السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے تھے۔ رجب کا مہینہ رمضان کے مہینے سے پہلے آتا ہے اس لیے ہم میں سے ہر ایک کو رمضان سے پہلے خود کو عبادت کے لیے تیار کرنا چاہیے۔ رجب کا چاند دیکھنے کے حوالے سے آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک سنت ہے۔ وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بھی رجب کا چاند دیکھتے تو یہ دعا فرمایا کرتے اے اللہ! ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں باحفاظت رمضان تک پہنچا آمین یہ دعا مانگنا سنت ہے۔ اسلامی قمری مہینے 12 ہیں ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ ان مہینوں کے دوران مسلمانوں کو خود سے جنگ یا لڑائی کرنے کی ممانعت ہے۔ لیکن انہیں اپنے دفاع کی اجازت ہے اور یہ اللہ کا حکم ہے ماہ رجب کے دن یا رات میں کسی مخصوص دن کو ترجیح نہیں دی جاتی سوائے رجب کی 27 تاریخ کو کیونکہ درحقیقت ہم جانتے ہیں کہ اس مہینے میں اللہ کی طرف سے معراج کا واقعہ رونما ہوا۔ یہ واقعہ بذات خود ایک معجزہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہ صرف آسمانوں کی سیر کروائی بلکہ اللہ پاک نے اپنے محبوب کو اپنا دیدار بھی کروایا۔لیکن اندازہ لگائیں کہ آج کل کے مسلمان اتنے بڑے واقعے کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔

آج کل کے نوجوانوں کو اسلام اور اس کے ارکان کی اہمیت سے لازمی طور پر خصوصی تعلیم دینے کی سخت ضرورت ہے۔ کیونکہ کفار کی طرف سے مذہبی اور ثقافتی یلغار اس وقت اتنی زیادہ ہے کہ آج کا نوجوان دن بدن گمراہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اور مذہب کے حوالے سے مکمل اور شفاف معلومات نہ ہونے کی بنا پر رجب کی فضیلتیں تو کیا باقی اہم ارکان اور مسائل سے بے بہرہ ہے۔ ورنہ رجب اور شعبان کے مبارک مہینوں میں رمضان کی تیاری پر جس قدر زور دیا گیاہے۔ اگر ہر مسلمان خصوصا نوجوان اس پر عمل شروع کر دے تو کوئی شک نہیں کہ وہ دین و دنیا کی تمام کامیابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔ ناظرین ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت برکتوں رحمتوں اور اس ماہ میں کیے جانے والے ذکر و اذکار اور عبادات سے بہراور ہونے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے حتی الوسع کوشش کی ہے کہ لوگوں کو اس مقدس مہینے کی اہمیت بتا سکیں۔ اگر آپ اس ماہ میں اپنی کوئی بھی ایسی جائز حاجت دعا یا خواہش اپنے رب کی بارگاہ سے پوری کروانا چاہتے ہیں تو ماہ رجب میں ہمارے روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا خصوصی وظیفہ حاصل کرے اور فائدہ اٹھائیں۔ہمارے روحانی ماہرین لوگوں کے دلوں کو نہ صرف اللہ کے ذکر سے زندہ کرتے ہیں بلکہ لوگوں کی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کا روحانی حل وظائف دعا اور قرآنی تعویذات کی صورت میں پیش بھی کرتے ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں مالی پریشانی ہے یا کوئی نفسیاتی مسئلہ یا پھر کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی یا الجھن تو آپ نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے اپنے مسائل کا فوری روحانی حل وظائف اور قرآنی آیات کے نقوش کی صورت میں حاصل کر سکتے ہیں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez

Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez

اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...

Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat

Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat

اسْتَغْفِرُ اللہْ پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے۔اس کو باقاعدگی سے پڑھنے والے کے پچھلے سارے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیتے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے رزق اور کاروبار میں تیزی آتی ہے۔اس کو ہر نماز کے بعد باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھر سے ہر طرح کے نحس اثرات نکل جاتے ہیں۔ گھریلو...

Muqadma Mein Kamyabi Ka Wazifa

Muqadma Mein Kamyabi Ka Wazifa

اگر کسی دشمن نے آپ کو چوری،ڈکیتی،زنا یاکسی بھی طرح کے نا جائز مقدمے میں پھنسا دیا ہے۔اور آپ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں لیکن جان نہیں چھوٹ رہی تو اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم آپ سے اسم اعظم کا ایسا نایاب وظیفہ شئر...

Chehre Ke Daagh Door Karne Ka Wazifa

Chehre Ke Daagh Door Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پہ داغ دھبے،کیل مہاسے چھائیاں یا سوجن وغیرہ ہو یاپھر کسی بھی طرح کا میڈیکل پرابلم یعنی ہارمونز کا مسئلہ ہو یاپھر سٹریس ہو۔اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد خوبصورت اور نکھری نکھری نظر آئے اور ایسے صاف شفاف ہو جائے کہ نہ کسی کریم کی ضرورت پڑے نہ ہی...

Bad Zuban Bahu Ko Kabu Karne Ka Naqsh

Bad Zuban Bahu Ko Kabu Karne Ka Naqsh

اگر آپ کی بہو بد زبان ہو۔ ساس اور فیملی کے دیگر لو گوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتی ہو۔بات بات پر جھگڑا کرتی ہو۔بار بار گھر چھوڑ کر جانے والی ہو۔چھوٹی موٹی بات پر طلاق مانگنے پر اتر آتی ہو۔شوہر کے کان بڑھتی ہو۔یاپھر کسی بھی طرح کا خطر ناک جادو یا بندش کروا کے شوہر کو...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کا بچہ بے حد ضدی نا فرمان اور قابو سے باہر ہو گیا ہو۔اس میں چڑچڑا پن اور غصے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہو۔ماں کے ساتھ بد تمیزی کرنا،آنکھیں نکالنا، اور چیکھنا چلانا اس کی عادت بن گئی ہو۔یا پھر سوتے ہو ئے ڈرجاتا ہو تو ممکن ہے کہ آپ کا بچہ سخت ترین نظر بد کا شکار...

Mian Biwi Mein Mohabbat Barhane Ka Naqsh

Mian Biwi Mein Mohabbat Barhane Ka Naqsh

ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں پناہ محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں۔اور چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر باہر کسی غیر عورت کی طرف دیکھے بھی نہ اور شوہر کی ساری توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز ہو تو وہ آج ہی ہمارے بزرگوں کا خاص ترتیب دیا ہوا نقش محبت اپنے نام سے منسوب کروا کر حاصل...

Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat

Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat

سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...

Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam

نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی الْنُوْ رُ ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم...

Samra Naam Ka Powerful Isme Azam

Samra Naam Ka Powerful Isme Azam

ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے یَاوَھَّابُثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے...

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua

جب حضرت امام حسن اور حسین ؑ کو نظر بد لگ جاتی تھی تو رسول پاک ﷺ جس دعا سے نظر بد کا علاج کرتے تھے وہ دعا آپ سے شیئر کریں گے۔ روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ حسن و حسین ؑکے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم علیہ السلام بھی ان کلمات کے...

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...