السلام علیکم ناظرین! سورۃ القصص مکی سورت ہے اور اس کی 88 آیتیں اور نو رکوع ہیں۔ اس سورت میں ان شبہات و اعتراضات کو رفع کیا گیا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر وارد کیے جا رہے تھے۔ اور ان عزرا ت کو قطع کرنے کا بیان ہے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان نہ لانے کے لیے پیش کیے جا رہے تھے۔ اس غرض کے لیے سب سے پہلے اس سورت میں حضرت موسی علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے جو زمانہ نزول کے حالات سے مل کر خود بخود چند حقیقتیں سامنے لا کر ذہن نشین کر دیتا ہے۔ اول یہ کہ اللہ تعالیٰ جو کچھ کرنا چاہتا ہے اس کے لیے وہ غیر محسوس طریقے سے اسباب و ذرائع فراہم کر دیتا ہے۔ جیسے حضرت موسی علیہ السلام پر اللہ پاک نے عنایت کی تھی جب آپ علیہ السلام مصر سے نکل کر مدین پہنچے تو بالکل بے یار و مددگار تھے۔ نہ کوئی سر و سامان تھا اور نہ ہی کھانے پینے کی کوئی چیز مہیا تھی۔ آپ علیہ السلام نے اللہ پاک سے دعا کی اے میرے رب آپ مجھے جو بھی بھلائی عطا فرمائے۔میں اس کا محتاج ہوں اللہ پاک نے ان کی دعا قبول فرمائی اور تمام ضرورتوں کو پورا فرما دیا اورآ پ علیہ السلام کو حضرت شعیب علیہ السلام سے ملوا دیا جو ان لڑکیوں کے والد تھے جن کی بکریوں کو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کنویں پر پانی پلایا تھا ۔ جس کے بدلے کے طور پر حضرت شعیب علیہ السلام نے حضرت موسی علیہ السلام کو اپنے پاس ملازمت پر رکھا اور اپنی ایک بیٹی سے نکاح بھی کروا دیا۔ اور آپ علیہ السلام تقریبا 10 سال حضرت شعیب علیہ السلام کے پاس معاہدے کے تحت رہے اور ان کی بکریوں کو دیکھ بھال کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے دینی تعلیم بھی حاصل کرتے رہے۔ پھر مصر جاتے ہوئے حضرت موسی علیہ السلام کو مقدس وادیت ہوا میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کا شرف بھی حاصل ہوا۔اور یہ وہی جگہ ہے جہاں پر حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ پاک نے نبوت عطا کی۔ بے شک اللہ پاک جس کام کو کرنا چاہتا ہے کر دیتا ہے۔ اس کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں وہ جس کو جب چاہے اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز دیتاہے۔
ناظرین سورۃ القصص سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ایسے افراد جو رزق کی تنگی کا شکار ہوں، گھر سے خیر و برکت بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہو، ان کو چاہیے کہ سورۃ القصص کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کریں اور پھر باحفاظت یہ تعویز گھر میں رکھ لیں۔ اس عمل کی برکت سے اللہ پاک آپ کے گھر سے مال و دولت کبھی ختم نہ ہونے دیں گے انشاء اللہ۔ اگر کسی شخص کا عدالت میں کسی زمین گھر یا جائیداد وغیرہ کا مقدمہ چل رہا ہو اور وہ حق پر ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ القصص کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں اور گلے میں پہن لیں۔اور اس پر ایک بار سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کرے انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ القصص کی روحانیت کی بدولت فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔ایسے افراد جو پیٹ کے امراض میں مبتلا ہوں یا جگر پھیپھڑے وغیرہ کی بیماریوں میں جکڑے ہوئے ہوں تو سورۃ القصص کو فجر کے بعد ایک مرتبہ تلاوت کر کے پانی پر دم کریں۔ اور سارا دن اسی دم کیے ہوئے پانی کو پیتے رہیں تو انشاء اللہ 21 روز میں تمام امراض ختم ہو جائیں گے اور مریض اللہ پاک کے فضل و کرم سے شفایاب ہو جائے گا۔ ایسے بچے جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگا اور ذہن بے حق کمزور ہے علم و فہم کی کمی ہے تو ان کو سورۃ القصص کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے دم شدہ پانی پلائیں تو اس سورت کی برکت سے ان کا حافظہ تیز ہو جائے گا اور پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہوگا۔اور اگر یہ وظیفہ اس کے تعویذ پر کر کے گلے میں پہنا دیں تو بچہ کمال کا ذہین و فطین بنے گا اور زندگی میں کامیاب ترین انسان بنے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القصص کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کا بیٹا شراب کا عادی ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود بھی آپ اس کی اس عادت پر قابو نہیں پا سکے تو آج ہی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے بیٹے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں ڈال دیں۔ اور اس کے ساتھ ہی سورہ البقرہ کا نظرِ بد کے توڑ کا نقش بھی اپنے بیٹے کے...
Bimar Ki Shifa Ka Taweez
اگر آپ کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں۔ تکلیف چھوٹی ہے یا بڑی۔ مرض عارضی ہے یا لا علاج۔ مہلک بیماری ہے یا سادو سا بخار۔ غرضی یہ کہ ہر چھوٹی بڑی بیماری کا علاج کریں صرف سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش سے۔ سورہ الشعراء کا نقش آپ کوہربیماری سے نجات بھی دلائے گا اور دوبارہ کسی...
Surah Kausar K Naqsh Se Mojzat
اگر آپ اپنی زندگی کے تمام تر معاملات میں اللہ کی غیبی مدد چاہتے ہیں۔ زندگی کا کوئی بھی مرحلہ ہو۔پڑھائی ہو، شادی ہو، کام کاروبار ہو، اولاد ہو، یا رزق کے معاملات ہوں غرض کسی بھی معاملے میں بنا کسی مشقت کے معجزات اور کرشمات کے ساتھ ساتھ کمالات بھی دیکھنا چاہتے ہیں تو...
Depression Se Nijat Pane Ka Taweez
اگر آپ ہر وقت ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں۔ ٹینشن،فئیر اوسی ڈی آپ کو ستاتی ہے۔ نہ جاگتے ہوئے ذہن کو سکون ملتا ہے اور سوتے وقت بھی دماغ جاگتا رہتا ہے تو آج آپ کوسورہ الشوریٰ کے نقش کی اہمیت کا اندازا بتاتے چلیں کہ جیسے ہی اس نقش کو آپ اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے گلے...
Kharish Ka Quran Se Ilaj
اگرآپ کے گھر میں کسی کو جسم پر خارش الرجی سرخ دانے اور جلن وغیرہ کی شکایت ہے اور کسی بھی علاج سے شفا نہیں مل رہی تو آپ سے ایسا پاور فل روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں جس کی بدولت لوگوں کی دس سال پرانی خارش اور الرجی بھی اللہ کے کرم سے چند دنوں میں ٹھیک ہو گئی اس روحانی...
Khooni Bawaseer Se Shifa Ka Taweez
بواسیر خونی ہو یا بادی، اب ملے گی مکمل نجات۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی خونی یا بادی بواسیر کا شکار ہیں اور تمام تر علاج کرنے کے باوجود آپ کو آرام نہیں مل رہا تو آپ سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پا س رکھیں۔ اللہ کے فضل و کر م سے 3سے 5دنوں میں آ پ...
Blood Pressure Control Karne Ka Taweez
اگرآپ بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ اور بات بے بات آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور ہر وقت ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں۔ دوا کھانے کے بعد بھی بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا۔ صرف سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے گلے میں ڈال لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Husband Ki Muhabbat Hasil Karne Ka Wazifa
ایسی بیویاں جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں پہلے تو بے حد محبت کرتے تھے عزت دیتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے اور شوہر کے ساتھ ایموشنل کنکشن نہ ہونے کی وجہ سے بیویاں بے حد بے چین اور بے قرار ہوتی ہیں ان کی تڑپ اس وقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جب شوہر انہیں اگنور کر کے دوسری...
Dua For Sugar Patients
مقدس مقامات پر ہونے والی دعائیں باطن میں شامل ہو کر شوگر کے بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو گئے ہیں لہذا آپ بھی اس دعا میں ضرور شامل ہوں دعا میں شامل ہونے کے لیے اسم اعظمٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ320بار پڑھیں اور پھر اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ اسی موضوع کے نیچے کمنٹ...
Har Qisam Ke Dard Se Nijat Ka Taweez
جسم کے کسی بھی حصے میں اچانک درد شروع ہو جاتا ہے۔ سر میں، ٹانگ میں، کمر میں، بازو میں، گھٹنوں میں،آنکھوں میں غرض جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہونے لگتا ہے۔ اور دوا سے بھی آرام نہیں آتا۔ لاکھ کوششوں کے بعد بھی آپ کو درد میں آرام نہیں ملتا۔ تو ہم سے سورہ الشعراء کا شفا ء...
Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj
کالے جادو کی 4 اقسام اگر آپ کی زندگی میں حائل ہیں تو آپ کی زندگی مشکلات سے بھری رہے گی۔ کالے جادو کا پہلا اثر دل و دماغ پر ہوتا ہے۔کالے جادو کا دوسرا اثر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہے جس سے گھر کا سکون اور چین برباد ہو جاتا ہے۔کالے جادو کا تیسرا اثر روزگار پر پڑتا ہے۔...
Capricorn People Personality
کیپری کارن افراد کے لیے بہترین اسم اعظم ہے سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا بَاسِطُ،یَا جَبَّاراس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 340 بار پڑھنا ہے یہ اسم اعظم وہ خاص وظیفہ ہے جو ہر لحاظ سے اپ کے لیے فائدہ مند ہے اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جیسا کہ شادی کاروبار جاب...











