السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم حضرت شعیب علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو توو ویب سائٹ کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآ نی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین مدیان جسےسیر یا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہاں کے لوگوں نے اللہ پر ایمان لانے سے انکار کر دیا۔وہ شہر سے گزرنے والے لوگوں کو لوٹا کرتے تھے۔ وہاں زیادہ تر لوگوں کا پیشہ کاروبار تھا۔ اللہ نے ان لوگوں کی رہنمائی کے لیے شعیب علیہ السلام کو بھیجا۔انہوں نے وہاں کے لوگوں کو اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی۔ لیکن وہ لوگ ان پر بھڑک گئے۔ پھر بھی شعیب علیہ السلام ان لوگوں کو سمجھاتے رہے مدیان کے لوگوں نے انہیں شہر سے نکال دیا۔پھر شعیب علیہ السلام نے اللہ سے مدد طلب کی اور پھر اللہ نے جلد ہی ان کی التجا سن لی۔
مدیان کے لوگوں کے لیے اللہ تعالی نے سورج کی تپش بہت زیادہ کر دی اور سورج سات دن تک ایسے ہی آگ اُ گلتا رہا۔ لوگ سات دن تک بہت پریشان رہے پھر اللہ نے اس شہر میں کالی گھٹاؤں کے بادل بھیجے۔ انہوں نے سوچا اس بادل سے بارش ہوگی تو گرمی کم ہو جائے گی۔ ان میں سے کچھ لوگ جان گئے کہ یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے پھر اچانک بادل گر جے اور آگ برسنے لگی۔اس آگ میں جل کر سب لوگ راخ ہو گئے۔ اگلے دن جب شعیب علیہ السلام واپس شہر آئے تو ز مین پر لاشیں پڑی تھیں۔ لیکن انہیں وہ منظر دیکھ کر بالکل بھی افسوس نہ ہوا اور یوں اللہ پر ایمان نہ لانے والے سزا کے حقدار بنے۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Bachedani Ke Muh Par Rasoli Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے...
Purani Qabz Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو قبض یا...
Purani Bandish Ka Tor Qurani Naqsh Se
جن پر کسی بھی قسم...
Arq Un Nisa Ke Dard Se Nijat Ka Taweez
جن کی ایک سائیڈ کی...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ پر بہت ہی...
Muhabbat Ka Taqatwar Taweez
آپ جس کے دل میں...
Kiran Name Meaning In Urdu
اگر آپ کا نام کرن...
Kam Ki Rukawat Khatam Karne Ka Amal
اگر آپ کا کوئی کام...
Aulad e Narina Pane Ka Powerful Taweez
جو میاں بیوی چاہتے...
Bache Dani Bahar Ajane Ka Ilaj
اکثر لڑکیوں...
Dua Ke Kabol Hone Ka Wazifa
اگر آپ اپنی دعاؤں...
Achy Rishty Ke Leye Powerful Amal
اگر آپ کو اپنے...











