السلام علیکم ناظرین! جو بچے اور بچیاں اپنے پسندیدہ جگہ پر رشتہ کروانا چاہتے ہیں لیکن والدین کی رضامندی نہ ہونے کی وجہ سے ان کا یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہو۔ کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں بڑی ریاست سے وظیفہ آپ کے اسی مسئلے کے حل کے لیے تجویز کیا ہے۔ کیونکہ شادی تمام عمر کا بندھن ہوتا ہے۔ اگر پسند کی جگہ پر شادی نہ ہو سکے تو انسان ساری عمر اپنے آزدواجی رشتے سے مطمئن نہیں ہوتا۔اور اسے نہ چاہتے ہوئے بھی اس جیون ساتھی کے ساتھ زندگی گزارنی پڑتی ہے جو کہ ناپسند ہونے کی وجہ سے بہت سے آزدواجی مسائل کو جنم دیتا ہے۔ ناظرین روحانی دنیا میں ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔ اس لیے اس وظیفے کو باقاعدگی سے اور یقین کے ساتھ پورا کریں انشاء اللہ بہت کم وقت میں آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی نصیب ہوگیَ اور بچے یا بچی دونوں کے والدین اپنی رضامندی سے بچوں کی یہ خواہش پوری کریں گے انشاء اللہ۔
َ وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے۔َ سب سے پہل وضو کریں اور پھر سورۃیاسین شریف تین مرتبہ تلاوت کریں اس کے بعد یا اللہ یا فتاح 303 مرتبہ پڑھیں۔ اور پھر اپنے مقصد کے حصول کے لیے اللہ عزوجل سے دعا مانگے۔ جب جمعہ کا دن آئے تو دونوں لڑکا اور لڑکی یہ عمل بھی کرے باوضو ہو کر 11 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک ہزار ایک مرتبہ یا ودودو پڑھیں اور پھر آخر میں بھی 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ کے حضور دعا مانگیں۔کچھ دن تک ایسا کرنے کے بعد اپنے والدین سے اس مسئلے پر بڑے خلوص کے ساتھ بات کریں انشاء اللہ۔ اگر وظیفہ آپ نے پختہ یقین اور پابندی سے کیا ہوگا تو والدین مان جائیں گے۔لیکن جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں نظر بد یا جادو کی وجہ سے بندش ہوئی ہو تو رکاوٹوں کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ اور ممکن ہے کہ والدین کی جانب سے فوری طور پر رضامندی کا اظہار نہ ہو۔لیکن ایسی صورت میں پریشان ہونے کی بجائے مسئلے کے روحانی حل کی طرف اپنی توجہ مرکوز کریں انشاء اللہ بد اثرات ختم ہوتے ہی والدین کی رضامندی بھی آپ کی خوشی میں شامل ہو جائے گی۔ لہذا رشتے میں حا ئل بندش کے توڑ کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃیاسین کے تعویذات تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی تینوں اسماء الٰہی یا اللہ یا فتاح یا ودودو کا کثرت سے ذکر کر کے تعویذات پر دم کیا گیا ہے۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا مقصد چند دنوں میں یقینی حل ہوگا۔کیونکہ یہ تعویذ فوری اثرات کے حامل ہیں انشاء اللہ والدین کی رضامندی سے آپ کی پسند سے شادی طے پائے گی۔ اور شادی میں اللہ کی رحمت سے بہت آسانیاں بھی پیدا ہوں گی۔سورۃیاسین اور اسماء الٰہی کا یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولیل زلفوں کے صدقے آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے اور آپ کو ایک نیک سیرت اور من پسند جیون ساتھی نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pait Ki Gas Khatam Karne Ka Wazifa
اگرکھانا جلدی ہضم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے پیٹ میں گیس بن جاتی ہو اور اپہارہ ہو جاتا ہو۔ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود آرام نہیں مل رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے پاور فل اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جس کو پڑھنے سے آپ کا یہ...
Pao K Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پاؤں میں ہر وقت شدید تکلیف اور درد رہتا ہے جس سے شفا کے لیے آپ حکیمی ڈاکٹری اور روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ارام نہیں مل رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا...
Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa
اگر آپ قرض کی دلدل میں پھنسے ہوں اور خواہ آپ پر قرض چند روپے کا ہو یا پھر کروڑوں کا اگر خدا کے ہاں دعا منظور ہو جائے تو تو قرض ادا کرنے کے راستے اپنے آپ بنتے چلے جاتے ہیں۔لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے...
Saas Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی ساس بہت سخت مزاج ہے اور اس نے آپ کا جینا حرام کر رکھا ہو۔ بہو نے ہر حربہ ہر علاج ازما کر دیکھ لیا ہو لیکن اس پر کوئی بھی چیز اثر نہ کرتی ہو اور بہو چاہتی ہو کہ اس کی ساس اسے گھر میں عزت دے اس سے پیار کرے تو وہ آج سے ہی اسم اعظم ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو...
Ovary Mein Pani Bhar Janae Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں جو علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہو رہی اور مرض دن بد دن بگڑتا جا رہا ہے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو پڑھنے سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یا کریم: بڑا کرم کرنے والایا...
Periods Problem K Leye Wazifa
ایسی خواتین جو پیریڈ کے کسی بھی طرح کے مسئلے کا شکار ہیں۔ کئی مہینے گزر جاتے ہیں لیکن پیریڈز نہیں آتے اور اگر آئیں بھی تو یا تو بلیڈنگ بہت کم ہوتی ہے یا پھر بہت ہی زیادہ تو اس مسئلے کے حل کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے اسم اعظم کے...
Shohar Ka Karobar Na Chale To Kya Karen
اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا منافع کی بجائے نقصان ہو رہا ہے یا پھر کسی نے فراڈ کر دیا ہے۔بہت سے عمل آزمائے لیکن کسی کا بھی اثر نہیں ہوا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا مسئلہ حل...
Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہو یا بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو اور وہ حمل کی روحانی حفاظت اور گروتھ چاہتی ہوں تو آج ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسماء مبارکہ کے بارے میں بتائیں گے جن کو ملا کر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل ہو گا۔ یا باری:...
Bacho Ka Padhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa
آپ کا بچہ جیسے ہی کتاب کو کھولتا ہے تو کتاب کھولتے ہی دماغ بند ہو جاتا ہے پڑھنے کو دل نہیں کرتا کوئی بھی چیز ذہن میں نہیں بیٹھتی بلکہ بار بار یاد کرنے کے باوجود بھول جاتی ہے۔ کئی طرح کے علاج کروانے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا...
Best Rohani Treatment For Constipation
اگر آپ کو قبض یعنی کہ کونسٹیپیشن کی شکایت ہے اور پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے جبکہ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود شفا نہیں مل رہی تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے کہ جن کو ملا کر پڑھنے سے قبض جیسی تکلیف سے ہمیشہ کے لیے...
Jadu Aur Rohani Bimariyon ka Rohani Ilaj
اگر آپ کسی بھی طرح کے جادو کے زور کی وجہ سے بیمار پڑ گئے ہیں تو اللہ کے 99 ناموں میں سے یہ دو اسماء مبارک ملا کر پڑھے جائیں تو جادو اور روحانی بیماریاں ختم ہوں گی۔ الخافض: پست کرنے والا القابض: قبض کرنے والاان دونوں اسماء مبارکہ کو اگر کوئی مرد یا عورت اعداد کے مطابق...
Kamar Dard Aur Jadu Ka Rohani Ilaj
اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم اگر ملا کر پڑھے جائیں تو کمر کا پرانے سے پرانا درد اور جادو کے سخت ترین اثرات بھی ختم ہو جائیں۔ الحلیم: بڑا بردبار اور برداشت کرنے والا المہیمن: حفاظت کرنے والاان دونوں اسماء مبارکہ کو اگر کوئی مرد یا عورت اپنے نام کے اعداد...











