السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم حضرت شعیب علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو توو ویب سائٹ کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآ نی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین مدیان جسےسیر یا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہاں کے لوگوں نے اللہ پر ایمان لانے سے انکار کر دیا۔وہ شہر سے گزرنے والے لوگوں کو لوٹا کرتے تھے۔ وہاں زیادہ تر لوگوں کا پیشہ کاروبار تھا۔ اللہ نے ان لوگوں کی رہنمائی کے لیے شعیب علیہ السلام کو بھیجا۔انہوں نے وہاں کے لوگوں کو اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی۔ لیکن وہ لوگ ان پر بھڑک گئے۔ پھر بھی شعیب علیہ السلام ان لوگوں کو سمجھاتے رہے مدیان کے لوگوں نے انہیں شہر سے نکال دیا۔پھر شعیب علیہ السلام نے اللہ سے مدد طلب کی اور پھر اللہ نے جلد ہی ان کی التجا سن لی۔
مدیان کے لوگوں کے لیے اللہ تعالی نے سورج کی تپش بہت زیادہ کر دی اور سورج سات دن تک ایسے ہی آگ اُ گلتا رہا۔ لوگ سات دن تک بہت پریشان رہے پھر اللہ نے اس شہر میں کالی گھٹاؤں کے بادل بھیجے۔ انہوں نے سوچا اس بادل سے بارش ہوگی تو گرمی کم ہو جائے گی۔ ان میں سے کچھ لوگ جان گئے کہ یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے پھر اچانک بادل گر جے اور آگ برسنے لگی۔اس آگ میں جل کر سب لوگ راخ ہو گئے۔ اگلے دن جب شعیب علیہ السلام واپس شہر آئے تو ز مین پر لاشیں پڑی تھیں۔ لیکن انہیں وہ منظر دیکھ کر بالکل بھی افسوس نہ ہوا اور یوں اللہ پر ایمان نہ لانے والے سزا کے حقدار بنے۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pitte Ki Bimari Aor Pathri Ka Ilaj
جن کے پتے میں...
Gharon Mein Jinnat Ka Basera
اگرآپ کے گھر میں...
Black Magic Ki 3 Stages | Jadu Ka Tor
اگر آپ آنکھوں کے...
Asma Name Ki Girls | Asma Naam
عاصمہ نام کی...
Dimag Se Weham Aur Waswase Nikalne Ka Taweez
جن افراد کو ہر وقت...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کو پورے جسم...
Likoria Se Shifa Ka Taweez | Likoria Ka Ilaj
ہر ویگینل سچارج...
PCOS Se 100% Shifa Ka Taweez
جنہیں پکوس کی...
Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کئی سالوں...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر خونی ہو...
Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj
اگر کسی پر سخت قسم...
Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj
بلڈ پریشر کو لے کر...











