Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالسجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ السجدہ سے خاص محبت تھی جامع ترمذی میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک نہ سوتے جب تک سورۃسجدہ اور سورۃملک کی تلاوت نہ فرماتے تھے۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں پہلی رکعت میں سورۃ السجدہ اور دوسری رکعت میں سورۃ الدہر کی تلاوت فرماتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد پاک ہے جس نے مغرب اور عشاء کے درمیان سورۃسجدہ پڑھی گویا اس نے لیلۃ القدر کا قیام کیا۔اور مزید فرمایا کہ بروز قیامت سورۃسجدہ اس طرح ظاہر ہوگی کہ اس کے پر ہوں گے اور وہ اپنے پڑھنے والے پر سایہ فگن ہوگی اور اس کی بخشش کروائے گی۔سورۃ السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 30 آیتیں اور اس میں تین رکوع ہیں۔ اس سورت میں توحید آخرت اور رسالت کے متعلق لوگوں کے شبہات کو رفع کرنے کا بیان ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایمان کی دعوت دے رہے تھے۔ لوگوں کو اللہ پاک کا ڈر سناتے اور اللہ پاک پر ایمان لانے اور مرنے کے بعد ملنے والی زندگی کے بارے میں بتاتے تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ بحث کرتے اور کہتے کہ جس دن کے بارے میں ڈر سناتے ہو وہ عطا کیوں نہیں اور اس بارے میں کوئی نشانی کیوں نہیں دکھاتے۔ اور ایسی ہی کئی باتیں کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں ایک دوسرے سے کیا کرتے تھے۔ تو ایسے حالات میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سورۃسجدہ نازل کی گئی اور اس سورت میں واضح کیا گیا کہ آسمان و زمین کے انتظام دیکھو خود اپنی پیدائش اور بناوٹ پر غور کرو کیا۔ یہ سب کچھ اس تعلیم کی صداقت پر شاہد نہیں ہے جو اس نبی کی زبان سے اس قرآن میں تم کو دی جا رہی ہے۔ یہ نظام کائنات توحید پر دلالت کر رہا ہے یا شرک پر اور اس سارے نظام کو دیکھ کر اور خود اپنی پیدائش پر نگاہ ڈال کر کیا تمہاری عقل گواہی دیتی ہے جس نے اب تمہیں پیدا کر رکھا ہے وہ تمہیں پھر پیدا نہ کر سکے گا۔پھر عالم آخرت کا نقشہ کھینچا گیا ہے اور ایمان کے ثمرات اور کفر کے نتائج و عوام کے بیان کر کے یہ ترغیب دلائی گئی ہے کہ لوگ برا انجام سامنے آنے سے پہلے کفر چھوڑ دیں۔ اور قرآن کی تعلیم کو قبول کر لیں جسے مان کر خود ان کی اپنی ہی عاقبت درست ہوگی۔سورۃ السجدہ کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جس کسی نے خود کو خواب میں سورۃ السجدہ کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کی تمام عبادتوں کا صلہ اس کو لیلۃ القدر کی رات جتنا دیں گے اور اس کو سجدے کی حالت میں موت ملے گی۔

ناظرین سورۃ السجدہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو مخالف فریق جائیداد مکان یا زمین کے معاملات میں پریشان کرتا ہو اس پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ 21 روز تک بلا ناغہ اس سورت کو اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھا کرے۔ اس سورت کی برکت سے اللہ پاک مخالفتوں سے ہر طرح کی پریشانی سے نجات دیں گے۔ اگرسورۃسجدہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ السجدہ تلاوت کر کے دم کریں اور پھر یہ تعویذ باحفاظت پاس رکھ لیں تو انشاء اللہ آپ کا کوئی بھی دشمن یا حاصل کبھی بھی غالب نہ آ سکے گا اور آ پ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ ایسے افراد جن کو بہت سی بیماریوں نے گھیر رکھا ہو جیسے شوگر بلڈ پریشر جگر کے امراض اور پیٹ کی مختلف بیماریاں وغیرہ تو اس کے لیے سورۃسجدہ کو روزانہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی مریض کو پلانے سے مریض بحکم الٰہی جلد شفا پا لیتا ہے۔ اگر اس سورت کا تعویز بنا کر مریض کے گلے میں ڈالا جائے تو اللہ کے کرم سے بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے نصیب بندے ہوئے ہوں یعنی بندش ہوئی ہو یا معقول
رشتہ نہ ملتا ہو تو سورۃ سجدہ کو ایک نشست میں 2  مرتبہ پڑھ کر لڑکا یا لڑکی کے اچھے نصیبوں کے لیے دعا مانگی انشا اللہ اس مبارک سورت کی برکت سے بہترین رشتہ حاصل ہو جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورہ سجدہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Bawaseer Ka 100% Desi Ilaj | Bawaseer K Moko K Liye La Jwab  Powerful Totka

Bawaseer Ka 100% Desi Ilaj | Bawaseer K Moko K Liye La Jwab Powerful Totka

اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...

Surah Fatiha Ke Mojzat | Surah Fatiha Parhne K  Faide | Surah Fatiha Ki Fazilat |Surah Fatiha Ka Powerful Wazifa

Surah Fatiha Ke Mojzat | Surah Fatiha Parhne K Faide | Surah Fatiha Ki Fazilat |Surah Fatiha Ka Powerful Wazifa

آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌ '' روزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں...

Qabz Badhazmi Aur Pait Ki Tamam Bimarion Se Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Stomach Problem

Qabz Badhazmi Aur Pait Ki Tamam Bimarion Se Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Stomach Problem

اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور...

Hafiza Mazboot Karne Ka Powerful Taweez | Wazifa For Increase Brain Power | Sabaq Yaad Karne Ka  Wazifa

Hafiza Mazboot Karne Ka Powerful Taweez | Wazifa For Increase Brain Power | Sabaq Yaad Karne Ka Wazifa

ایسے طلباء اور طالبات جن سے سبق جلدی یاد نہیں ہوتا ہے اور اگر وہ یاد کرے بھی تو بعد میں بھول جاتا ہے۔ بعض اوقات تو پڑھنے کے دوران سر میں درد ہونے لگتا ہے۔اور پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ پڑھائی سے تنگ آنے لگتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے...

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Wazifa For Love Marriage To Agree Parent

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Wazifa For Love Marriage To Agree Parent

اگر آپ کو پسند کی شادی کرنی ہے لیکن والدین راضی نہیں ہو رہے یا پھر بہن بھائی یا دیگر رشتے داررکاوٹیں کھڑی کر رہیں ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو کر خوشی خوشی آپ کی شادی کر دیں توہمارا بتایا گیاعمل کرنا شروع کر دیں۔اس عمل سے آپ کے ارد گرد محبت کی ایسی لہریں پیدا...

Dimag Tez Karne Ka Powerful Amal | Sharp Mind Wazifa | Hafiza Mazboot Karne Ka Ilaaj

Dimag Tez Karne Ka Powerful Amal | Sharp Mind Wazifa | Hafiza Mazboot Karne Ka Ilaaj

اگر کسی کا دماغ ٹھیک طریقے سے کام نہ کرتا ہو یاداشت کمزور ہو گئی۔چیزیں بھولنا شروع ہو گئی ہوں۔یا کسی چیز فوکس کرنے میں مسئلہ پیش آرہاہو۔خاص طور پر دماغی کمزوری کی وجہ سے بچہ پڑھتا نہ ہو۔جس کی وجہ سے والدین سخت پریشان رہتے ہوں۔تو آج سے ہی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر یاقویُ...

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Spiritual Remedies For Back Pain | Ayat e Shifa Ka Wazifa

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Spiritual Remedies For Back Pain | Ayat e Shifa Ka Wazifa

(وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْ) یہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے...

Stomach Ulcer Symptoms Treatment | Stomach Ulcer Ka Ilaj | Maidey Ka Ulcer

Stomach Ulcer Symptoms Treatment | Stomach Ulcer Ka Ilaj | Maidey Ka Ulcer

وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیامر پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj | Baby Sleep Problems At Night

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj | Baby Sleep Problems At Night

اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu | Benefits Of Eating Yogurt Daily

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu | Benefits Of Eating Yogurt Daily

دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Bechani Ki Dua | Spiritual Remedy Depression

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Bechani Ki Dua | Spiritual Remedy Depression

اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...

Chambal Ka 100% Ilaj | Chambal Se Shifa Ka Taweez | Allah O Samad Benifits

Chambal Ka 100% Ilaj | Chambal Se Shifa Ka Taweez | Allah O Samad Benifits

اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہ الصمد 30 بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لیا کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح رزلٹس...