السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو کھلائیں۔ تو انشاء اللہ اس مبارک نام میں اور اللہ پاک کے کرم سے اس بچے کی ذہنی قوت بحال ہوگی اور وہ بہت جلد صحت یاب ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اس وظیفے کو ایک ہزار ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ روزانہ کریں گے تو رزق میں کشادگی عطا ہوگی، کاروباری مشکلات ختم ہو جائیں گی، بے روزگاروں کو حلال روزگار ملے گا،جسے منافہ نہیں ہو رہا اسے منافہ حاصل ہوگا، گھر میں خیر و برکت بڑھے گی،مال و دولت کی کبھی کمی محسوس نہیں ہوگی،بے اولادوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا جائے گا،جن کی اولاد نیک نہیں فرمانبردار نہیں ان کی اولاد فرمانبردار ہو جائے گی، الغرض اس وظیفے سے تمام پریشانیاں اللہ کے فضل و کرم سے دور ہو جائیں گی۔

بس اس وظیفے کی پابندی اور یقین شرط ہے۔ میاں بیوی میں کمال محبت پیدا ہوگی ان کے درمیان ہونے والے جھگڑے فساد تمام اس وظیفے کی برکت سے ختم ہو جائیں گے۔ اگر اس اسم مبارک کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ اس کا تعویز تیار کر کے گھر میں باحفاظت رکھا جائے تو گھر میں ایسی خیر و برکت خوشحالی اور رزق کی فراوانی پیدا ہوتی ہے کہ جس کو دیکھ کر آپ سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ جن لڑکیوں کے اچھے اور مناسب رشتے نہیں ملتے انہیں چاہیے کہ وہ اسم یَا ضَارُکو بکثرت پڑھنا شروع کر دیں انشاء اللہ جلد ہی اچھے نیک اور بہترین رشتے میسر آئیں گے۔ نظر بد کالا علم جنات بندش اور ہر قسم کی لاعلاج بیماری سے نجات کے لیے اسم یَا ضَارُ کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔ انشاء ا للہ ہر طرح کے نحس اور ناپاک اثرات ختم ہوں گے اور جسم میں موجود بیماری سے لڑنے کی روحانی قوت فراہم ہوگی۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یَا ضَارُ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related posts

Sans Phulne Ki Bimari Ka Powerful Ilaj

Sans Phulne Ki Bimari Ka Powerful Ilaj

بعض لوگوں کو یہ پرابلم ہوتی ہے کہ وہ ذرا سا بھی پیدل چل لیں تو ان کی سانس پھول جاتی ہے۔ ایسے لوگوں کی سیڑھیاں چڑھنے سے جان جاتی ہے کیونکہ انہیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اگر وہ سیڑھیاں چڑھیں گے تو ان کو سانس لینے میں دشواری ہوگی۔ اس مسئلے کے آسان علاج کے لیے ایک...

Har Murad Puri Hone Ka Pwerful Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Pwerful Wazifa

اگر آپ کے گھر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی ہو،زندگی کے کسی مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہوں، بیماری سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں، اس کے علاوہ اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہو اور اس کا پڑھائی میں دل بھی نہ لگتا ہو اور آپ اسے کامیاب ہوتا۔دیکھنا چاہتے ہوں تو آج سے...

Nafarman Aulad Kay Liye Wazifa

Nafarman Aulad Kay Liye Wazifa

ایسے بچے یا بچیاں جو اپنے بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ اچھے سے پیش نہیں آتے جس کی وجہ سے ان کے والدین بے حد پریشان رہتے ہیں۔ اور ان کے مستقبل کو لے کر فکر مند رہتے ہیں۔کیونکہ بد زبان انسان کو کہیں بھی عزت نہیں ملتی حتی کہ رشتہ داروں میں بھی اسے تنگ نظری...

Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa

Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے حالات سے بیزار ہیں یا ذہنی ڈپریشن کا شکار ہیں۔تو اب آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں۔جہ کہ آپ کی زندگی پرسکون اور خوشحال بنادے گا۔انتشار اور پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے اور ہر چیز جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو ملے گی۔آپ اپنے روز مرہ کے معمولات میں نماز...

Ya Wasiu Ka Powerful Wazifa

Ya Wasiu Ka Powerful Wazifa

ہمارے رو حانی ماہرین نے اسم اعظمیَا وَاسِعُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔اگر آپ رشتے یا شادی میں بندش کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقشیَا وَاسِعُ کو...

Surah Fatiha Se Rizq Ki Frawani Ka Wazifa

Surah Fatiha Se Rizq Ki Frawani Ka Wazifa

آج ہم آپ کو رزق کی فراوانی کے لئے اور تنگی دور کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتاتے ہیں۔لاعلاج بیماری ہو،مصیبتیں ہوں یا غم ہوں۔اللہ پاک کا نظام ہے جس میں وہ ملتا ہے جو وہ سوچ نہیں سکتا گمان نہیں کر سکتا۔اللہ پاک سے عاجزی و انکساری سے دعا مانگیں گڑ گڑا کر اپنی حاجتیں دعائیں اور...

Pait Dard Se Nijat Ka Wazifa

Pait Dard Se Nijat Ka Wazifa

اگر کسی کے پیٹ میں شدید درد رہتا ہو اور درد کی وجہ سے کھانا تسلی سے نہ کھایا جاتا ہو۔کئی دوائیاں کھا کر اور کئی ڈاکٹروں کے پاس جانے کے باوجود کوئی بھی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا۔ کیونکہ دوائی وقتی طور پر اثر کرتی ہے لیکن جب اس کا اثر ختم ہوتا ہے تو پیٹ درد دوبارہ شروع ہو...

Shohar K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Wazifa

Shohar K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Wazifa

ایسی خواتین جو چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر ان سے بے پناہ محبت کرے اور ہر وقت ان کے بارے میں ہی سوچتا رہے اور ان کی کہی ہوئی کسی بھی بات کو رد نہ کرے تو انہیں چاہیے کہ اسم اعظمُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُروزانہ 1200 مرتبہ اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں۔انشاء...

Pareshani Aur Museebat Se Nijat Ka Wazifa

Pareshani Aur Museebat Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظمیَا اللہُ یَا فَتَّاحُکو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق...

Dil Ki Bimari Ka Powerful Rohani Ilaj

Dil Ki Bimari Ka Powerful Rohani Ilaj

اگر آپ کے دل میں بہت سخت درد اٹھتا ہے اور اس کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ برداشت نہیں ہوتی۔اس درد سے نجات کے لیے آپ میڈیسن استعمال کرتے ہیں لیکن وقتی طور پر تو آرام آ جاتا ہے لیکن بعد میں وہی درد دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔لہذا دل کے درد سے نجات کے لیے آپ کو چاہیے کہ...

Ghar Main Khushali Aur Rizq Ka Wazifa

Ghar Main Khushali Aur Rizq Ka Wazifa

اگر آپ کے کاروبار اور رزق میں برکت نہیں رہی۔اور آپ کے لیے پریشانیاں روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے تو ہم آپ کو کاروبار میں برکت کے لیے نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں۔آج کے دور میں لوگ ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار کو نظر لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ...

Rozgar Ka Behtarin Wazifa For Increase In Rizq

Rozgar Ka Behtarin Wazifa For Increase In Rizq

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے استغفار کو اپنا وظیفہ بنا لیا اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے محفوظ رکھتا ہے اور ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہو تا۔استغفار کا کلمہ یہ ہے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذ۔نْبٍ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔اس وظیفے کو...