السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے تھے۔ رجب کا مہینہ رمضان کے مہینے سے پہلے آتا ہے اس لیے ہم میں سے ہر ایک کو رمضان سے پہلے خود کو عبادت کے لیے تیار کرنا چاہیے۔ رجب کا چاند دیکھنے کے حوالے سے آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک سنت ہے۔ وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بھی رجب کا چاند دیکھتے تو یہ دعا فرمایا کرتے اے اللہ! ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں باحفاظت رمضان تک پہنچا آمین یہ دعا مانگنا سنت ہے۔ اسلامی قمری مہینے 12 ہیں ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ ان مہینوں کے دوران مسلمانوں کو خود سے جنگ یا لڑائی کرنے کی ممانعت ہے۔ لیکن انہیں اپنے دفاع کی اجازت ہے اور یہ اللہ کا حکم ہے ماہ رجب کے دن یا رات میں کسی مخصوص دن کو ترجیح نہیں دی جاتی سوائے رجب کی 27 تاریخ کو کیونکہ درحقیقت ہم جانتے ہیں کہ اس مہینے میں اللہ کی طرف سے معراج کا واقعہ رونما ہوا۔ یہ واقعہ بذات خود ایک معجزہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہ صرف آسمانوں کی سیر کروائی بلکہ اللہ پاک نے اپنے محبوب کو اپنا دیدار بھی کروایا۔لیکن اندازہ لگائیں کہ آج کل کے مسلمان اتنے بڑے واقعے کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔
آج کل کے نوجوانوں کو اسلام اور اس کے ارکان کی اہمیت سے لازمی طور پر خصوصی تعلیم دینے کی سخت ضرورت ہے۔ کیونکہ کفار کی طرف سے مذہبی اور ثقافتی یلغار اس وقت اتنی زیادہ ہے کہ آج کا نوجوان دن بدن گمراہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اور مذہب کے حوالے سے مکمل اور شفاف معلومات نہ ہونے کی بنا پر رجب کی فضیلتیں تو کیا باقی اہم ارکان اور مسائل سے بے بہرہ ہے۔ ورنہ رجب اور شعبان کے مبارک مہینوں میں رمضان کی تیاری پر جس قدر زور دیا گیاہے۔ اگر ہر مسلمان خصوصا نوجوان اس پر عمل شروع کر دے تو کوئی شک نہیں کہ وہ دین و دنیا کی تمام کامیابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔ ناظرین ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت برکتوں رحمتوں اور اس ماہ میں کیے جانے والے ذکر و اذکار اور عبادات سے بہراور ہونے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے حتی الوسع کوشش کی ہے کہ لوگوں کو اس مقدس مہینے کی اہمیت بتا سکیں۔ اگر آپ اس ماہ میں اپنی کوئی بھی ایسی جائز حاجت دعا یا خواہش اپنے رب کی بارگاہ سے پوری کروانا چاہتے ہیں تو ماہ رجب میں ہمارے روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا خصوصی وظیفہ حاصل کرے اور فائدہ اٹھائیں۔ہمارے روحانی ماہرین لوگوں کے دلوں کو نہ صرف اللہ کے ذکر سے زندہ کرتے ہیں بلکہ لوگوں کی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کا روحانی حل وظائف دعا اور قرآنی تعویذات کی صورت میں پیش بھی کرتے ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں مالی پریشانی ہے یا کوئی نفسیاتی مسئلہ یا پھر کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی یا الجھن تو آپ نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے اپنے مسائل کا فوری روحانی حل وظائف اور قرآنی آیات کے نقوش کی صورت میں حاصل کر سکتے ہیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کے پاؤں میں اور ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ٹانگوں کے نچلے حصے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہے۔یا اتنا زیادہ درد ہوتا ہے کہ بعض اوقات ٹانگوں پر کسی کسی جگہ پہ نیل پڑ جاتے ہیں۔اور پاؤں زمیں پر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے میڈیکلی علاج کروا...
Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj
تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...
Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیںے ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی...
Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر...
Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس...
Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...
Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa
خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...
Ankhon Ki Kamzori Ka Wazifa
آج ہم ایسے افراد کو ایک انتہائی آسان لیکن پا ورفل وظیفہ بتائیں گے۔جو اپنی کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں۔عینک سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ممکن نہیں ہو رہا۔بہت سی ادوایات کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے آزما لئے۔لیکن بے سود۔کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اب آپ کو کسی دوائی...
Kamzor Bachon Ko Mota Karne Ka Naqsh
اگر آپ کے بچوں کو بری نظر بہت زیادہ لگتی ہے جس کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے۔بار بار بیمار ہونے کی وجہ سے دبلا پتلا اور کمزور ہوگیا ہے جبکہ پہلے وہ بہت صحت مند تھا۔یہ بات آپ کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ بچے کے کمزور اور دبلے پتلے ہونے کی وجہ نظر بد ہے یا جادو...
I Name Walo Ki Personality / Khubiyan
آئی نام والے افرادبا صلاحیت ہوتے ہیں۔یہ اپنی خوبیوں کو جلد ظاہر نہیں کرتے بلکہ موقع محل کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ ان میں بعض آئی نام کے افراد بہت سست ہوتے ہیں اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے جس کی وجہ سے انہیں کامیابیاں بہت کم ملتی ہیں۔ یہ رشتوں کو دل...
Dar Khof Khatam Karne Ka Naqsh
اگرکسی بھی بچے، نوجوان یا بزرگ افراد کے ذہن میں کسی حادثے، صدمے یا جادو، آسیب اور جنات کی وجہ سے دل میں ڈر اور خوف بیٹھ گیا ہے اور انہیں گھر میں چلتی پھرتی چیزیں نظر آتی ہیں یا پھر یہ چیزیں خوابوں میں ڈراتی ہیں۔جسکی وجہ سے آپ بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور اس سے جان...
Signs Of Having A Baby Boy/Girl
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے اہم راز بتائیں گے جس سے بغیر الٹراساؤنڈ کروائے آپ یہ جان سکیں گے کہ بیٹا ہو گا یا بیٹی۔ لیکن 80فیصد لوگوں کو ایسی علامات کااندازہ ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ پتا چلتا ہے کہ الٹراساؤنڈ کروائے بغیر آپ کا بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ جیسا کہ اگر آپ کی...