Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا مہینہ ہے شعبان میرا اور رمضان المبارک میری امت کا مہینہ ہے۔ اس کے علاوہ جنت میں ایک نہر ہے جس کا نام رجب ہے۔ اس نہر کی خاصیت یہ ہے کہ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے بھی زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ اس مقدس مہینے میں جو کوئی بھی خاص نوافل اور خاص وظائف کا اہتمام کرتا ہے وہ اپنے لیے اجر عظیم کو پاتا ہے۔ اس پر اللہ کی رحمت بے تحاشہ برستی ہے اور دعائیں جلد قبولیت کا درجہ باتی ہے۔ اس لیے ماہ رجب کی اس اہمیت و فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ما ہرین نے اسماء الحسنی کا ایک بہت ہی پاور فل وظیفہ ترتیب دیا ہے جسے کرنے سے انشاء اللہ آپ کی زندگی کا ہر الجھا ہوا مسئلہ حل ہوگا۔اور اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ جو بھی جائز دعا مانگیں گے وہ فورا قبولیت کے لیے اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوگی۔

اس وظیفے کو اب تک ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا اور ہر بار اس کے بہترین رزلٹ ملے۔ اور جب ماہ رجب میں اس وظیفے کو کیا جائے تو آپ سوچیں کہ پھر اس کی روحانی تاثیر یقینا کتنے ہزار گنا زیادہ ہوگی۔ یہ وظیفہ اللہ تعالیٰ کے انتہائی بابرکت نام یا رحمن یا اللہ کا ہے۔ اسماء الٰہی کے اس وظیفے کو آپ نے ماہ رجب میں کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ 300 بار اپنے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرنا ہے۔ اور پھر اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگنی ہے۔ اس وظیفے کی روحانیت سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین نے اسے نقش کی صورت میں ترتیب دیا خاص اذکار اور وظائف کا روحانیت سے بھرا ہوا نقش اپنے سائلین کے لیے تیار کیا ہے۔ جو کہ ماہ رجب میں جمعہ کے دن خاص وقت میں روحانی ماہرین کی جانب سے وظائف کی کثرت کر کے دم کیا جاتا ہے۔ اس ماہ مبارک میں اس کی روحانی تاثیر بے حد بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ کی ذات سے اور آپ کے گھر سے جڑے ہوئے تمام مسائل اللہ کی رحمت سے ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ اپنی مصیبت بھری زندگی میں مثبت تبدیلیاں واضح طور پر دیکھنا شروع ہو جائیں گے۔ ہمارے جن سائلین نے بھی اسماء الحسنی کا یہ نقش استعمال کیا ہے ان کے مطابق ان کے گھریلو جھگڑے بھی اپنا دم توڑ چکے ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ان خاص اسماء الٰہی کے ذکر اور نقش میں موجود اسماء الحسنی کی برکت سے اللہ پاک میاں بیوی کے درمیان صلح صفائی اور پیار محبت بھی پروان چڑھاتا ہے اور اولاد ذہین و فطین ہو جاتی ہے۔ ماشاء اللہ سے قرآ ن پاک کی یہ خاص آیات جو نقش پہ دم کی جاتی ہیں۔اس کی روحانی برکات سے سے بھی فیضیاب ہو رہے ہیں۔ اگر آپ بھی اسماء الحسنی کے اس نقش کی برکت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Wazifa For Respect | Logon Ki Nazar Main Har Dil Aziz Hone Ka Taweez

Wazifa For Respect | Logon Ki Nazar Main Har Dil Aziz Hone Ka Taweez

یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیزی ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez | Legs Pain Treatment In Urdu | Tango Ke dard Ka Rohani Ilaj

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez | Legs Pain Treatment In Urdu | Tango Ke dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پاؤں میں اور ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ٹانگوں کے نچلے حصے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہے۔یا اتنا زیادہ درد ہوتا ہے کہ بعض اوقات ٹانگوں پر کسی کسی جگہ پہ نیل پڑ جاتے ہیں۔اور پاؤں زمیں پر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے میڈیکلی علاج کروا...

Tehseen Name Meaning In Urdu | Lucky Name | Islamic Girl Name

Tehseen Name Meaning In Urdu | Lucky Name | Islamic Girl Name

تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...

Back Pain Treatment | Kamar Dard Ka Fori Ilaj | Causes Of Back Pain

Back Pain Treatment | Kamar Dard Ka Fori Ilaj | Causes Of Back Pain

اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی علاج۔کمر...

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Taweez | Waswason Ka Rohani Ilaj

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Taweez | Waswason Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہ الصمد پڑھ کر پانی...

Migraine Headache |Sar Dard Se Nijat Ka Wazifa

Migraine Headache |Sar Dard Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس...

Gardan Mein Bal Ka Ilaj | Neck Pain Treatment

Gardan Mein Bal Ka Ilaj | Neck Pain Treatment

اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa | Khadija name Ka Matlab

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa | Khadija name Ka Matlab

خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...

Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj | Wazifa For Eyesight | Wazifa For Blind People

Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj | Wazifa For Eyesight | Wazifa For Blind People

ٓاج ہم ایسے افراد کو ایک انتہائی آسان لیکن پا ورفل وظیفہ بتائیں گے۔جو اپنی کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں۔عنیک سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ممکن نہیں ہو رہا۔بہت سی ادوایات کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے آزما لئے۔لیکن بے سود۔کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اب آپ کو کسی دوائی...

Wazifa for healthy kids | Kamzor Bachon Ko Mota karne ka Taweez| Weight Gain Taweez For Kids

Wazifa for healthy kids | Kamzor Bachon Ko Mota karne ka Taweez| Weight Gain Taweez For Kids

اگر آپ کے بچوں کو بری نظر بہت زیادہ لگتی ہے جس کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے۔بار بار بیمار ہونے کی وجہ سے دبلا پتلا اور کمزور ہوگیا ہے جبکہ پہلے وہ بہت صحت مند تھا۔یہ بات آپ کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ بچے کے کمزور اور دبلے پتلے ہونے کی وجہ نظر بد ہے یا جادو...

Nature | Love | Personality Of The Person Name Start With “I” Letter In Urdu

Nature | Love | Personality Of The Person Name Start With “I” Letter In Urdu

I نام والے افرادبا صلاحیت ہوتے ہیں۔یہ اپنی خوبیوں کو جلد ظاہر نہیں کرتے بلکہ موقع محل کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ ان میں بعض Iنام کے افراد بہت سست ہوتے ہیں اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے جس کی وجہ سے انہیں کامیابیاں بہت کم ملتی ہیں۔ یہ رشتوں کو دل سے...

Dar Aur Khauf Ka Wazifa | Dar Khof Khatam Karne Ka Taweez

Dar Aur Khauf Ka Wazifa | Dar Khof Khatam Karne Ka Taweez

اگرکسی بھی بچے، نوجوان یا بزرگ افراد کے ذہن میں کسی حادثے، صدمے یا جادو، آسیب اور جنات کی وجہ سے دل میں ڈر اور خوف بیٹھ گیا ہے اور انہیں گھر میں چلتی پھرتی چیزیں نظر آتی ہیں یا پھر یہ چیزیں خوابوں میں ڈراتی ہیں۔جسکی وجہ سے آپ بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور اس سے جان...