السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالسجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ السجدہ سے خاص محبت تھی جامع ترمذی میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک نہ سوتے جب تک سورۃسجدہ اور سورۃملک کی تلاوت نہ فرماتے تھے۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں پہلی رکعت میں سورۃ السجدہ اور دوسری رکعت میں سورۃ الدہر کی تلاوت فرماتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد پاک ہے جس نے مغرب اور عشاء کے درمیان سورۃسجدہ پڑھی گویا اس نے لیلۃ القدر کا قیام کیا۔اور مزید فرمایا کہ بروز قیامت سورۃسجدہ اس طرح ظاہر ہوگی کہ اس کے پر ہوں گے اور وہ اپنے پڑھنے والے پر سایہ فگن ہوگی اور اس کی بخشش کروائے گی۔سورۃ السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 30 آیتیں اور اس میں تین رکوع ہیں۔ اس سورت میں توحید آخرت اور رسالت کے متعلق لوگوں کے شبہات کو رفع کرنے کا بیان ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایمان کی دعوت دے رہے تھے۔ لوگوں کو اللہ پاک کا ڈر سناتے اور اللہ پاک پر ایمان لانے اور مرنے کے بعد ملنے والی زندگی کے بارے میں بتاتے تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ بحث کرتے اور کہتے کہ جس دن کے بارے میں ڈر سناتے ہو وہ عطا کیوں نہیں اور اس بارے میں کوئی نشانی کیوں نہیں دکھاتے۔ اور ایسی ہی کئی باتیں کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں ایک دوسرے سے کیا کرتے تھے۔ تو ایسے حالات میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سورۃسجدہ نازل کی گئی اور اس سورت میں واضح کیا گیا کہ آسمان و زمین کے انتظام دیکھو خود اپنی پیدائش اور بناوٹ پر غور کرو کیا۔ یہ سب کچھ اس تعلیم کی صداقت پر شاہد نہیں ہے جو اس نبی کی زبان سے اس قرآن میں تم کو دی جا رہی ہے۔ یہ نظام کائنات توحید پر دلالت کر رہا ہے یا شرک پر اور اس سارے نظام کو دیکھ کر اور خود اپنی پیدائش پر نگاہ ڈال کر کیا تمہاری عقل گواہی دیتی ہے جس نے اب تمہیں پیدا کر رکھا ہے وہ تمہیں پھر پیدا نہ کر سکے گا۔پھر عالم آخرت کا نقشہ کھینچا گیا ہے اور ایمان کے ثمرات اور کفر کے نتائج و عوام کے بیان کر کے یہ ترغیب دلائی گئی ہے کہ لوگ برا انجام سامنے آنے سے پہلے کفر چھوڑ دیں۔ اور قرآن کی تعلیم کو قبول کر لیں جسے مان کر خود ان کی اپنی ہی عاقبت درست ہوگی۔سورۃ السجدہ کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جس کسی نے خود کو خواب میں سورۃ السجدہ کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کی تمام عبادتوں کا صلہ اس کو لیلۃ القدر کی رات جتنا دیں گے اور اس کو سجدے کی حالت میں موت ملے گی۔
ناظرین سورۃ السجدہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو مخالف فریق جائیداد مکان یا زمین کے معاملات میں پریشان کرتا ہو اس پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ 21 روز تک بلا ناغہ اس سورت کو اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھا کرے۔ اس سورت کی برکت سے اللہ پاک مخالفتوں سے ہر طرح کی پریشانی سے نجات دیں گے۔ اگرسورۃسجدہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ السجدہ تلاوت کر کے دم کریں اور پھر یہ تعویذ باحفاظت پاس رکھ لیں تو انشاء اللہ آپ کا کوئی بھی دشمن یا حاصل کبھی بھی غالب نہ آ سکے گا اور آ پ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ ایسے افراد جن کو بہت سی بیماریوں نے گھیر رکھا ہو جیسے شوگر بلڈ پریشر جگر کے امراض اور پیٹ کی مختلف بیماریاں وغیرہ تو اس کے لیے سورۃسجدہ کو روزانہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی مریض کو پلانے سے مریض بحکم الٰہی جلد شفا پا لیتا ہے۔ اگر اس سورت کا تعویز بنا کر مریض کے گلے میں ڈالا جائے تو اللہ کے کرم سے بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے نصیب بندے ہوئے ہوں یعنی بندش ہوئی ہو یا معقول
رشتہ نہ ملتا ہو تو سورۃ سجدہ کو ایک نشست میں 2 مرتبہ پڑھ کر لڑکا یا لڑکی کے اچھے نصیبوں کے لیے دعا مانگی انشا اللہ اس مبارک سورت کی برکت سے بہترین رشتہ حاصل ہو جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورہ سجدہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Aulad Kay Liye Powerful Amal | Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa | Powerful Taweez
ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہ یا باری پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت میں...
Kala Jadu Ko Khatam Karne Ka Amal Taweez to Remove Black Magic Powerful Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایسا فرمان شیئر کریں گے کہ جس پر عمل کرنے سے س سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جائے گا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں مسلسل تین دن سورہ البقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کی جاتی ہیں...
Mohabbat Ka Powerful Wazifa | Kisi Ko Manane Ka Wazifa |Apne Passandida Shaks Ki Narazgi Khatam Karne Ka Amal
جس شخص سے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور اگر کسی جھگڑے کی وجہ سے وہ آپ سے شدید ناراض ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے یا پھر کسی اور کی محبت میں گرفتار ہو گیا ہے اور آپ اس کے علاوہ کسی اور کے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتے تو آج سے ہی اپنے پسندیدہ شخص...
Dengu Se Bachne Ka Behtareen Totka | Powerful Taweez For Dengue Patient |Dengue Fever Treatment At Home
ایسے افراد جو ڈینگی کے مرض کا شکار ہیں اور اس سے جلد چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر مریض کو پیلانا شروع کر دیں انشاء اللہ مریض بہت ہی تیزی سے شفایاب ہونے لگ جائے گا۔کیونکہ نیم کے پتوں میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے جو ڈینگی وائرس...
Pait Ki Tamam Bimariyon Se Nijat Ka Qurani Wazifa | Powerful Taweez For Stomach Disease
اگر آپ کا پیٹ ہر وقت خراب رہتا ہے کچھ بھی کھا لیں تو وہ ہضم نہیں ہوتا ادویات کے استعمال کے باوجود شفا نہیں مل رہی بلکہ مرض دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے تو آج ہم آپ کو ایسا پاور روحانی علاج بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کی پیٹ کی تمام بیماریاں انشاء اللہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو...
Surah Nisa Ka Powerful Taweez | Benefits of Surah Nisa | Surah Nisa Ki Fazilat
ہر سال ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بہت بڑی تعداد میں سورہ نساء کے نقوش تیار کیے جاتے ہیں جو کہ ضرورت مند افراد کو ان کے ایڈریس پر ارسال کیے جاتے ہیں جیسے کہ وہ خواتین جنہیں یوٹرس سے متعلقہ بیماریاں ہوں یا رسولیاں وغیرہ یا دیگر تمام مسائل جن کے فوری روحانی حل کے...
Wazifa For Freedom From Jail | Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez | Na Jaiz Kais Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔...
Secrets Of The Pisces Personality | Pisces Afrad Ki Khobian | Pisces Afrad Ki Shaksiat
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...
Amal For Buying A House | Zati Ghar Aur Rizq Pane Ke Liye Wazifa
اگر آپ اپنے یا اپنے بچوں کے لیے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ اگر بیٹی کی شادی ہو تو اس کا سسرال میں بھی اپنا اچھا گھر ہو تو آج ہم آپ سے ایسا پاور فل روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ پاک آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی دیں گے۔آپ کے بچوں کا...
Rishte Mai Rukawat Aur Bandish Khatam Karne Ka Powerful Taweez | Taweez For Marriage | Nihayat Taqatwar Amal
والدین اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کا رشتہ تو طے ہو گیا مگر شادی کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں آرہا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی رشتے والے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ بعض رشتہ دار حسد کرنے والے ہوتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان...
Karobar Main Tezi Lane Ka Amal | Band Karobar Kholne Ka Amal | Karobar Mein Barkat Ke Liye Taweez
آج کے ؐوضوع میں ہم آپ سے ایسا پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے ایک ہفتے میں اتنی زیادہ سیل ہوگی کہ جتنی پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔آپ کا ذریعہ معاش چاہے مارکیٹنگ ہے، کمیشن پر کام ہے، ان لائن کام ہے، آفس ورک ہے،ذاتی دکانیں ہیں یا کسی بھی طرح کا...
Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Headache | Sar Dard Ka Fori Aur Kamiab Ilaj
ا س آرٹیکل میں ہم آپ کو نہایت ہی آسان ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں۔ جس پر عمل کرنے سے آپ کے سر کا درد فوری ختم ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب سر میں شدید درد ہو تو ایک چٹکی نمک اپنی زبان پر رکھ لے۔اور ایک گلاس پانی لیکر اس پر 13مرتبہ(الصمد)پڑھ کر دم کر لے اور پی...