Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! رجب کے مہینے کو رجب الحرام عربی میں مقدس رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جس میں لڑائی جھگڑا ممنوع ہے۔ رجب نے الاسرا ء معراج کا واقعہ دیکھا رات کا معجزاتی سفر اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آسمان کی سیر جس سے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عزت بخشی۔ اس سفر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ وہ ذات پاک ہے جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام یعنی خانہ کعبہ سے مسجد الاقصی یعنی بیت المقدس تک جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں۔لے گیا تاکہ ہم اسے اپنی قدرت کی نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ سورہ نجم میں ارشاد ہوتا ہے اور وہ فرشتہ جبرائیل آسمان بریں کے سب سے بلند کنارے پر تھا پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا۔ پھر خوب اتر آ یا تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم اب وحی فرمائی۔ اپنے بندے کو جو وحی فرمائی دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھا تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑتے ہو اور انہوں نے تو وہ جلوہ دو بار دیکھا۔سدرۃ المنتہی کے پاس اس کے پاس جنت الماوی ہے۔ جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑی بے شک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھی۔

ناظرین رجب کے مہینے کو رجب الفارد عربی میں تنہا رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ دوسرے تین متواتر مقدس مہینوں سے الگ ہے یعنی ذوالعقد ہ ذو الحجہ اور محرم ان کے پانچ مہینے بعد رجب کا مہینہ آتا ہے۔ رجب مدر: ماہ رجب کا ایک اور نام ہے رجب مدر: مدر عرب کا ایک قبیلہ ہے اور رجب اسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ کیونکہ وہ قبیلہ اس مہینے کی بہت زیادہ عزت کرتا تھا اور اس کی حرمت کی حفاظت کرتا تھا۔ لہذا ماہ رجب میں جس قدر ہو سکے برکتیں سمیٹ لینی چاہیے اس لیے اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ اپنی زبان ذکر الہٰی سے تر رکھیں اور جتنا ہو سکے اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کرتے رہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین بھی اس ماہ کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور سائلین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے لیے وظائف دعائیں اور قرآنی آیات کے وہ تعویذات تجویز کرتے ہیں۔جو ماہ رجب میں تیار کیے گئے ہیں۔ لہذا اس مہینے کی برکتوں کو سمیٹتے ہوئے آپ کو آپ کے تمام مسائل سے نجات دلانے کے عظیم مقصد سے ہمارے سینٹر کے ماہرین روحانیات نے ایسا نقش تیار کیا ہے۔جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی زندگی کو دکھوں اور پریشانیوں سے نکال کر اسے سکون اور خوشیوں سے بھر دے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی مسائل زندگی میں مبتلا ہیں تو وظائف اور اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر...

Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس...

Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez

Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...

Sana Naam Ka Isme Azam

Sana Naam Ka Isme Azam

ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنے والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے...

Saba Naam Ka Isme Azam

Saba Naam Ka Isme Azam

صبا ء بہت ہی پیارا نام ہے۔صباء نام کا مطلب ہے خوشگوار اور نرم ہوا۔صباء نام کی لڑکیا ں عقلمند ہوتی ہے بات کو موقع کی مناسبت سے کرنا پسند کرتی ہیں۔ہر ایک کے ساتھ کھلنے والی نہیں ہوتیں بہت کم دوست بناتی ہے۔لیکن جن کو دوست بناتی ہیں ان کا خیال کرتی ہیں۔ نئی نئی جگہوں پر...

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa

خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...

Ankhon Ki Kamzori Ka Wazifa

Ankhon Ki Kamzori Ka Wazifa

آج ہم ایسے افراد کو ایک انتہائی آسان لیکن پا ورفل وظیفہ بتائیں گے۔جو اپنی کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں۔عینک سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ممکن نہیں ہو رہا۔بہت سی ادوایات کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے آزما لئے۔لیکن بے سود۔کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اب آپ کو کسی دوائی...

Kamzor Bachon Ko Mota Karne Ka Naqsh

Kamzor Bachon Ko Mota Karne Ka Naqsh

اگر آپ کے بچوں کو بری نظر بہت زیادہ لگتی ہے جس کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے۔بار بار بیمار ہونے کی وجہ سے دبلا پتلا اور کمزور ہوگیا ہے جبکہ پہلے وہ بہت صحت مند تھا۔یہ بات آپ کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ بچے کے کمزور اور دبلے پتلے ہونے کی وجہ نظر بد ہے یا جادو...

I Name Walo Ki Personality / Khubiyan

I Name Walo Ki Personality / Khubiyan

آئی نام والے افرادبا صلاحیت ہوتے ہیں۔یہ اپنی خوبیوں کو جلد ظاہر نہیں کرتے بلکہ موقع محل کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ ان میں بعض آئی نام کے افراد بہت سست ہوتے ہیں اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے جس کی وجہ سے انہیں کامیابیاں بہت کم ملتی ہیں۔ یہ رشتوں کو دل...

Dar Khof Khatam Karne Ka Naqsh

Dar Khof Khatam Karne Ka Naqsh

اگرکسی بھی بچے، نوجوان یا بزرگ افراد کے ذہن میں کسی حادثے، صدمے یا جادو، آسیب اور جنات کی وجہ سے دل میں ڈر اور خوف بیٹھ گیا ہے اور انہیں گھر میں چلتی پھرتی چیزیں نظر آتی ہیں یا پھر یہ چیزیں خوابوں میں ڈراتی ہیں۔جسکی وجہ سے آپ بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور اس سے جان...

Signs Of Having A Baby Boy/Girl

Signs Of Having A Baby Boy/Girl

آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے اہم راز بتائیں گے جس سے بغیر الٹراساؤنڈ کروائے آپ یہ جان سکیں گے کہ بیٹا ہو گا یا بیٹی۔ لیکن 80فیصد لوگوں کو ایسی علامات کااندازہ ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ پتا چلتا ہے کہ الٹراساؤنڈ کروائے بغیر آپ کا بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ جیسا کہ اگر آپ کی...

Sas Bahu Ki Larai Katam Karne Ka Ilaj

Sas Bahu Ki Larai Katam Karne Ka Ilaj

ابھی شادی ہوتی ہی ہے کہ گھروں میں لڑائی جھگڑے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔بعض اوقات بہو بذات خود گھر میں ایسے مسائل پیدا کر دیتی ہے جس سے گھر کا ماحول بگڑ جاتا ہے۔بہو اپنی ساس کے ساتھ عزت سے پیش نہیں آتی،شوہر کی بات کان پر نہیں دھرتی اور نہ ہی اس کی بات کو اہمیت دیتی...