السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالسجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ السجدہ سے خاص محبت تھی جامع ترمذی میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک نہ سوتے جب تک سورۃسجدہ اور سورۃملک کی تلاوت نہ فرماتے تھے۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں پہلی رکعت میں سورۃ السجدہ اور دوسری رکعت میں سورۃ الدہر کی تلاوت فرماتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد پاک ہے جس نے مغرب اور عشاء کے درمیان سورۃسجدہ پڑھی گویا اس نے لیلۃ القدر کا قیام کیا۔اور مزید فرمایا کہ بروز قیامت سورۃسجدہ اس طرح ظاہر ہوگی کہ اس کے پر ہوں گے اور وہ اپنے پڑھنے والے پر سایہ فگن ہوگی اور اس کی بخشش کروائے گی۔سورۃ السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 30 آیتیں اور اس میں تین رکوع ہیں۔ اس سورت میں توحید آخرت اور رسالت کے متعلق لوگوں کے شبہات کو رفع کرنے کا بیان ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایمان کی دعوت دے رہے تھے۔ لوگوں کو اللہ پاک کا ڈر سناتے اور اللہ پاک پر ایمان لانے اور مرنے کے بعد ملنے والی زندگی کے بارے میں بتاتے تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ بحث کرتے اور کہتے کہ جس دن کے بارے میں ڈر سناتے ہو وہ عطا کیوں نہیں اور اس بارے میں کوئی نشانی کیوں نہیں دکھاتے۔ اور ایسی ہی کئی باتیں کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں ایک دوسرے سے کیا کرتے تھے۔ تو ایسے حالات میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سورۃسجدہ نازل کی گئی اور اس سورت میں واضح کیا گیا کہ آسمان و زمین کے انتظام دیکھو خود اپنی پیدائش اور بناوٹ پر غور کرو کیا۔ یہ سب کچھ اس تعلیم کی صداقت پر شاہد نہیں ہے جو اس نبی کی زبان سے اس قرآن میں تم کو دی جا رہی ہے۔ یہ نظام کائنات توحید پر دلالت کر رہا ہے یا شرک پر اور اس سارے نظام کو دیکھ کر اور خود اپنی پیدائش پر نگاہ ڈال کر کیا تمہاری عقل گواہی دیتی ہے جس نے اب تمہیں پیدا کر رکھا ہے وہ تمہیں پھر پیدا نہ کر سکے گا۔پھر عالم آخرت کا نقشہ کھینچا گیا ہے اور ایمان کے ثمرات اور کفر کے نتائج و عوام کے بیان کر کے یہ ترغیب دلائی گئی ہے کہ لوگ برا انجام سامنے آنے سے پہلے کفر چھوڑ دیں۔ اور قرآن کی تعلیم کو قبول کر لیں جسے مان کر خود ان کی اپنی ہی عاقبت درست ہوگی۔سورۃ السجدہ کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جس کسی نے خود کو خواب میں سورۃ السجدہ کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کی تمام عبادتوں کا صلہ اس کو لیلۃ القدر کی رات جتنا دیں گے اور اس کو سجدے کی حالت میں موت ملے گی۔

ناظرین سورۃ السجدہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو مخالف فریق جائیداد مکان یا زمین کے معاملات میں پریشان کرتا ہو اس پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ 21 روز تک بلا ناغہ اس سورت کو اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھا کرے۔ اس سورت کی برکت سے اللہ پاک مخالفتوں سے ہر طرح کی پریشانی سے نجات دیں گے۔ اگرسورۃسجدہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ السجدہ تلاوت کر کے دم کریں اور پھر یہ تعویذ باحفاظت پاس رکھ لیں تو انشاء اللہ آپ کا کوئی بھی دشمن یا حاصل کبھی بھی غالب نہ آ سکے گا اور آ پ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ ایسے افراد جن کو بہت سی بیماریوں نے گھیر رکھا ہو جیسے شوگر بلڈ پریشر جگر کے امراض اور پیٹ کی مختلف بیماریاں وغیرہ تو اس کے لیے سورۃسجدہ کو روزانہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی مریض کو پلانے سے مریض بحکم الٰہی جلد شفا پا لیتا ہے۔ اگر اس سورت کا تعویز بنا کر مریض کے گلے میں ڈالا جائے تو اللہ کے کرم سے بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے نصیب بندے ہوئے ہوں یعنی بندش ہوئی ہو یا معقول
رشتہ نہ ملتا ہو تو سورۃ سجدہ کو ایک نشست میں 2  مرتبہ پڑھ کر لڑکا یا لڑکی کے اچھے نصیبوں کے لیے دعا مانگی انشا اللہ اس مبارک سورت کی برکت سے بہترین رشتہ حاصل ہو جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورہ سجدہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Kalonji Khane Ke Fayde

Kalonji Khane Ke Fayde

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

جنوری میں پیدا ہونے والے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب یہ اسم اعظم  یَا جَامِعُ،یَا غَفُورُ،يَا رَحِيْمُروزانہ 271 مرتبہ پڑھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ہر جمعہ کے دن اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعہ کے ہی دن اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور...

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُان اسم اعظم کو آپ...