Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے تھے۔ رجب کا مہینہ رمضان کے مہینے سے پہلے آتا ہے اس لیے ہم میں سے ہر ایک کو رمضان سے پہلے خود کو عبادت کے لیے تیار کرنا چاہیے۔ رجب کا چاند دیکھنے کے حوالے سے آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک سنت ہے۔ وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بھی رجب کا چاند دیکھتے تو یہ دعا فرمایا کرتے اے اللہ! ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں باحفاظت رمضان تک پہنچا آمین یہ دعا مانگنا سنت ہے۔ اسلامی قمری مہینے 12 ہیں ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ ان مہینوں کے دوران مسلمانوں کو خود سے جنگ یا لڑائی کرنے کی ممانعت ہے۔ لیکن انہیں اپنے دفاع کی اجازت ہے اور یہ اللہ کا حکم ہے ماہ رجب کے دن یا رات میں کسی مخصوص دن کو ترجیح نہیں دی جاتی سوائے رجب کی 27 تاریخ کو کیونکہ درحقیقت ہم جانتے ہیں کہ اس مہینے میں اللہ کی طرف سے معراج کا واقعہ رونما ہوا۔ یہ واقعہ بذات خود ایک معجزہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہ صرف آسمانوں کی سیر کروائی بلکہ اللہ پاک نے اپنے محبوب کو اپنا دیدار بھی کروایا۔لیکن اندازہ لگائیں کہ آج کل کے مسلمان اتنے بڑے واقعے کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔

آج کل کے نوجوانوں کو اسلام اور اس کے ارکان کی اہمیت سے لازمی طور پر خصوصی تعلیم دینے کی سخت ضرورت ہے۔ کیونکہ کفار کی طرف سے مذہبی اور ثقافتی یلغار اس وقت اتنی زیادہ ہے کہ آج کا نوجوان دن بدن گمراہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اور مذہب کے حوالے سے مکمل اور شفاف معلومات نہ ہونے کی بنا پر رجب کی فضیلتیں تو کیا باقی اہم ارکان اور مسائل سے بے بہرہ ہے۔ ورنہ رجب اور شعبان کے مبارک مہینوں میں رمضان کی تیاری پر جس قدر زور دیا گیاہے۔ اگر ہر مسلمان خصوصا نوجوان اس پر عمل شروع کر دے تو کوئی شک نہیں کہ وہ دین و دنیا کی تمام کامیابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔ ناظرین ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت برکتوں رحمتوں اور اس ماہ میں کیے جانے والے ذکر و اذکار اور عبادات سے بہراور ہونے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے حتی الوسع کوشش کی ہے کہ لوگوں کو اس مقدس مہینے کی اہمیت بتا سکیں۔ اگر آپ اس ماہ میں اپنی کوئی بھی ایسی جائز حاجت دعا یا خواہش اپنے رب کی بارگاہ سے پوری کروانا چاہتے ہیں تو ماہ رجب میں ہمارے روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا خصوصی وظیفہ حاصل کرے اور فائدہ اٹھائیں۔ہمارے روحانی ماہرین لوگوں کے دلوں کو نہ صرف اللہ کے ذکر سے زندہ کرتے ہیں بلکہ لوگوں کی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کا روحانی حل وظائف دعا اور قرآنی تعویذات کی صورت میں پیش بھی کرتے ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں مالی پریشانی ہے یا کوئی نفسیاتی مسئلہ یا پھر کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی یا الجھن تو آپ نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے اپنے مسائل کا فوری روحانی حل وظائف اور قرآنی آیات کے نقوش کی صورت میں حاصل کر سکتے ہیں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Mian Biwi Mein Mohabbat Barhane Ka Naqsh

Mian Biwi Mein Mohabbat Barhane Ka Naqsh

ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں پناہ محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں۔اور چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر باہر کسی غیر عورت کی طرف دیکھے بھی نہ اور شوہر کی ساری توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز ہو تو وہ آج ہی ہمارے بزرگوں کا خاص ترتیب دیا ہوا نقش محبت اپنے نام سے منسوب کروا کر حاصل...

Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat

Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat

سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...

Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam

نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی الْنُوْ رُ ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم...

Samra Naam Ka Powerful Isme Azam

Samra Naam Ka Powerful Isme Azam

ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے یَاوَھَّابُثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے...

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua

جب حضرت امام حسن اور حسین ؑ کو نظر بد لگ جاتی تھی تو رسول پاک ﷺ جس دعا سے نظر بد کا علاج کرتے تھے وہ دعا آپ سے شیئر کریں گے۔ روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ حسن و حسین ؑکے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم علیہ السلام بھی ان کلمات کے...

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...

Urine Me Protein Khatam Karne Ki Dua

Urine Me Protein Khatam Karne Ki Dua

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا کیس آیا۔ جس میں مریض کو ۲ سال سے پیشاب میں پروٹین کی شکایت تھی۔ کوئی بھی علاج فائدہ نہیں دے رہا تھا۔ نہ کوئی روحانی علاج کام کر رہا تھا۔ پھر اس مریض کی شفاء کے لئے اس کا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ ہماری دعا پروگرام ٹیم کو خاص دعا کے...

Causes Of No Heartbeat In Pregnancy

Causes Of No Heartbeat In Pregnancy

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک کیس آیا۔جس میں حاملہ خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی اور ہارٹ بیٹ بھی نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ہے۔ اگر ہارٹ بیٹ نہ آئی تو ڈی این سی کریں گے۔مسئلے کو مد نظر رکھ کر اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کے...

Surah Ikhlas Parhne Ke Fayde

Surah Ikhlas Parhne Ke Fayde

حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا ہے کہ یار سول اللہ ﷺ میں اس سورۃ یعنی قُلْ ھُو اللہُ اَحَدْکو دوست رکھتا ہوں (یعنی کہ اسے اکثر پڑھتا رہتا ہوں)۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس سورۃ سے تمہاری دوستی تمہیں جنت میں داخل کر دے گی۔ (ترمذی)ایک اور روایت میں ہے کہ رسول...

Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Naqsh

Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Naqsh

جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...

Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam

Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam

.اگر آپکا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے ُیَا رَحْیِمُ یَا ھَادِیاس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی...

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے رزق میں وسعت نہیں ہے۔ بے برکتی حد سے زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔ قرض ہوگیا ہے تو آپ نے آج سے ہی اسم اعظم پڑھنا ہے سُبْحَانَ اللہِ یَا رَزّٰاقُاس وظیفے کو آپ نے ہر روز 414 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ...