السلام علیکم ناظرین!الحمدللہ رجب کا مقدس مہینہ شروع ہو چکا ہے اور آج کے موضوع میں ہم رجب سے متعلق چند امور سوالات و جوابات کی صورت میں لے کر آ ئے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو اس سے رہنمائی ملے گی انشاء اللہ۔سب سے پہلے یہ سمجھتے ہیں کہ ان چار مہینوں محرم، رجب، ذ یقعد اور ذ والحج کو مقدس مہینے کیوں کہا جاتا ہے۔ ان مہینوں کو دو وجوہات کی بنا پر حرمت والا کہا جاتا ہے نمبر ایک: کیونکہ اس میں جنگ کرنا حرام ہے۔ نمبر دو:اس لیے کہ اس میں حدود مقدس کی خلاف ورزی دوسرے اوقات سے زیادہ بری اور زیادہ گناہ کا کام ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ان مہینوں میں گناہوں سے خصوصی طور پر منع فرمایا ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم میں ارشاد ہے بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک 12 مہینے ہیں۔ اللہ کی کتاب میں جب سے اس نے آسمان اور زمین بنائے ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ یہ سیدھا دین ہے تو ان مہینوں میں اپنی جان پر ظلم نہ کرو اور مشرکوں سے ہر وقت لڑو جیسا وہ تم سے ہر وقت لڑتے ہیں اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے اگرچہ ان مہینوں میں اور دوسرے اوقات میں بھی گناہ کرنا حرام ہے ۔لیکن ان مہینوں میں تو گناہ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس نے اپنے بندوں کے لیے وقت کا ایک پیمانہ بنایا ہے۔جسے وہ اس کی عبادت کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اور اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔ لہذا اس میں اپنے آپ پر ظلم کرنے سے بچو اس کو چار حرمت والے مہینوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ اور یہ خاص طور پر ان مہینوں میں اپنے آپ پر ظلم کرنے سے منع کرتا ہے۔ اس لیے ہر انسان کو حتی الوسع کوشش کرنی چاہیے کہ خصوصا اس عزت و احترام والے مہینے میں ہر اس گناہ سے بچیں جو اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے اور جتنا ہو سکے اس ماہ مبارک میں نیکیوں کی کثرت کریں۔ اس لیے ماہ رجب میں اپنے سابقہ گناہوں کی بخشش کے لیے زیادہ سے زیادہ اسم الہی استغفراللہ کا ورد کریں۔ ہمارے روحانی ماہرین بھی ماہ رجب کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مشکلات زندگی میں جکڑے ہوئے افراد کے لیے وظائف اسم اعظم دعائیں اور قرآنی آیات کے تعویذات ترتیب دیتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی کسی ایسی پریشانی کا شکار ہیں جس کا حل آپ چاہتے ہیں کہ ماہ رجب میں ہی اللہ کی رحمت سے ہو جائے۔تو ہمارے روحانی ماہرین سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Be Auladi Ka Powerful Taweez

Be Auladi Ka Powerful Taweez

اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...

Safar Mein Hifazat Ke Liye Taweez

Safar Mein Hifazat Ke Liye Taweez

سفر چھوٹا ہو یا لمبا، حفاظت ہر انسان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن میں سفر کی سلامتی کے لیے کئی دعائیں موجود ہیں، جن میں سورۃالقر یش اور آیت الکرسی خاص اہمیت رکھتی ہیں۔ روحانی ماہرین ان آیات پر مبنی ایک خصوصی نقش تیار کرتے ہیں، جو سفر میں حادثات، چوری اور ہر قسم کے نقصان سے...

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

نظربد ایک ایسی چیز ہے جو اچھے خاصے انسان کی خوشحال زندگی کو رول کر رکھ دیتی ہے۔اور اگر یہ نظر بد شیطانی ہو تو انسان ہر وقت منفی سوچوں میں مبتلہ اور بیمار رہتا ہے۔شیطانی نظر بد کوئی عام چیز نہیں بلکہ یہ انسان کو تباہ کر دینے والی خطرناک چیزہے۔ویسے تو نظربد آپ سے حسد...

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کے جسم کے کسی بھی اعضا ء میں بے حد درد رہتا ہے۔ پھر چاہے یہ درد گھٹنوں،جوڑوں،کمر،سینے،سرمیں یا پھرٹانگوں تک ہی محدود ہو یا پھر پورے جسم میں یہ انسان کوجسما نی طو ر کے علاوہ ذہنی اذیت میں بھی مبتلا کر دیتا ہے۔تو ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے خا...

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جسے عرق النساء کا درد ہے یعنی شاٹیکا پین ہے۔ جو ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو ایسا درد سورۂ الفاتحہ کے اس نقش سے فوراً ختم ہوجاتا ہے۔ جو نقش ہمارے روحانی ماہرین آپ کے نام کے ساتھ منسوب کریں گے اور پھر اس نقش پر ۵ سیکرٹ...

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

ایسی خوا تین جو بیٹے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے گھر میں اللہ تعا لیٰ کی رحمت تو ہے۔ لیکن وہ بیٹے جیسی نعمت کے حصو ل کے لئے بھی اللہ تعالیٰ کے حضو ر شدت سے دعا گو ہیں۔ تو ہم بتا تے چلیں کہ قرآن ہی وہ وا حد راستہ ہے۔ جو آپ کے لئے او لادکے حوالے سے معجزات کر نے پرقا در ہے۔...

Sciatica Pain Relief Taweez

Sciatica Pain Relief Taweez

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے جو کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے حیرت انگیز روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جو عرق النساء کے درد کو مکمل طور پر ختم کرنے کی زبردست روحانی قوت رکھتے ہیں۔ اب تک...

Taweez For Breathing Problems

Taweez For Breathing Problems

اگر آپ کو سانس کی نالی میں گھٹن اور تنگی محسوس ہوتی ہے۔ سانس بہت زیادہ پھولتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اس معاملے میں بے حد زبردست روحانی علاج اور شفاء ثابت ہوا ہے۔ جس جس کو بھی یہ تعویذ دیا گیا ہے اللہ کی ذات نے اسے سانس کی تنگی سے شفاء...

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

اگر آپ کے ساتھ یہ پرابلم ہے کہ آپ کو اپنے دماغ پر بہت پریشر محسو س ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ جیسا کہ آپ اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہیں تو وہ نظر تو آتا ہے لیکن آپ کے دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔...

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جائے گا تو اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوجائے گی۔ بہت ساری...

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

اگر آپ یا آپ کے گھر میں بچوں، بڑوں سب کو خارش کی بیماری لگ گئی ہے۔ اور اس خارش سے نجات پانے کے لئے آپ نے ہر طرح کی دوائیاں، ہوم ریمیڈیز، ٹیوبر وغیرہ استعمال کرکے دیکھ لی ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی توآپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...

Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez

Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez

بچے دانی میں ایک رسولی ہو یا ایک سے زائد سب کی سب اللہ کے کرم سے بالکل ختم ہوجائیں گی۔ آپ کا یوٹرس بالکل ایسے ہوجائے گا جیسے کہ وہاں پر رسولی کبھی بنی ہی نہیں تھی۔اس کے لئے ایک تو روحانی علاج کیا جائے گا اوردوسرا آپ کی ڈائٹ میں کچھ تبدیلی کروائی جائے گی۔ روحانی علاج...