Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! رجب کے مہینے کو رجب الحرام عربی میں مقدس رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جس میں لڑائی جھگڑا ممنوع ہے۔ رجب نے الاسرا ء معراج کا واقعہ دیکھا رات کا معجزاتی سفر اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آسمان کی سیر جس سے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عزت بخشی۔ اس سفر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ وہ ذات پاک ہے جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام یعنی خانہ کعبہ سے مسجد الاقصی یعنی بیت المقدس تک جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں۔لے گیا تاکہ ہم اسے اپنی قدرت کی نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ سورہ نجم میں ارشاد ہوتا ہے اور وہ فرشتہ جبرائیل آسمان بریں کے سب سے بلند کنارے پر تھا پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا۔ پھر خوب اتر آ یا تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم اب وحی فرمائی۔ اپنے بندے کو جو وحی فرمائی دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھا تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑتے ہو اور انہوں نے تو وہ جلوہ دو بار دیکھا۔سدرۃ المنتہی کے پاس اس کے پاس جنت الماوی ہے۔ جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑی بے شک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھی۔

ناظرین رجب کے مہینے کو رجب الفارد عربی میں تنہا رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ دوسرے تین متواتر مقدس مہینوں سے الگ ہے یعنی ذوالعقد ہ ذو الحجہ اور محرم ان کے پانچ مہینے بعد رجب کا مہینہ آتا ہے۔ رجب مدر: ماہ رجب کا ایک اور نام ہے رجب مدر: مدر عرب کا ایک قبیلہ ہے اور رجب اسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ کیونکہ وہ قبیلہ اس مہینے کی بہت زیادہ عزت کرتا تھا اور اس کی حرمت کی حفاظت کرتا تھا۔ لہذا ماہ رجب میں جس قدر ہو سکے برکتیں سمیٹ لینی چاہیے اس لیے اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ اپنی زبان ذکر الہٰی سے تر رکھیں اور جتنا ہو سکے اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کرتے رہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین بھی اس ماہ کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور سائلین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے لیے وظائف دعائیں اور قرآنی آیات کے وہ تعویذات تجویز کرتے ہیں۔جو ماہ رجب میں تیار کیے گئے ہیں۔ لہذا اس مہینے کی برکتوں کو سمیٹتے ہوئے آپ کو آپ کے تمام مسائل سے نجات دلانے کے عظیم مقصد سے ہمارے سینٹر کے ماہرین روحانیات نے ایسا نقش تیار کیا ہے۔جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی زندگی کو دکھوں اور پریشانیوں سے نکال کر اسے سکون اور خوشیوں سے بھر دے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی مسائل زندگی میں مبتلا ہیں تو وظائف اور اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Bache Ko Doodh Pilane Ka Wazifa|

Bache Ko Doodh Pilane Ka Wazifa|

اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ بچہ ماں کا دودھ نہیں پیتا یا شروع میں پیتا تھا لیکن اب روتا بھی بہت ہے اور دودھ بھی نہیں پیتا تو ماں کو چاہیے کہ جب وہ بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو پہلے بچے پر 30 بار  اللہُ الَصمَدپڑھ کر دم کر ے ان شاء اللہ بچہ فیڈ کرے...

Kamar K Dard Ka Ilaj Aur Qurani Wazifa

Kamar K Dard Ka Ilaj Aur Qurani Wazifa

کمر کے نچلے حصے میں درد ہو وہ چاہے مہروں یا ڈسک سلپ کی وجہ سے ہو۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر روزانہ 30 بار اللہ الصمد پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اسی لمحے آپ کا درد ختم ہوجائے گا لیکن اگر درد بہت پرانا اور بگڑا ہوا ہے اور مریض پر جادو یا نظر بد بھی ہے۔...

Hamal Ki Hifazat Ka Qurani Wazifa

Hamal Ki Hifazat Ka Qurani Wazifa

حاملہ خواتین کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور خاص ہے۔ جسے حمل کے پورے 9 ماہ تک کرتے رہنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور بے شمار خوبیاں لے کر دنیا میں آتا ہے۔ وظیفہ ہے سُبحَانَ اللہِ یَا حَافِظُجسے آپ نے ۹ ماہ تک روزانہ 120 بار پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ جن...

Hafiza Mazboot Karne Ka Taweez

Hafiza Mazboot Karne Ka Taweez

انسان کی یادداشت کا دماغ سے گہرا تعلق ہے۔ دماغ جتنا زیادہ تیزہوگا اتنی ہی یادداشت تیز ہوگی۔ طبی ماہرین کے مطابق حافظے کی کمزوری کو بڑھاپے کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ زندگی کو کم کرنے والا مرض ہے لیکن زیادہ تر لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ اس کی وجہ اکثر میڈیکلی اور...

Sharab Ki Aadat Khatam Karne Ka Taweez

Sharab Ki Aadat Khatam Karne Ka Taweez

اگر ایک بار شراب کی عادت لگ جائے تو کسی بھی نشے کے عادی کیلئے یہ عادت چھوڑ نا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ شراب کا نشہ کرنے والوں کو راہ راست پر لانا بے پناہ اجر عظیم رکھتا ہے۔ لہٰذا رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں۔جو بھی اللہ تعالیٰ اور یوم آخر ت پر ایمان رکھتا ہے۔ وہ ایسے دستر خوان...

Bhai Behan Mein Mohabbat Ka Naqsh

Bhai Behan Mein Mohabbat Ka Naqsh

بہن بھائی کا رشتہ بہت اہم ہوتا ہے لیکن جب اس رشتے میں نفرت پیدا ہو جائے تو لاکھ جتن کرنے کے باوجود ان کے درمیان محبت پیدا کرنا مشکل ہو تا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتاہے اور اگر بہن بھائی شادی شدہ ہوں تو زیادہ مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کبھی اولاد کے رشتوں...

Blood Pressure Ko Normal Rakhne Ka Taweez

Blood Pressure Ko Normal Rakhne Ka Taweez

اگر آپ کا بلڈ پریشر مستقل لو رہتا ہے جس وجہ سے آپ کو غنود کی کمزوری نڈھالی متلی وہ میٹنگ گھبراہٹ اور چکر آنے جیسی کیفیت رہتی ہے حتی کہ کھانا کھانے کے بعد بھی آپ کا بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے۔ اور آپ کی آنکھیں بند ہوتی رہتی ہیں جسم میں درد ہوتا ہے اور کوئی کام کرنے کو دل...

Pasand Ke Shadi Ka Powerful Naqsh

Pasand Ke Shadi Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن اس نے شادی کی حامی بھرنے کے بعد اب آپ سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ یا اس کے دل پر اب کسی اور لڑکی یا لڑکے کا پہرہ ہے۔ اور آپ کی خواہش ہے کہ جسے آپ پسند کرتے ہیں وہ آپ سے شادی کریں تو یقینا آپ کا یہ ادھورا خواب اللہ کی رحمت سے نقش محبت کی...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا۔ اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔میں...

Shaitani Khayalat Se Nijat Ka Naqsh

Shaitani Khayalat Se Nijat Ka Naqsh

جب بھی کسی کو وہم اور وسوسے بہت زیادہ آتے ہیں یا شیطانی خیالات آتے ہیں تو بعض لوگوں کو گندے خیالات بھی آتے ہیں اور بعض کو مقدس ہستیوں اور توبہ نعوذ باللہ اللہ کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں۔ ایسے افراد کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے...

Band Dimag Ko Kholne Ka Powerful Taweez

Band Dimag Ko Kholne Ka Powerful Taweez

اگر آپ برین فاگ کا شکار ہیں یعنی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کام نہیں کرتا۔ ایسے لگتا ہے کہ دماغ ہی بند ہو گیا ہے۔ تو اس موضوع میں آپ سے بند دماغ کو کھولنے کا بہت ہی پاور فل روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس کے بدولت اب تک بے شمار افراد کے دماغ صحیح طرح سے کام کرنے لگے...

Buri Nazar Se Bachne Ka Powerful Taweez

Buri Nazar Se Bachne Ka Powerful Taweez

اگر نظر بد بہت پرانی نہ ہو تو اسے لال مرچوں کو جلانے والا عمل خود کر کے بہت ہی آسانی سے اتارا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر بری نظر کوئی ایک مہینہ پرانی ہو تو اس کا اثر اس طریقے سے زائل کرے کہ جس سے بھی نظر بد واریں یا گھمائیں پھر ان مرچوں کو چولہے پر رکھ کر جلنے دیں...