Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین!رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ ماہ رجب کی بے شمار فضیلت ہے اور اس ماہ مبارک کی عبادت بہت افضل ہے۔ کیونکہ اس ماہ کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے جس سے اللہ تعالیٰ نے اسے پاک اور مقدس مہینوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔نمبر ایک: اس مہینے کی چار تاریخ کو جنگ صفین پیش آئی۔ نمبر دو:اس مہینے کی 27 تاریخ کی رات کو محبوب خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے معراج شریف کی جس میں آسمانی سیر جنت اور دوزخ کا نظارہ کرنا اور دیدار ذاتی باری تعالیٰ سے مشرف ہونا تھا۔ نمبر تین:اس مہینے میں اللہ اپنے بندوں پر رحمت اور مغفرت کی بارش کرتا ہے۔ نمبر چار: اس مہینے میں عبادت مقبول اور دعائیں مستجاب ہوتی ہیں۔

نمبر ایک: روزانہ ایک ہزار مرتبہ پڑھیں یا حَیُّ یا قَیُوْم۔نمبر دو:پورے ماہ میں تین روزے رکھیں۔نمبر تین: روزانہ آدھا گھنٹہ درود شریف پڑھے۔نمبر چار: روزانہ دو نفل ادا کریں۔ناظرین دو نفل اس طرح پڑھیں کہ سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الاخلاص 21 مرتبہ پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور پھر دعا کریں انشاء اللہ اس عبادت کے بعد مانگی گئی دعائیں بلا رکاوٹ رب کے حضور پہنچ جاتی ہیں اور قبولیت کی مہر لگوا کر واپس لوٹتی ہیں انشاء اللہ۔ آپ جو بھی جائز خواہش کریں گے پوری ہوگی کیونکہ اللہ پاک خود اس بات کی ضمانت دیتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ماہ رجب کے اس قیمتی تحفے کو ضائع نہ کریں اور ان مخصوص عبادات اور وظائف سے اپنی دنیا اور آخرت سنوار لیں۔ ناظرین ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے۔ آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے اور آپ کی تمام جائز حاجات کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Jadu Ka Tor Quran Ayat K Taweez Se | Jadu Se Hifazat/Nijat/Bachne Ka Amal

Jadu Ka Tor Quran Ayat K Taweez Se | Jadu Se Hifazat/Nijat/Bachne Ka Amal

اگر آپ پر آپ کے دشمن بار بار جادو کرواتے ہیں آپ ہر بار اس جادو کا توڑ کرواتے ہیں۔ مگر دشمن دوبارہ سے جادو کا وار کر کے آپ کی صحت کاروبار رزق اولاد شادی سفر اور تعلیم میں ایسی رکاوٹیں ڈال دیتے ہیں جنہیں ختم کرنا آپ کے بس سے بھی باہر ہو گیا ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ جادو...

Tango K Dard Se Nijat K Liye Surah Shura Ka Taweez | Surah Shura For Legs Pain Relief Urdu

Tango K Dard Se Nijat K Liye Surah Shura Ka Taweez | Surah Shura For Legs Pain Relief Urdu

اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے جو کہ کسی بھی میڈیسن یا علاج سے ٹھیک نہیں ہو رہا۔آپ کو لگتا ہے کہ شاید آپ پر کسی نے کچھ کر دیا ہے یا آپ کو نظر بد لگ گئی ہے۔ جس وجہ سے آپ پر کوئی علاج اثر ہی نہیں کرتا اس لیے دن رات آپ ٹانگوں کے شدید درد کی وجہ سے بہت ہی تکلیف میں...

Uterus Swelling/Sozish | Rasoli/Fibroids Se Shifa Ka Taweez

Uterus Swelling/Sozish | Rasoli/Fibroids Se Shifa Ka Taweez

جن خواتین کو بچے دانی یا پھر یوٹرس کے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ ہے۔ جیسے کہ بچے دانی میں درد کا ہونا،سوزش یا سویلنگ کا ہو جانا، بچے دانی کا کمزور ہو کر نیچے لٹکنا،یا باہر نکلنا،یا رسولیوں کا ہو جانا الغرض اس طرح کا کوئی بھی پرابلم ہو اور علاج کروانے کے...

Pur Sakoon Neend K Liye Shifa Ka Taweez | Behad Sukon Aur Meethi Neend Ka Ila

Pur Sakoon Neend K Liye Shifa Ka Taweez | Behad Sukon Aur Meethi Neend Ka Ila

اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی رات کروٹیں بدلتے اور سوچوں میں ہی گزر جاتی ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ پرسکون نیند کے لیے آپ کا کوئی ایسا مستقل روحانی علاج ہو جائے۔جس کی بدولت آپ پوری رات سکون سے سوئیں اور صبح کو فریش اٹھیں۔ تو اس معاملے میں سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش بہت...

Sangdil Shohar K Liye Mohabbat Ka Taweez | Naqsh For Husband Wife Love

Sangdil Shohar K Liye Mohabbat Ka Taweez | Naqsh For Husband Wife Love

بعض شوہر اس قدر سنگدل اور سخت مزاج ہوتے ہیں کہ بیوی محبت کے جتنے بھی عمل کر لے لیکن شوہر پر اس عمل کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین رابطہ کرتی ہیں۔ جن کی زبان پر یہی سوال ہوتا ہے کہ انہوں نے شوہر کی محبت پانے کے لیے اور اس کی توجہ اپنی...

Jinnat Nikalnay/Bhaganay Or Kabu Karne KaTaweez | Jadu Jinnat Ka Ilaj In Urdu

Jinnat Nikalnay/Bhaganay Or Kabu Karne KaTaweez | Jadu Jinnat Ka Ilaj In Urdu

جن افراد کو یہ شبہ ہے کہ ان کے بیمار رہنے کی وجہ کاموں میں رکاوٹ آنے کی وجہ یا دماغ کے کام نہ کرنے کی وجہ ان کے جسم کے اندر چھپے ہوئے جادو یا جنات کے اثرات ہیں۔ ایسے شیطانی قوت رکھنے والے اثرات ہیں جنہیں جسم سے نکالنے کی کوشش کرتے کرتے بہت سارے عاملین بے بس ہو چکے...

Kamar Ke Dard K Liye Surah For Taweez | Back Pain 100% Khatam Hogi

Kamar Ke Dard K Liye Surah For Taweez | Back Pain 100% Khatam Hogi

کمر کے درد کا شکار مریض جو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں۔یہ وہ مریض ہیں جو پہلے بہت سارے ڈاکٹری اور روحانی علاج کروا چکے ہوتے ہیں۔جب ہر علاج سے مایوسی ہوتی ہے تب وہ آخری امید دل میں لیے جب ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ شوریٰ...

Ghar Se Asaib Jinnat Jadu Aur Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Taweez |Most Powerful Taweez

Ghar Se Asaib Jinnat Jadu Aur Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Taweez |Most Powerful Taweez

اگر آپ کے گھر میں جادو کے ذریعے ایسے بھی شیطانی اثرات بھیجے گئے ہیں۔ جو آپ کو گھر میں چلتے پھرتے محسوس ہوتے ہیں۔ گھر کے کسی فرد میں جنات بھوت پریت یا آسیب کی حاضری ہو جاتی ہے۔ خصوصا گھر کی خواتین کے ساتھ جنات ناجائز تعلقات بھی قائم کرتے ہیں۔ اس وجہ سے پورا گھر نحوستوں...

Jadu K Asraat Se Fori Nijat Pany Ka Taweez | Qurani Surah For Remove Black Magic

Jadu K Asraat Se Fori Nijat Pany Ka Taweez | Qurani Surah For Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اتنے شدید اثرات ہیں جو اس قدر بگڑ چکے ہیں کہ خطرناک ترین شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس لیے کئی عاملین سے جادو کا توڑ کروانے کے باوجود بھی جادو کے اثرات ختم نہیں ہو پا رہے۔ جس وجہ سے آپ کی پریشانیوں میں بے حد اضافہ ہو رہا ہے۔ تو ہم آپ سے کالے جادو کے...

Har Kisam Ki Karobari Bandish/Rukawat/Nazarebad K Liye Naqsh Surha Ikhlas | Business Success

Har Kisam Ki Karobari Bandish/Rukawat/Nazarebad K Liye Naqsh Surha Ikhlas | Business Success

ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ اخلاص کے نقوش بڑے پیمانے پر تیار کر لیے ہیں۔ ان نقوش میں سورہ اخلاص کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اور پھر ان پر بہت بڑی تعداد میں سورہ اخلاص اور رزق میں برکت وسعت اور فراوانی کی بے شمار قرآنی آیات اسم اعظم اور دعائیں پڑھ کر ان نقوش...

Surah Maryam For Twins Pregnancy | Miracles Of Surah Maryam To Get Pregnant With Twins Baby Boy

Surah Maryam For Twins Pregnancy | Miracles Of Surah Maryam To Get Pregnant With Twins Baby Boy

اگر آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا آپ کو ایک بیٹے کی خواہش ہے یا جڑوا بیٹوں کے لیے آپ خواہشمند ہیں تو یقینا یہ سب ممکن ہے۔ اگر آپ کے پاس نقش سورہ مریم موجود ہو جو کہ باقاعدہ آپ کے نام اور والدہ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہو۔ ہم لگ بھگ 12 سال سے سورہ مریم کے نقوش جڑواں...

Is Powerful Rohani Ilaj Se Depression Se Chutkara Paen | Depression Treatment In Quran In Urdu

Is Powerful Rohani Ilaj Se Depression Se Chutkara Paen | Depression Treatment In Quran In Urdu

اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پر کسی بھی قسم کی میڈیسن بھی اثر نہیں کر رہی۔اور ڈپریشن دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ آپ نے اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروا کے دیکھ لیا ہے مگر ڈپریشن سے چھٹکارا نہیں مل رہا۔اب حالات یہ ہیں کہ آپ...