Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین!سورۃبنی اسرائیل میں 111 آیتیں اور 12 رکوع ہیں۔ کیونکہ یہ ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی لہذا یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کو سورۃاسراء بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس میں اس چیز کا خاص ذکر ہے اسرا ء بیت اللہ سے لے کر بیت المقدس تک کے سفر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اس سورت کے شروع میں واقعہ معراج کو تفصیلا بیان کیا گیا ہے جب مسلمان مکہ مکرمہ میں شدید مشکلات کا شکار تھے۔یہ ایک بہت عظیم معجزہ ہے جو اللہ پاک کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تسلی حوصلہ افزائی اور آپ کے بلند مقام میں مزید اضافے کے لیے عطا فرمایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو روح اور جسم کے ساتھ ایک طویل سفر کرایا تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی بڑی بڑی نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔ واقعہ معراج کے دو حصے ہیں پہلا حصہ اسرا ء یعنی زمینی سفر اور دوسرا حصہ معراج یعنی آسمانی سفر ہے۔سفر معراج کا واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ میں حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر اور ایک دوسری روایت کے مطابق حطیم کعبہ میں بیداری اور عرف خواب کے درمیانی حالت میں تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو خواب سے بیدار کیا ۔حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو زم زم کے کنویں میں لے گئے وہاں آپ کا سینہ مبارک شاک کیا گیا۔سونے کا ایک تشت لایا گیا جو ایمان اور حکمت سے بھرا ہوا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب مبارک کو زم زم کے پانی سے دھو کر اسے ایمان اور حکمت سے بھر دیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب اطہر کو اس کی جگہ رکھ کر درست کر دیا گیا۔حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو براق کی سواری پیش فرمائی۔ براق قدم گدھے سے بڑا اور فجر سے چھوٹا تھا وہ اتنا تیز رفتار تھا کہ اس کا ہر قدم وہاں پڑھتا تھا جہاں نگاہ کی آخری حد ہوتی تھی۔ مسجد حرام سے مسجد اقصی کا فاصلہ 124 کلومیٹر ہے جو اس زمانے میں اونٹ پر ایک مہینے میں طے ہوتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رات کے قلیل حصے میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی یعنی بیت المقدس پر اور وہاں سے واپس مکہ تک تھا یہ سفر کرایا گیا۔

اس زمینی سفر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے۔سفر کے دوران چار مقامات پر کچھ دیر آرام فرمایا گیا پہلا قیام مدینہ منورہ میں کیا۔ اس کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بتایا کہ آپ جلد ہی اس سرزمین میں ہجرت فرمانے والے ہیں۔دوسرا قیام طور پہاڑ پر کیا جہاں حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے کلام فرمایا تھا۔ تیسرا قیام”بیت اللحم“ پر کیا جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔ چوتھا قیام مسجد اقصی پر کیا جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمینی سفر کی آخری منزل تھی۔ مسجد اقصی کرہ ارض پر مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے اس کو احادیث اور تاریخ میں بیت المقدس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مسجد اقصی پہنچ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم برا ق سے اتر گئے اور براق کو اس کھوٹے سے باندھ دیا جس سے انبیاء کرام علیہ السلام اپنی سواریاں باندھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیت المقدس میں داخل ہوئے تو دیکھا تمام انبیاء کرام علیہ السلام جمع ہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے امامت کے لیے آپ کو سب سے آگے بڑھایا جہاں آپ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت فرماتے ہوئے دو رکعت نماز پڑھائی۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امام الانبیاء کا اعزاز پایا۔ یہاں آپ کی خدمت میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے دو پیالے پیش فرمائے۔ ایک میں دودھ تھا اور دوسرے میں شراب تھی۔ آپ نے دودھ والا پیالہ لے لیا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فطرت کو پسند فرمایا۔ اگر آپ شراب والا پیالہ پسند فرماتے تو آپ کی عمر گمراہ ہو جاتی۔حضرت جبرائیل علیہ السلام مسجد اقصی سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو لے کر ایک نورانی سیڑھی معراج کے ذریعے آسمان پر چڑھے معراج وہ سیڑھی ہے جس سے فرشتے آسمانوں پر چڑھتے اور اترتے ہیں۔ آپ نے ساتوں آسمانوں کی سیر کی ہر آسمان پر فرشتوں نے آپ کو مرحبا یعنی خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کا استقبال کیا۔ساتوں آسمانوں پر آپ کی ملاقات مختلف انبیاء کرام علیہ السلام سے ہوئی۔ سب انبیاء کرام علیہ السلام نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مرحبا کہتے ہوئے خوش آمدید کہا اور آپ کی نبوت کا اقرار کیا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبنی اسرائیل کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے فوری نجات کے لیے سورۃبنی اسرائیل کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Boss Ko Impress Karne Ka Taweez |Surah For Love & Respect In Office

Boss Ko Impress Karne Ka Taweez |Surah For Love & Respect In Office

آفس میں ایپلائیز کو جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں۔ ان میں زیادہ تر عمل دخل ان کولیگز کا ہی ہوتا ہے۔ جو کہ ان سے حسد کرتے ہیں۔ اسی لیے آ فسران بالا کو شکایات لگاتے ہیں۔ الزام تراشی کرتے ہیں۔ ان کی پرفارمنس کو بہت ہی برا شو کرتے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بعض اس مخلص اور...

Bandish K Tor K Liye Naqsh |Bandish Khatam Karne Ka Taweez

Bandish K Tor K Liye Naqsh |Bandish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ پر کسی حاسد یا دشمن نے ایسی شدید بندش کروائی ہے۔ جس کا توڑ کرواتے کرواتے کئی مہینے یا کئی سال گزر گئے ہیں۔ مگر آج تک بندش کا جڑ سے توڑ نہیں ہوا۔ اس لیے آپ کو بتاتے چلیں کہ کالے جادو شیطانی عملیات نظر بد حسد یا سفلی عملیات کے زریعے کروائی گئی بندش کو توڑنے کے...

Surah For Enemy | Dushman Se Hifazat Ka Naqsh

Surah For Enemy | Dushman Se Hifazat Ka Naqsh

اگر آپ کے دشمنوں نے آپ کا جینا دو بھر کر دیا ہے۔ وہ گاہے بگاہے آپ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آپ کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کر رہے ہیں۔ آپ پر کالے جادو کے شیطانی عملیات کرواتے ہیں۔ آپ کو ذہنی اور جسمانی طور پر بیمار کرنے والے بھی آپ کے دشمن ہی ہیں۔ وہ چاہے آپ کو پریشانیوں...

Taweez For Husband Wife Love| Husband Wife Problem Solution

Taweez For Husband Wife Love| Husband Wife Problem Solution

ہر بیوی کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر اسے دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت بھی دے۔ اور اس سے بے پناہ محبت بھی کرے۔ اگر تو اس کی یہ خواہش پوری ہو جائے تو اسے گویا دنیا جہاں کی خوشیاں مل جاتی ہیں۔ اور اگر ایسا نہ ہو پائے الٹا شوہر بیوی کو ہر کسی کے سامنے ذلیل و...

Shohar K Gair Aurat Se Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez |Shohar Ki Dosri Aurton Main Dilchaspi

Shohar K Gair Aurat Se Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez |Shohar Ki Dosri Aurton Main Dilchaspi

اگر کسی غیر عورت کی محبت آپ کے شوہر کے دل و دماغ میں گھر کر گئی ہے۔ وہ دن رات صرف اسی کے گن گاتا ہے۔ اسی کی تعریف کرتا ہے۔ اور بیوی کی اسے کوئی پرواہ نہیں وہ اس عورت کی وجہ سے چاہے جتنی بھی تکلیف میں ہو روئے چلائے شوہر کو پیار سے لڑ جھگڑ کر ہر طرح سے سمجھا چکی ہو مگر...

Dushman Se Nijat Ka Powerful Taweez|Dushman Ke Dil Mein Mohabbat Dalne ka Amal

Dushman Se Nijat Ka Powerful Taweez|Dushman Ke Dil Mein Mohabbat Dalne ka Amal

جب بھی کوئی انسان دشمنوں یا منافقوں میں گھر جاتا ہے تو وہ دشمنوں کے وار سے اور ان کی سازشوں سے کبھی بھی بچ نہیں سکتا۔ جب تک کہ اس نے کلام پاک کی روحانی طاقت سے اپنا روحانی تحفظ نہ کیا ہو۔اسی لیے آپ کے دشمن خواہ آپ کے خلاف سازشیں رچاتے ہوں۔ چالیں چل کر آپ کو پریشان...

Har Dil Mein Mohabbat Aur Izzat Paida Karne Ka Taweez|Mohabbat Ka Powerful Amal

Har Dil Mein Mohabbat Aur Izzat Paida Karne Ka Taweez|Mohabbat Ka Powerful Amal

اگر لوگوں پرآپ کی شخصیت کا اثر اچھا نہیں پڑتا،وہ آپ کی عزت نہیں کرتے، ہمیشہ آپ کا مذاق اڑاتے ہیں، آپ سے نفرت کرتے ہیں، ان کے دل میں آپ کے لیے بد گمانی اور رنجشیں پیدا ہو گئی ہیں۔ اسی لیے آپ کے اندر سے خود اعتمادی کا عنصر بھی قدرے کم ہو گیا ہے۔ اب آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ...

Har Kaam Ki Bandish Door Karne Ka Powerful Taweez |Bandish Ke Tor Ka Taweez

Har Kaam Ki Bandish Door Karne Ka Powerful Taweez |Bandish Ke Tor Ka Taweez

اگر آپ پر کسی نے کالے جادو کے ذریعے بہت ہی شدید بندش کروا دی ہے۔ اس بندش کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ آتی ہے۔ شادی میں رکاوٹ، کاروبار میں ناکامی، گھریلو جھگڑے،میاں بیوی میں ان بن،سسرال میں ذلت و رسوائی، ہر کام میں ناکامی، ذہنی پریشانیاں، ڈپریشن،بیرون ملک سفر میں...

Beron e Mulk Jane Ka Taweez | Out Of Country Jane Ka Amal

Beron e Mulk Jane Ka Taweez | Out Of Country Jane Ka Amal

ایسے افراد جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں مگر بہت کوشش کے باوجود کبھی کوئی مسئلہ بن جاتا ہے۔ اور کبھی کوئی رکاوٹ ا ٓجاتی ہے۔ کبھی کوئی نقصان ہو جاتا ہے اور کبھی کام ہوتے ہوتے رہ جاتا ہے۔ اس لیے ایسے افراد اگر قرآن کریم کی رو سے بیرون ملک سفر میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنا...

Nafarman Biwi Ke Liye Taweez | Husband Wife Love

Nafarman Biwi Ke Liye Taweez | Husband Wife Love

جن مردوں کی بیویاں غصے والی اڑیل بدزبان اور نافرمان ہوتی ہیں وہ شوہر کے قابو سے تو باہر ہو جاتی ہے۔ مگر ساتھ ہی گھر کا سکون بھی تباہ ہوبرباد کر کے رکھ دیتی ہے۔ ہم اپنے 12 سال کے تجربات اگر آپ سے شیئر کریں تو ایسی خواتین کے بڑھاوے کے پیچھے کسی تیسرے شخص کا ہاتھ بھی ہو...

Larai Jhagry Se Nijat Ka Taweez | Most Powerful Taweez

Larai Jhagry Se Nijat Ka Taweez | Most Powerful Taweez

کسی بھی رشتے میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے نقش سورہ النساء بہت ہی پاور فل اور کامیاب روحانی عمل ہے۔ جو کہ ان افراد کو ارسال کیا جاتا ہے جن کے گھروں میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کو گالیاں دینا نفرت اور بدگمانیوں کا پیدا ہونا سازشیں رچا کر دوسروں کو...

Imtihan Mein Kamyabi Ka Taweez | Surah Nasar Ka Naqsh

Imtihan Mein Kamyabi Ka Taweez | Surah Nasar Ka Naqsh

ایسے سٹوڈنٹس جو پڑھائی میں پہلے بہت ہی اچھے تھے انہیں فرفر سبق یاد ہوتا تھا امتحان میں ہمیشہ اول نمبر پر آتے تھے۔ سکول اور کالج میں ان کی قابلیت کی تعریف کی جاتی تھی۔ پورے خاندان میں ان کا نام اچھے الفاظ میں لیا جاتا تھا۔ اور اب یہ حالات ہیں کہ وہی سٹوڈنٹس جون ہی کتاب...