Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا مہینہ ہے شعبان میرا اور رمضان المبارک میری امت کا مہینہ ہے۔ اس کے علاوہ جنت میں ایک نہر ہے جس کا نام رجب ہے۔ اس نہر کی خاصیت یہ ہے کہ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے بھی زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ اس مقدس مہینے میں جو کوئی بھی خاص نوافل اور خاص وظائف کا اہتمام کرتا ہے وہ اپنے لیے اجر عظیم کو پاتا ہے۔ اس پر اللہ کی رحمت بے تحاشہ برستی ہے اور دعائیں جلد قبولیت کا درجہ باتی ہے۔ اس لیے ماہ رجب کی اس اہمیت و فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ما ہرین نے اسماء الحسنی کا ایک بہت ہی پاور فل وظیفہ ترتیب دیا ہے جسے کرنے سے انشاء اللہ آپ کی زندگی کا ہر الجھا ہوا مسئلہ حل ہوگا۔اور اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ جو بھی جائز دعا مانگیں گے وہ فورا قبولیت کے لیے اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوگی۔

اس وظیفے کو اب تک ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا اور ہر بار اس کے بہترین رزلٹ ملے۔ اور جب ماہ رجب میں اس وظیفے کو کیا جائے تو آپ سوچیں کہ پھر اس کی روحانی تاثیر یقینا کتنے ہزار گنا زیادہ ہوگی۔ یہ وظیفہ اللہ تعالیٰ کے انتہائی بابرکت نام یا رحمن یا اللہ کا ہے۔ اسماء الٰہی کے اس وظیفے کو آپ نے ماہ رجب میں کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ 300 بار اپنے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرنا ہے۔ اور پھر اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگنی ہے۔ اس وظیفے کی روحانیت سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین نے اسے نقش کی صورت میں ترتیب دیا خاص اذکار اور وظائف کا روحانیت سے بھرا ہوا نقش اپنے سائلین کے لیے تیار کیا ہے۔ جو کہ ماہ رجب میں جمعہ کے دن خاص وقت میں روحانی ماہرین کی جانب سے وظائف کی کثرت کر کے دم کیا جاتا ہے۔ اس ماہ مبارک میں اس کی روحانی تاثیر بے حد بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ کی ذات سے اور آپ کے گھر سے جڑے ہوئے تمام مسائل اللہ کی رحمت سے ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ اپنی مصیبت بھری زندگی میں مثبت تبدیلیاں واضح طور پر دیکھنا شروع ہو جائیں گے۔ ہمارے جن سائلین نے بھی اسماء الحسنی کا یہ نقش استعمال کیا ہے ان کے مطابق ان کے گھریلو جھگڑے بھی اپنا دم توڑ چکے ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ان خاص اسماء الٰہی کے ذکر اور نقش میں موجود اسماء الحسنی کی برکت سے اللہ پاک میاں بیوی کے درمیان صلح صفائی اور پیار محبت بھی پروان چڑھاتا ہے اور اولاد ذہین و فطین ہو جاتی ہے۔ ماشاء اللہ سے قرآ ن پاک کی یہ خاص آیات جو نقش پہ دم کی جاتی ہیں۔اس کی روحانی برکات سے سے بھی فیضیاب ہو رہے ہیں۔ اگر آپ بھی اسماء الحسنی کے اس نقش کی برکت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Jail Se Rehai Ka 100% Yaqeeni Amal | Qaid Se Rehai Ka Powerful Taweez

Jail Se Rehai Ka 100% Yaqeeni Amal | Qaid Se Rehai Ka Powerful Taweez

اگر کسی خاندانی دشمنی کی زد میں ا ٓکر آپ کا کوئی عزیز جھوٹے مقدمے میں بری طرح پھنس گیا ہے۔ وہ جیل کی سلاخوں میں بند ہے۔ اور آپ ڈھیروں روپیہ خرچ کر چکے ہیں مگر کیس کی سنوائی نہیں ہو رہی یہ جیل سے رہائی کے مایوس ہونے سے پہلے اس روحانی علاج کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ جو...

Husband Ki Life Se Dosri Aurat Ko Nikalne Ka Taweez | Husband Ki Muhabbat Ka Kamyab Wazifa

Husband Ki Life Se Dosri Aurat Ko Nikalne Ka Taweez | Husband Ki Muhabbat Ka Kamyab Wazifa

بہت بار ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ میاں بیوی تو آپس میں انتہائی خوش زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔مگر درمیان میں کوئی تیسری عورت ا ٓجاتی ہے جس کے ساتھ شوہر کے لو افیئرز شروع ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے شوہر کی توجہ بیوی بچوں سے ہٹنا شروع ہو جاتی ہے۔ شوہر بیوی کو ذلیل و رسوا کرنے کے...

Jinnat Ko Jalane Wala Powerful Taweez |Naqshe Sulemani K Aik Rat K Amal Se Jinnat Ka Safaya

Jinnat Ko Jalane Wala Powerful Taweez |Naqshe Sulemani K Aik Rat K Amal Se Jinnat Ka Safaya

جب جب بات آتی ہے جنات سفلی موکلات سایہ واصف جادو یا دیگر شیطانی قوتوں کو ختم کرنے کی تو نقش سلیمانی کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے۔ نقش سلیمانی جس شخص کے پاس ہوتا ہے اس پر جنات کبھی بھی غالب نہیں ا ٓسکتے۔ بشرطیکہ یہ نقش اس کے نام سے منسوب کیا گیا ہو اور اگر کسی شخص...

Saas Bahu Me Muhabbat Ka Taweez | Izat Pane Ka Amal

Saas Bahu Me Muhabbat Ka Taweez | Izat Pane Ka Amal

سسرال والوں سے زیادہ تر بہوؤں کے تعلقات بگڑتے ہی تب ہیں جب انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ انہیں ڈیل کیسے کریں۔کیونکہ بعض اوقات نندیں یا دیورانیا ں جٹھانیاں مل کر ایسی بہو کے خلاف ہو جاتی ہیں۔ جو سیدھی سادی ہو اور جسے مکاریاں یا چالاکیاں نہ آتی ہوں۔ ایسی صورت میں سادہ بہو...

3 Din Mein Depression Dor Karny Ka Powerful Taweez | Treatment Of Depression In Quran

3 Din Mein Depression Dor Karny Ka Powerful Taweez | Treatment Of Depression In Quran

ڈپریشن ایک ایسا سنگین مرض ہے۔جسے یہ ہو جائے تو کسی بھی میڈیسن سے مریض کو مکمل اور یقینی شفا نہیں ملتی۔ اسی لیے تو ہر دوسری کال پر مریض ہمیں یہی بتاتے ہیں کہ ہر علاج کروا کے دیکھ لیا مگر ڈپریشن ختم ہی نہیں ہوتا۔ مایوسی چھائی رہتی ہے ہازم کے مسائل ہیں۔ کسی کام میں دل...

Girte Balon Ka Fori Rohani Ilaj | Taweez For Hair Growth

Girte Balon Ka Fori Rohani Ilaj | Taweez For Hair Growth

ویسے تو بال گرنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ لیکن دو وجوہات ایسی ہیں جن کا عام طور پر لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا۔اسی لیے وہ ہر طرح کے ٹریٹمنٹ ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز استعمال کرنے کے باوجود بھی گرتے ہوئے بالوں کی روک تھام نہیں کر پاتے۔ لہذا گرتے بالوں کا فوری اثر والا روحانی...

Peshab Karte Waqt Dard/Jalan Hone Se Rokne Ka Taweez | Urine Ki Infection Ka Ilaj In Quran

Peshab Karte Waqt Dard/Jalan Hone Se Rokne Ka Taweez | Urine Ki Infection Ka Ilaj In Quran

اگر آپ کو پیشاب کرتے وقت بہت درد ہوتا ہے۔ جلن ہوتی ہے رک رک کر پیشاب آتا ہے بار بار آتا ہے یہاں پیشاب کرنے کے بعد قطرے گرتے ہیں۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا اس میں کوئی انفیکشن ہو گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو اتنی زیادہ تکلیف سہنی پڑ رہی ہے۔ ہر علاج کروانے کے باوجود بھی آپ...

Jism Se Jadu Nikalne Ka Powerful Taweez | Jadu Se Hifazat Ka Amal

Jism Se Jadu Nikalne Ka Powerful Taweez | Jadu Se Hifazat Ka Amal

اگر کسی انسان پر ایسا جادو کر دیا گیا ہے جس کے اثرات اس کے جسم کے اندر اسے باقاعدہ محسوس ہوتے ہیں۔ اور اسے بیماریوں میں مبتلا کر کے رکھتے ہیں نہ کوئی دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کسی علاج سے فائدہ ہوتا ہے۔ اس وجہ سے سحر زدہ کا ہر کام بھی رکتا ہے۔ ہر کام میں اسے مشکل یا...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | Ovarian Cyst/PCOS & Pregnancy Treatment In Urdu

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | Ovarian Cyst/PCOS & Pregnancy Treatment In Urdu

PCOS یا Polycystic Ovary Syndromeخواتین کو لاحق ہونے والی ایک ایسی بیماری ہے۔ جس میں خواتین کی اووریز یا انڈے دانی اینڈروجنز ہارمون کی غیر معمولی مقدار کو پروڈیوس کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس ہارمون کی بہت کم مقدار خواتین کی باڈی میں ہونی چاہیے۔ لیکن اگر یہ ضرورت سے زیادہ...

Taweez For Love Marriage | Mohabat Ka Powerful Amal

Taweez For Love Marriage | Mohabat Ka Powerful Amal

اگر آپ من پسند شادی کرنے کی خواہش مند ہیں۔ گھر میں شادی کی بات چل رہی ہے لیکن آپ پسند کی شادی کے لیے والدین کو قائل نہیں کر پا رہے۔مختلف وجوہات کی بنا پر لڑکی یا لڑکے کے والدین یا کوئی عزیز رشتہ دار راضی نہیں ہو رہے۔ اس لیے ایسے معاملات میں آپ کو بتاتے چلیں کہ کوئی...

Jism Ki Sujan Ka Ilaj In Urdu | Taweez For Swelling In Body

Jism Ki Sujan Ka Ilaj In Urdu | Taweez For Swelling In Body

ایسے مریض جنہیں سر سے لے کر پاؤں تک جسم کے کسی بھی حصے میں ورم سوجن سوزش سویلنگ یا انفلمیشن ہو گئی ہے۔ جیسے کہ معدے جگر ٹانگوں پیٹ مثانے بچے دانی یا گھٹنے کا ورم وغیرہ اور مرض پرانا ہو گیا ہو یا اتنا بگڑ گیا ہو کہ بار بار علاج کروانے کے باوجود بیماری جان نہیں چھوڑ...

Jadu Ka Tor Quran Ayat K Taweez Se | Jadu Se Hifazat/Nijat/Bachne Ka Amal

Jadu Ka Tor Quran Ayat K Taweez Se | Jadu Se Hifazat/Nijat/Bachne Ka Amal

اگر آپ پر آپ کے دشمن بار بار جادو کرواتے ہیں آپ ہر بار اس جادو کا توڑ کرواتے ہیں۔ مگر دشمن دوبارہ سے جادو کا وار کر کے آپ کی صحت کاروبار رزق اولاد شادی سفر اور تعلیم میں ایسی رکاوٹیں ڈال دیتے ہیں جنہیں ختم کرنا آپ کے بس سے بھی باہر ہو گیا ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ جادو...