السلام علیکم ناظرین! سورۃ القصص مکی سورت ہے اور اس کی 88 آیتیں اور نو رکوع ہیں۔ اس سورت میں ان شبہات و اعتراضات کو رفع کیا گیا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر وارد کیے جا رہے تھے۔ اور ان عزرا ت کو قطع کرنے کا بیان ہے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان نہ لانے کے لیے پیش کیے جا رہے تھے۔ اس غرض کے لیے سب سے پہلے اس سورت میں حضرت موسی علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے جو زمانہ نزول کے حالات سے مل کر خود بخود چند حقیقتیں سامنے لا کر ذہن نشین کر دیتا ہے۔ اول یہ کہ اللہ تعالیٰ جو کچھ کرنا چاہتا ہے اس کے لیے وہ غیر محسوس طریقے سے اسباب و ذرائع فراہم کر دیتا ہے۔ جیسے حضرت موسی علیہ السلام پر اللہ پاک نے عنایت کی تھی جب آپ علیہ السلام مصر سے نکل کر مدین پہنچے تو بالکل بے یار و مددگار تھے۔ نہ کوئی سر و سامان تھا اور نہ ہی کھانے پینے کی کوئی چیز مہیا تھی۔ آپ علیہ السلام نے اللہ پاک سے دعا کی اے میرے رب آپ مجھے جو بھی بھلائی عطا فرمائے۔میں اس کا محتاج ہوں اللہ پاک نے ان کی دعا قبول فرمائی اور تمام ضرورتوں کو پورا فرما دیا اورآ پ علیہ السلام کو حضرت شعیب علیہ السلام سے ملوا دیا جو ان لڑکیوں کے والد تھے جن کی بکریوں کو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کنویں پر پانی پلایا تھا ۔ جس کے بدلے کے طور پر حضرت شعیب علیہ السلام نے حضرت موسی علیہ السلام کو اپنے پاس ملازمت پر رکھا اور اپنی ایک بیٹی سے نکاح بھی کروا دیا۔ اور آپ علیہ السلام تقریبا 10 سال حضرت شعیب علیہ السلام کے پاس معاہدے کے تحت رہے اور ان کی بکریوں کو دیکھ بھال کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے دینی تعلیم بھی حاصل کرتے رہے۔ پھر مصر جاتے ہوئے حضرت موسی علیہ السلام کو مقدس وادیت ہوا میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کا شرف بھی حاصل ہوا۔اور یہ وہی جگہ ہے جہاں پر حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ پاک نے نبوت عطا کی۔ بے شک اللہ پاک جس کام کو کرنا چاہتا ہے کر دیتا ہے۔ اس کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں وہ جس کو جب چاہے اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز دیتاہے۔
ناظرین سورۃ القصص سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ایسے افراد جو رزق کی تنگی کا شکار ہوں، گھر سے خیر و برکت بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہو، ان کو چاہیے کہ سورۃ القصص کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کریں اور پھر باحفاظت یہ تعویز گھر میں رکھ لیں۔ اس عمل کی برکت سے اللہ پاک آپ کے گھر سے مال و دولت کبھی ختم نہ ہونے دیں گے انشاء اللہ۔ اگر کسی شخص کا عدالت میں کسی زمین گھر یا جائیداد وغیرہ کا مقدمہ چل رہا ہو اور وہ حق پر ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ القصص کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں اور گلے میں پہن لیں۔اور اس پر ایک بار سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کرے انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ القصص کی روحانیت کی بدولت فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔ایسے افراد جو پیٹ کے امراض میں مبتلا ہوں یا جگر پھیپھڑے وغیرہ کی بیماریوں میں جکڑے ہوئے ہوں تو سورۃ القصص کو فجر کے بعد ایک مرتبہ تلاوت کر کے پانی پر دم کریں۔ اور سارا دن اسی دم کیے ہوئے پانی کو پیتے رہیں تو انشاء اللہ 21 روز میں تمام امراض ختم ہو جائیں گے اور مریض اللہ پاک کے فضل و کرم سے شفایاب ہو جائے گا۔ ایسے بچے جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگا اور ذہن بے حق کمزور ہے علم و فہم کی کمی ہے تو ان کو سورۃ القصص کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے دم شدہ پانی پلائیں تو اس سورت کی برکت سے ان کا حافظہ تیز ہو جائے گا اور پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہوگا۔اور اگر یہ وظیفہ اس کے تعویذ پر کر کے گلے میں پہنا دیں تو بچہ کمال کا ذہین و فطین بنے گا اور زندگی میں کامیاب ترین انسان بنے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القصص کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Waswaso Aur Waham Ka Ilaj Ka Taweez| Waham Ka Ilaj
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہیں جو کسی بھی طرح سے ٹھیک نہیں ہوپارہے اور نہ ہی کوئی میڈیسن اثر کر رہی ہے تو آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذ۔ ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذسورۂ الشوریٰ کا ہے جو ان نفسیاتی وجوہات...
Sasural mein Izzat pane ka wazifa | Wazifa for Self Respect in-laws
اگر آپ کے سسرال والے آپ کی عزت نہیں کرتے۔بات بات پر آپ کو طعنے دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں توآپ نے وظیفہ کرنا ہے سبحان اللہ یا ودود اور ان سب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ان کے دل میں دن بدن آپ کی عزت بڑھنے لگے گی لیکن معاملہ اگر ان پر یا آپ پر جادو اور...
Nashe se Nijaat k liye behtareen Wazifa | Wazifa For Bad Habit
اگر آپ نے بہت کوشش کی ہے لیکن شرابی انسان شراب چھوڑتا نہیں ہے یا پھر چھوڑنا چاہتا ہے لیکن چھوڑ نہیں پارہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشوریٰ کا ایسا پاورفل نقش دیا جائے گا۔ جس کی روحانی برکات کی بدولت شرابی کو شراب سے نفرت ہوجائے گی۔ وہ چاہ کر بھی شراب...
Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa | Aulad Ko Farmabardar Bananay Ka Wazifa |
اگر آپ اپنے بچے کو تابعدار بنانا چاہتی ہیں لیکن کوئی بھی وظیفہ بقول آپ کے اثرنہیں کرتا توآپ اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا یہ والا وظیفہ کریں تو بچہ کنٹرول میں آجائے گا۔ وظیفہ ہے سبحان اللہ یا قابض۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز ۰۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کرکے وہ...
Depression Se Nijat Ka Wazifa | Stress/Anxiety Se Nikalne Ki Surah
اگر آپ بہت زیادہ ڈپریشن میں چلے گئے ہیں لیکن کسی بھی علاج اور میڈیسن سے آپ کا ڈپریشن ختم نہیں ہوپارہا تو آپ نے کرنا ایسے ہے کہ پانی کا گلا س لے کر اس پر اسم پڑھنا ہے اللہ الصمد ۰۰۳ بار اور وہ پانی پی لینا ہے ان شاء اللہ یہ وظیفہ آپ کواس ڈپریشن سے نکال دے گا جو کہ نیا...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj | Uterine Fibroids Treatment In Quran
ہمارے روحانی سینٹر میں کبھی کبھار ایسے کیسز بھی آتے ہیں۔ جن میں خواتین بتاتی ہیں کہ انہیں تربوز جتنی بڑی رسولی ہوگئی ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ آپریشن کروانے کے بعد بار بار ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کانام لے کر خاص دعا کروائی...
Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Zabardast Tarikay/Wazifa | 3 Tips To Get Your Love Back In Urdu
اگر آپ اپنی جائز محبت کو پانا چاہتے ہیں تو ان تین طریقوں پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ کھوئی ہوئی محبت پھر سے زندہ ہوگی۔ ۱ ۔ سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کے پیچھے جانے کی بجائے اور منتیں کرنے کی بجائے اسے اگنور کرنا ہے۔۲۔ آپ نے جس قدر ہوسکے اسم اعظم سبحان اللہ یا...
Rizq Me Barkat Ka Wazifa | Karobar Ki Taraki Ka Wazifa |
اگر آپ کا کاروبار دن بدن نقصانات کی طرف جارہا ہے۔ آپ کی سوچ کے مطابق فائدہ نہیں ہورہا تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کردیں۔ آپ نے اسم اعظم پڑھنا ہے سبحان اللہ یا فتاح۔ اس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 مرتبہ پڑھا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کاروبار میں ترقی ایسی ہوگی کہ آپ خود بھی...
Man Pasand Shadi K Liya Taweez | Taweez for Marriage
اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اپنی پسند کی شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے رکاوٹیں آرہی ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین نہیں مان رہے یا پھر بہن بھائی،عزیز رشتہ دار رشتے میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس وجہ سے آپ الجھن اور پریشانی کا شکار ہیں۔آپ سب کو...
Paon K Dard Se Shifa Ka Taweez | Foot Pain Treatment
حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک...
Sar K Dard Se Shifa Ka Taweez | Migraine Treatment
آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت...
Berozgari Ka Rohani Ilaj | Powerful Wazifa For Job
اگر ناکامیوں نے آپ کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور ہر چیز میں بندش ہوچکی ہے تو کامیابیاں اور عزت پانے کے لئے روحانی حل یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ البقر کا ہے جو ان بد اثرات جادو یا بندشوں کو ختم کرے گا جو کامیابی کی راہ میں دیوار بن رہے...