السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے تھے۔ رجب کا مہینہ رمضان کے مہینے سے پہلے آتا ہے اس لیے ہم میں سے ہر ایک کو رمضان سے پہلے خود کو عبادت کے لیے تیار کرنا چاہیے۔ رجب کا چاند دیکھنے کے حوالے سے آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک سنت ہے۔ وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بھی رجب کا چاند دیکھتے تو یہ دعا فرمایا کرتے اے اللہ! ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں باحفاظت رمضان تک پہنچا آمین یہ دعا مانگنا سنت ہے۔ اسلامی قمری مہینے 12 ہیں ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ ان مہینوں کے دوران مسلمانوں کو خود سے جنگ یا لڑائی کرنے کی ممانعت ہے۔ لیکن انہیں اپنے دفاع کی اجازت ہے اور یہ اللہ کا حکم ہے ماہ رجب کے دن یا رات میں کسی مخصوص دن کو ترجیح نہیں دی جاتی سوائے رجب کی 27 تاریخ کو کیونکہ درحقیقت ہم جانتے ہیں کہ اس مہینے میں اللہ کی طرف سے معراج کا واقعہ رونما ہوا۔ یہ واقعہ بذات خود ایک معجزہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہ صرف آسمانوں کی سیر کروائی بلکہ اللہ پاک نے اپنے محبوب کو اپنا دیدار بھی کروایا۔لیکن اندازہ لگائیں کہ آج کل کے مسلمان اتنے بڑے واقعے کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔
آج کل کے نوجوانوں کو اسلام اور اس کے ارکان کی اہمیت سے لازمی طور پر خصوصی تعلیم دینے کی سخت ضرورت ہے۔ کیونکہ کفار کی طرف سے مذہبی اور ثقافتی یلغار اس وقت اتنی زیادہ ہے کہ آج کا نوجوان دن بدن گمراہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اور مذہب کے حوالے سے مکمل اور شفاف معلومات نہ ہونے کی بنا پر رجب کی فضیلتیں تو کیا باقی اہم ارکان اور مسائل سے بے بہرہ ہے۔ ورنہ رجب اور شعبان کے مبارک مہینوں میں رمضان کی تیاری پر جس قدر زور دیا گیاہے۔ اگر ہر مسلمان خصوصا نوجوان اس پر عمل شروع کر دے تو کوئی شک نہیں کہ وہ دین و دنیا کی تمام کامیابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔ ناظرین ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت برکتوں رحمتوں اور اس ماہ میں کیے جانے والے ذکر و اذکار اور عبادات سے بہراور ہونے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے حتی الوسع کوشش کی ہے کہ لوگوں کو اس مقدس مہینے کی اہمیت بتا سکیں۔ اگر آپ اس ماہ میں اپنی کوئی بھی ایسی جائز حاجت دعا یا خواہش اپنے رب کی بارگاہ سے پوری کروانا چاہتے ہیں تو ماہ رجب میں ہمارے روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا خصوصی وظیفہ حاصل کرے اور فائدہ اٹھائیں۔ہمارے روحانی ماہرین لوگوں کے دلوں کو نہ صرف اللہ کے ذکر سے زندہ کرتے ہیں بلکہ لوگوں کی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کا روحانی حل وظائف دعا اور قرآنی تعویذات کی صورت میں پیش بھی کرتے ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں مالی پریشانی ہے یا کوئی نفسیاتی مسئلہ یا پھر کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی یا الجھن تو آپ نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے اپنے مسائل کا فوری روحانی حل وظائف اور قرآنی آیات کے نقوش کی صورت میں حاصل کر سکتے ہیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہُ الْصَمَدْ تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح...
Joron K Dard Ka Rohani Amal
زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...
Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez
اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...
Chehre Ke Daagh Door Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پہ داغ دھبے،کیل مہاسے چھائیاں یا سوجن وغیرہ ہو یاپھر کسی بھی طرح کا میڈیکل پرابلم یعنی ہارمونز کا مسئلہ ہو یاپھر سٹریس ہو۔اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد خوبصورت اور نکھری نکھری نظر آئے اور ایسے صاف شفاف ہو جائے کہ نہ کسی کریم کی ضرورت پڑے نہ ہی...
Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj
انجیر ایک ایسا قدرتی سپلیمینٹ ہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن بی12 اوربی9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جو انفلامیٹری ایشوزکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔...
Breast Cancer Se Nijat Ki Dua
ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کے ساتھ...
Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat
اسْتَغْفِرُ اللہْ پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے۔اس کو باقاعدگی سے پڑھنے والے کے پچھلے سارے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیتے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے رزق اور کاروبار میں تیزی آتی ہے۔اس کو ہر نماز کے بعد باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھر سے ہر طرح کے نحس اثرات نکل جاتے ہیں۔ گھریلو...
Bad Zuban Bahu Ko Kabu Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی بہو بد زبان ہو۔ ساس اور فیملی کے دیگر لو گوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتی ہو۔بات بات پر جھگڑا کرتی ہو۔بار بار گھر چھوڑ کر جانے والی ہو۔چھوٹی موٹی بات پر طلاق مانگنے پر اتر آتی ہو۔شوہر کے کان بڑھتی ہو۔یاپھر کسی بھی طرح کا خطر ناک جادو یا بندش کروا کے شوہر کو...
PCOS Ki Bimariyon Se Shifa Ka Taweez
پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ یا غیر شادی شدہ دونوں میں سے کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔اور اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو اس کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔اگرپی سی او ایس کے مرض کی علامات کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں وزن کا بڑھنا،چہرے...
Talaq Rokne Ka Rohani Naqsh
اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...
Muqadma Mein Kamyabi Ka Wazifa
اگر کسی دشمن نے آپ کو چوری،ڈکیتی،زنا یاکسی بھی طرح کے نا جائز مقدمے میں پھنسا دیا ہے۔اور آپ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں لیکن جان نہیں چھوٹ رہی تو اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم آپ سے اسم اعظم کا ایسا نایاب وظیفہ شئر...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ بے حد ضدی نا فرمان اور قابو سے باہر ہو گیا ہو۔اس میں چڑچڑا پن اور غصے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہو۔ماں کے ساتھ بد تمیزی کرنا،آنکھیں نکالنا، اور چیکھنا چلانا اس کی عادت بن گئی ہو۔یا پھر سوتے ہو ئے ڈرجاتا ہو تو ممکن ہے کہ آپ کا بچہ سخت ترین نظر بد کا شکار...