دیتے ہیں کہ وہ جادو کروانے سے بالکل بھی باز نہیں آئیں گے ایسے جادو کی وجہ سے متاثرہ انسان بہت زیادہ ذہنی اور جسمانی طور پر خود کو بیمار محسوس کرتا ہے۔...
Saas Bahu Me Mohabbat Ka Amal | Susral Main Izzat Barhane K Liye Taweez
ہر بہو یہ چاہتی ہے کہ اس کی ساس اس سے ہمیشہ نرم رویہ رکھے۔ اس کے ساتھ ہر معاملے میں تعاون کرے اس کے شوہر کو اس کے خلاف بھڑکائے نہ اور نہ ہی اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ذلیل و رسوا کرے۔ تو یہ یقینا ہر بہو کا یہ خواب اللہ کی رحمت سے پورا ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے آپ کو دیا...
Stress Side Effects On Brain | Tension ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول خیالات پریشان کر دینے والے واقعات گندے خیالات ماضی یا مستقبل کے خدشات وحم وسوسے شیطانی خیالات وغیرہ آتے ہیں۔ یا دماغ میں کوئی ایسی سوچ اٹک جاتی ہے جسے آپ جھٹکنے کی بہت ہی کوشش کرتے ہیں مگر وہ سوچ دماغ سے نکلتی ہی نہیں ہے۔ جس کے نتیجے میں...