السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو کھلائیں۔ تو انشاء اللہ اس مبارک نام میں اور اللہ پاک کے کرم سے اس بچے کی ذہنی قوت بحال ہوگی اور وہ بہت جلد صحت یاب ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اس وظیفے کو ایک ہزار ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ روزانہ کریں گے تو رزق میں کشادگی عطا ہوگی، کاروباری مشکلات ختم ہو جائیں گی، بے روزگاروں کو حلال روزگار ملے گا،جسے منافہ نہیں ہو رہا اسے منافہ حاصل ہوگا، گھر میں خیر و برکت بڑھے گی،مال و دولت کی کبھی کمی محسوس نہیں ہوگی،بے اولادوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا جائے گا،جن کی اولاد نیک نہیں فرمانبردار نہیں ان کی اولاد فرمانبردار ہو جائے گی، الغرض اس وظیفے سے تمام پریشانیاں اللہ کے فضل و کرم سے دور ہو جائیں گی۔

بس اس وظیفے کی پابندی اور یقین شرط ہے۔ میاں بیوی میں کمال محبت پیدا ہوگی ان کے درمیان ہونے والے جھگڑے فساد تمام اس وظیفے کی برکت سے ختم ہو جائیں گے۔ اگر اس اسم مبارک کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ اس کا تعویز تیار کر کے گھر میں باحفاظت رکھا جائے تو گھر میں ایسی خیر و برکت خوشحالی اور رزق کی فراوانی پیدا ہوتی ہے کہ جس کو دیکھ کر آپ سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ جن لڑکیوں کے اچھے اور مناسب رشتے نہیں ملتے انہیں چاہیے کہ وہ اسم یَا ضَارُکو بکثرت پڑھنا شروع کر دیں انشاء اللہ جلد ہی اچھے نیک اور بہترین رشتے میسر آئیں گے۔ نظر بد کالا علم جنات بندش اور ہر قسم کی لاعلاج بیماری سے نجات کے لیے اسم یَا ضَارُ کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔ انشاء ا للہ ہر طرح کے نحس اور ناپاک اثرات ختم ہوں گے اور جسم میں موجود بیماری سے لڑنے کی روحانی قوت فراہم ہوگی۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یَا ضَارُ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related posts

Naqsh Ya Muhaiminu Ki Fazilat

Naqsh Ya Muhaiminu Ki Fazilat

ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا مُھَیْمِنُکی روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں اس اسم اعظم کے بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔جس سے ابھی تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہی۔ اگر کسی حاسد نے جادو ٹونے کا استعمال کر کے آپ کے رزق پر بندش لگوا...

Benefits Of Naqsh Ya Salamu

Benefits Of Naqsh Ya Salamu

اسم اعظم یَا سَلَامُکے بے شمار فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم یَا سَلاَمُکا بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَا سَلاَمُکے چند حیرت انگیز فائدے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اگر آپ...

Naqsh Ya Raheemu Ki Fazilat

Naqsh Ya Raheemu Ki Fazilat

ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم يَا رَحِيْمُکے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔یہ نقش اسم اعظميَا رَحِيْمُکے پاور فل مراقبات اور خاص کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے روحانی فیض و برکات میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ نقش يَا رَحِيْمُکے...

Naqsh Ya Quddusu Kay Zabardast Fazilat

Naqsh Ya Quddusu Kay Zabardast Fazilat

اسم اعظم  یَاقُدُّوسُکے روحانی فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ہر جمعرات اسم اعظمیَاقُدُّوسُکو بہت بڑی تعدا میں پڑھ کر ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اور جو...

Naqsh Ya Maliku Ki Fazilat Or Barkat

Naqsh Ya Maliku Ki Fazilat Or Barkat

ہمارے روحانی سینٹر میں اسم اعظم یَا مَالِکُکے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ جن کے فیض و برکات سے ابھی تک ہزاروں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ اگر کوئی شدید قسم کے ڈپریشن اور اینگزائٹی کا شکار ہو تو نقشیَا مَالِکُکو اپنے پاس رکھے انشاء اللہ شفایاب ہو جائے گا۔یہ نقش...

Naqsh Surah Rahman Ki Fazilat

Naqsh Surah Rahman Ki Fazilat

نقش سورہ الرحمن کے فیض و برکات کو مدد رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں بہت ہی پاور فل اور بڑی تعداد میں نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کو ہر جمعرات سورہ الرحمن کے خاص مراقبات کرنے کے بعد ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے۔جس سے بہت زبردست روحانی فیض جاری...

Surah Yaseen Ke Fazail Aur Barkat

Surah Yaseen Ke Fazail Aur Barkat

ارشاد پاک رسول اللہ ﷺ ہے کہ”ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یٰسین ہے۔جو شخص ایک بار سورہ یٰسین پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے عوض دس بار قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطا فرمائیں گے۔فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ جو شخص سورہ یٰسین کو خالص اللہ کی رضا کے لئے پڑھے،اس کے پچھلے...

Tension Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Tension Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر ایسا ہے کہ آپ ہر وقت پریشان رہتے ہیں،ہروقت دل گبھراتا ہے۔ذہن میں برے برے خیال آتے ہیں۔کسی بھی کام میں آپ کا دل نہیں لگتا۔ہر وقت لیٹے رہنے کو جی چاہتا ہے۔اگر کوئی کام کرنے لگتے ہیں تو عجیب سی سستی ہونے لگتی ہے اور آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ...

Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Wazifa

شادی کی بندش کو ختم کرنے کے لیے آپ نے بہت سے روحانی عمل کروائے ہوں گے اور اس کے باوجود بھی آپ کی شادی نہیں ہوئی تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے پاس شادی کی رکاوٹیں ختم کرنے اور اس میں آسانی کے لیے 101 روحانی عمل ہیں لیکن آپ کو ایسا عمل چاہیے جو فوری اثر کرے اور آپ کی...

Tangdasti Khatam Karne Ka Powerful Wazifa

Tangdasti Khatam Karne Ka Powerful Wazifa

آج ہم آپ سے تین ایسے اسم اعظم کا وظیفہ شیئر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کو کبھی بھی تنگدستی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، آپ کے مالی حالات بہت اچھے ہو جائیں گے،اگر آپ پر قرض ہوا تو وہ بھی انشاء اللہ جلد ہی اتر جائے گا، آپ ہر طرح کے نقصان سے محفوظ رہیں گے اور ہر گزرتے دن کے...

Jinnat Ke Shar Se Bachne Ka Wazifa

Jinnat Ke Shar Se Bachne Ka Wazifa

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر یا آپ کے گھر پر جنات کا سایہ ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے گھریلو حالات دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود ان شیطانی جنات سے چھٹکارا حاصل نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جو آج تک جن کو بھی...

Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Wazifa

Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Wazifa

آج ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو ہمارے بتائے گیےطریقے کے مطابق کرنے سے آپ انشاء اللہ ہر امتحان میں کامیاب ہوں گے۔یہ وظیفہ آپ امتحان میں کامیابی اور روزگار کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی طرح کا امتحان دینے نوکری کے انٹرویو کے لیے جانے لگیں...