السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل نکلوا سکتے ہیں۔ناظرین رات کی اچھی نیند ایک خوشگوار دن کا آغاز ہوتی ہے۔ یہ مزاج کو تر و تازہ رکھتی ہے اور آنکھوں کے گرد بدنما ہلکے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی۔مگر مناسب دورانیت تک سونا آپ کے دل وزن اور ذہن کے ساتھ ساتھ جسم کی ہر چیز کی صحت کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔ مگر آج کے دور کی مصروفیات نے نیند کا اوس دورانیہ چھ گھنٹوں تک پہنچا دیا ہے۔ جبکہ طبی ماہرین سات سے آٹھ گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں۔طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منفی جذبات نیند پوری نہ ہونے کا نتیجہ ہوتے ہیں اور اس سے آپ کی روزمرہ زندگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ نیند کی کمی،سر درد، موٹاپہ،نظر کی کمزوری، امراض قلب،سست رد عمل انفیکشن توجہ کی صلاحیت کا کم ہو جانا، بولنے میں مشکلات،پیٹ کے امراض ذیابیطس اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ماہرین کے مطابق نیند کا پورا ہونا بہت سے امراض سے بچاتا ہے۔ اکثر لوگ زندگی کے دور میں آگے نکلنے کے لیے بنیادی نیند کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔ لہذا پرسکون اور مکمل نیند خوشحال اور بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔ اس لیے روز انہ آٹھ سے نو گھنٹے لازمی سونا چاہیے تاکہ آپ چوس اور تر و تازہ رہ سکیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Be Auladi Ka Powerful Taweez
اولاد کی محرومی...
Safar Mein Hifazat Ke Liye Taweez
سفر چھوٹا ہو یا...
Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez
نظربد ایک ایسی چیز...
Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کے...
Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے گھر میں...
Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez
ایسی خوا تین جو...
Sciatica Pain Relief Taweez
اگر آپ کو شاٹیکا...
Taweez For Breathing Problems
اگر آپ کو سانس کی...
Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj
اگر آپ کے ساتھ یہ...
Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez
جن خواتین کو سسٹ...
Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI
اگر آپ یا آپ کے...
Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez
بچے دانی میں ایک...











