السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے تھے۔ رجب کا مہینہ رمضان کے مہینے سے پہلے آتا ہے اس لیے ہم میں سے ہر ایک کو رمضان سے پہلے خود کو عبادت کے لیے تیار کرنا چاہیے۔ رجب کا چاند دیکھنے کے حوالے سے آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک سنت ہے۔ وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بھی رجب کا چاند دیکھتے تو یہ دعا فرمایا کرتے اے اللہ! ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں باحفاظت رمضان تک پہنچا آمین یہ دعا مانگنا سنت ہے۔ اسلامی قمری مہینے 12 ہیں ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ ان مہینوں کے دوران مسلمانوں کو خود سے جنگ یا لڑائی کرنے کی ممانعت ہے۔ لیکن انہیں اپنے دفاع کی اجازت ہے اور یہ اللہ کا حکم ہے ماہ رجب کے دن یا رات میں کسی مخصوص دن کو ترجیح نہیں دی جاتی سوائے رجب کی 27 تاریخ کو کیونکہ درحقیقت ہم جانتے ہیں کہ اس مہینے میں اللہ کی طرف سے معراج کا واقعہ رونما ہوا۔ یہ واقعہ بذات خود ایک معجزہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہ صرف آسمانوں کی سیر کروائی بلکہ اللہ پاک نے اپنے محبوب کو اپنا دیدار بھی کروایا۔لیکن اندازہ لگائیں کہ آج کل کے مسلمان اتنے بڑے واقعے کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔
آج کل کے نوجوانوں کو اسلام اور اس کے ارکان کی اہمیت سے لازمی طور پر خصوصی تعلیم دینے کی سخت ضرورت ہے۔ کیونکہ کفار کی طرف سے مذہبی اور ثقافتی یلغار اس وقت اتنی زیادہ ہے کہ آج کا نوجوان دن بدن گمراہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اور مذہب کے حوالے سے مکمل اور شفاف معلومات نہ ہونے کی بنا پر رجب کی فضیلتیں تو کیا باقی اہم ارکان اور مسائل سے بے بہرہ ہے۔ ورنہ رجب اور شعبان کے مبارک مہینوں میں رمضان کی تیاری پر جس قدر زور دیا گیاہے۔ اگر ہر مسلمان خصوصا نوجوان اس پر عمل شروع کر دے تو کوئی شک نہیں کہ وہ دین و دنیا کی تمام کامیابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔ ناظرین ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت برکتوں رحمتوں اور اس ماہ میں کیے جانے والے ذکر و اذکار اور عبادات سے بہراور ہونے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے حتی الوسع کوشش کی ہے کہ لوگوں کو اس مقدس مہینے کی اہمیت بتا سکیں۔ اگر آپ اس ماہ میں اپنی کوئی بھی ایسی جائز حاجت دعا یا خواہش اپنے رب کی بارگاہ سے پوری کروانا چاہتے ہیں تو ماہ رجب میں ہمارے روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا خصوصی وظیفہ حاصل کرے اور فائدہ اٹھائیں۔ہمارے روحانی ماہرین لوگوں کے دلوں کو نہ صرف اللہ کے ذکر سے زندہ کرتے ہیں بلکہ لوگوں کی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کا روحانی حل وظائف دعا اور قرآنی تعویذات کی صورت میں پیش بھی کرتے ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں مالی پریشانی ہے یا کوئی نفسیاتی مسئلہ یا پھر کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی یا الجھن تو آپ نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے اپنے مسائل کا فوری روحانی حل وظائف اور قرآنی آیات کے نقوش کی صورت میں حاصل کر سکتے ہیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Har Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
آجکل موسم میں تبدیلی کی وجہ سے ہر کوئی نزلہ،زکام،کھانسی،بخاراور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے آپ کے بیمار پڑنے کا مطلب قوت مدافعت میں کمی ہے۔ایمیونیٹی ویکنیس یعنی کہ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے آپ کو چاہیے کہ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی اور...
Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا گھر کالے جادو کے سخت ترین اثرات کی لپیٹ میں ہے کہ جس کے آپ کے بچوں پر بہت گہرے اثرات پڑ رہے ہیں۔ان اثرات کی وجہ سے آپ کے بچے خوف کا شکار ہوگئے ہیں اوررات کو انہیں خوفناک خواب آتے ہیں۔ دن بدن کمزور ہوتے جارہے ہیں۔ خصوصاً گھر میں موجود درختوں سے یا کسی مخصوص...
Maldar Hone Ka Powerful Wazifa
اس موضوع میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے اللہ پاک اپنے خزانے سے اتنا زیادہ عطا کرتا ہے کہ زندگی کی تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک رزق کے دروازے کھول دیتاہیں اور انسان کو کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے...
Pur Sakoon Neend K Liye Powerful Wazifa
ایک تحقیق کے مطابق 80% لوگ ایسے ہیں جن کو رات کے وقت سکون کی نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اچھی اور پر سکون نیند کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔لہٰذا پرسکون نیند کیلئے آج ہم آپ کے ساتھ کچھ اہم ٹپس شئیر کر رہے ہیں۔جب آپ رات کو سونے کے لیے اپنے بستر پر جاتے...
Weham Aur Waswasy Khatam Karne Ka Naqsh
ایسے افراد جو وہم،وسوسے،ڈر یا خوف کا شکار ہیں اور انہیں ہر وقت مقدس ہستیوں کے بارے میں منفی خیالات آتے رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے او ر وہ جلد از جلد اس کا علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس کا روحانی علاج کرنے کے لئے ایسے افراد کو سورۂ...
Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa
یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیز ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کے پاؤں میں اور ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ٹانگوں کے نچلے حصے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہے۔یا اتنا زیادہ درد ہوتا ہے کہ بعض اوقات ٹانگوں پر کسی کسی جگہ پہ نیل پڑ جاتے ہیں۔اور پاؤں زمیں پر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے میڈیکلی علاج کروا...
Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj
تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...
Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیںے ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی...
Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر...
Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس...
Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...











