السلام علیکم ناظرین! یَا وَارِثُ اللہ پاک کا انتہائی مبارک اسم ہے جس کو پڑھنے والا ہر رنج و غم اور ہر قسم کی سختی سے محفوظ رہتا ہے۔کسی طرح کی کوئی بھی پریشانی اس انسان پر نہیں آتی۔اس پاک نام کا مطلب تمام چیزوں کا حقیقی مالک ہے اور اس کے سات سو سات اعدا د ہیں۔ جو شخص اس مبارک نام یا وارث کو روزانہ 707 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا اللہ پاک اس کے کام میں حائل تمام سختیوں اور رکاوٹوں کو دور فرما دیں گے اور اس کو ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ یا وارث کے وظیفے کو روزانہ 707 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے جن کو بیٹوں کی خواہش ہو ان کو بیٹے اور جن کو بیٹیوں کی خواہش ہو ان کو بیٹیاں عطا ہوتی ہیں۔ اگر اسم یَا وَارِثُ کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کا تعویز حاملہ خاتون گلے میں پہن لے تو اس عمل سے اولاد انتہائی حسین و جمیل پیدا ہوتی ہے۔ بری نظر کالا علم سحر و آسیب جنات بندش اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم یاوارث کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔ اور پھر اس تعویذ پر روزانہ اسم یاوارث کا وظیفہ کرتے رہے تو انشاء اللہ ہر قسم کے بعد اثرات تعویز میں موجود اسم یاوارث کی روحانیت کی بدولت ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ ہمیشہ کے لیے اللہ کے حفظ و امان میں ا ٓجائیں گے انشاء اللہ۔

اسم یاوارث کی بدولت میاں بیوی میں چاہت بڑھتی ہے، محبت کی شادی جلد ہو جاتی ہے، خاندانی رنجشیں دور ہوتی ہیں، رکی ہوئی پرموشن ہو جاتی ہے۔ الغرض جتنے بھی جائز مقاصد ہوں تو اس بابرکت نام یا وارث کی وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد پورے ہو جاتے ہیں۔ ر زق میں برکت اور فراوانی کے لیے اسم یا وارث کو روزانہ 707 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اور اگر یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کیا جائے تو آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے حتی کہ اللہ کی ذات آپ کو اسم یا وارث کی بدولت اتنے وسیع رزق سے نوازے گی کہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ رزق سات نسلوں تک کبھی ختم نہیں ہوگا انشا ء اللہ۔ ادائے قرض کے لیے اسم یا وارث کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اس اسم سے اس باری تعالیٰ کو پکارنے والے کی ہر جائز دعا قبولیت کے لیے بارگاہ الہٰی تک فوری پہنچتی ہے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یا وارث کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Be Auladi Ka Powerful Taweez

Be Auladi Ka Powerful Taweez

اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...

Safar Mein Hifazat Ke Liye Taweez

Safar Mein Hifazat Ke Liye Taweez

سفر چھوٹا ہو یا لمبا، حفاظت ہر انسان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن میں سفر کی سلامتی کے لیے کئی دعائیں موجود ہیں، جن میں سورۃالقر یش اور آیت الکرسی خاص اہمیت رکھتی ہیں۔ روحانی ماہرین ان آیات پر مبنی ایک خصوصی نقش تیار کرتے ہیں، جو سفر میں حادثات، چوری اور ہر قسم کے نقصان سے...

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

نظربد ایک ایسی چیز ہے جو اچھے خاصے انسان کی خوشحال زندگی کو رول کر رکھ دیتی ہے۔اور اگر یہ نظر بد شیطانی ہو تو انسان ہر وقت منفی سوچوں میں مبتلہ اور بیمار رہتا ہے۔شیطانی نظر بد کوئی عام چیز نہیں بلکہ یہ انسان کو تباہ کر دینے والی خطرناک چیزہے۔ویسے تو نظربد آپ سے حسد...

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کے جسم کے کسی بھی اعضا ء میں بے حد درد رہتا ہے۔ پھر چاہے یہ درد گھٹنوں،جوڑوں،کمر،سینے،سرمیں یا پھرٹانگوں تک ہی محدود ہو یا پھر پورے جسم میں یہ انسان کوجسما نی طو ر کے علاوہ ذہنی اذیت میں بھی مبتلا کر دیتا ہے۔تو ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے خا...

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جسے عرق النساء کا درد ہے یعنی شاٹیکا پین ہے۔ جو ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو ایسا درد سورۂ الفاتحہ کے اس نقش سے فوراً ختم ہوجاتا ہے۔ جو نقش ہمارے روحانی ماہرین آپ کے نام کے ساتھ منسوب کریں گے اور پھر اس نقش پر ۵ سیکرٹ...

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

ایسی خوا تین جو بیٹے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے گھر میں اللہ تعا لیٰ کی رحمت تو ہے۔ لیکن وہ بیٹے جیسی نعمت کے حصو ل کے لئے بھی اللہ تعالیٰ کے حضو ر شدت سے دعا گو ہیں۔ تو ہم بتا تے چلیں کہ قرآن ہی وہ وا حد راستہ ہے۔ جو آپ کے لئے او لادکے حوالے سے معجزات کر نے پرقا در ہے۔...

Sciatica Pain Relief Taweez

Sciatica Pain Relief Taweez

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے جو کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے حیرت انگیز روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جو عرق النساء کے درد کو مکمل طور پر ختم کرنے کی زبردست روحانی قوت رکھتے ہیں۔ اب تک...

Dusre Mulk Jane Ka Wazifa

Dusre Mulk Jane Ka Wazifa

آج کا موضوع ان افر اد کے لئے ہے جوکافی عر صے سے باہر جانے کی تمنا رکھتے ہیں مگر کسی نہ کسی وجہ ناکام ہوجاتے ہیں ہر چیزمکمل ہونے کے باجود بھی کام نہیں ہو تا۔جس کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔کام مکمل ہو تے ہوتے ڈیلے ہوجاتا ہے۔اور آپ نے ہر طرح کا روحانی عمل...

Taweez For Breathing Problems

Taweez For Breathing Problems

اگر آپ کو سانس کی نالی میں گھٹن اور تنگی محسوس ہوتی ہے۔ سانس بہت زیادہ پھولتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اس معاملے میں بے حد زبردست روحانی علاج اور شفاء ثابت ہوا ہے۔ جس جس کو بھی یہ تعویذ دیا گیا ہے اللہ کی ذات نے اسے سانس کی تنگی سے شفاء...

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

اگر آپ کے ساتھ یہ پرابلم ہے کہ آپ کو اپنے دماغ پر بہت پریشر محسو س ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ جیسا کہ آپ اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہیں تو وہ نظر تو آتا ہے لیکن آپ کے دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔...

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جائے گا تو اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوجائے گی۔ بہت ساری...

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

اگر آپ یا آپ کے گھر میں بچوں، بڑوں سب کو خارش کی بیماری لگ گئی ہے۔ اور اس خارش سے نجات پانے کے لئے آپ نے ہر طرح کی دوائیاں، ہوم ریمیڈیز، ٹیوبر وغیرہ استعمال کرکے دیکھ لی ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی توآپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...