السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آ گے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آ رٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآ نی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اپنی بیوی اور اپنے بیٹے کو ریگستان میں چھوڑ دیا تو ان کے پاس کھانے اور پینے کا سامان بہت کم تھا۔ابراہیم علیہ السلام جو پانی چھوڑ کر گئے تھے ان کی زوجہ بی بی ہاجرہ علیہ السلام نے وہ پی لیا تھا تاکہ اپنے بچے کی بھوک مٹا سکیں۔ جلد پانی ختم ہو گیا اور ان دونوں کو پیاس لگنے لگی۔کچھ دیر بعد ان کے بیٹے رونے لگے وہ بھاگتی ہوئی مروہ کی پہاڑی پر گئی۔تاکہ مدد کے لیے کسی کو بلا سکیں پھر وہ صفا کی پہاڑی کی طرف بھاگی لیکن وہاں بھی انہیں مدد کے لیے کوئی نہ ملا۔ اسی طرح دونوں پہاڑیوں پر انہوں نے سات چکر لگائے پھر وہ پریشانی کی حالت میں اپنے بیٹے کے پاس بیٹھ گئی ان کے بیٹے نے زور زور سے رونا شروع کر دیا اور اپنی ایڑیاں زمین پر مارنا شروع کر دی۔ پھر اللہ کی طرف سے وہاں چشمہ جاری ہو گیا یہ ایک معجزہ تھا اس جگہ کو آج زم زم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اور آج بھی وہاں سے پانی ایسے ہی نکلتا ہے جیسے صدیوں پہلے جاری ہوا تھا۔
کچھ عرصے بعد وہاں لوگ آباد ہونا شروع ہو گئے اور پھر وہ پوری آبادی بن گئی۔حضرت اسماعیل علیہ السلام اب بڑے ہو چکے تھے اور بہت ذہین بھی تھے اسی دوران حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بیوی اور بیٹے کے لیے بہت پریشان رہتے تھے۔ پھر انہوں نے ان سے ملنے کی غرض سے مکہ جانے کا ارادہ کیا وہ کئی دنوں کے سفر کے بعد جب وہاں پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ حضرت ہاجرہ علیہ السلام کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ بہت اداس ہوئے جب حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنے والد کو دیکھا تو انہیں گلے لگا لیا۔ ایک دن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اللہ کی راہ میں اپنے بیٹے کو قربان کر رہے ہیں۔ انہوں نے وہ خواب ایک بار پھر دیکھا پھر انہوں نے اس کا ذکر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کیا۔انہوں نے اپنے باپ کے خواب کو پورا کیا اور قربانی کے لیے تیار ہو گئے۔ وہ اپنے بیٹے کو لے کر عرفات پہاڑی پر چلے گئے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ہاتھ پاؤں باندھے اور اپنی آ نکھوں پر پٹی باندھ لی کیونکہ وہ اپنے بیٹے کو قربان ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے۔پھر اللہ تعالی نے جنت سے ایک بھیڑ کو قربانی کے لیے بھیجا اس کی آواز سن کر ابراہیم علیہ السلام نے آ نکھوں سے پٹی ہٹائی تو ان کے بیٹے کی جگہ بھیڑتھا۔ وہ بہت خوش ہوئے اور اللہ کے امتحان میں پورے اترے تھے اسی طرح اس دن سے اب تک اللہ کی راہ میں جانور قربان کیے جاتے ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کہا:اللہ نے مجھے کعبہ کی تعمیر کا حکم دیا ہے انہوں نے عمارت کی تعمیر کا آغاز کیا۔ دیواریں تھوڑی اونچی ہوئیں تو حضرت اسماعیل علیہ السلام ایک بار ایک بڑا پتھر لے کر آئے تاکہ ان کے والد اس پر کھڑے ہو کر کام کو انجام دے سکیں۔ اس پتھر کو مقام ابراہیم کا نام دیا گیا جب مسجد کی دیواریں کھڑی ہو گئیں تو ایک پتھر کی ضرورت پڑی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو پتھر لانے کا حکم دیا وہ وہاں سے گئے تو ایک فرشتہ حاضر ہوا اور کہنے لگا یہ پتھر حضرت آدم علیہ السلام جنت سے لائے تھے۔ اسے یہاں نصب کر دیا جائے شروع میں اس پتھر کا رنگ دودھ سے زیادہ سفید تھا پھر آہستہ آہستہ زمین پر لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے اس کا رنگ کالا پڑ گیا۔آخر کار انہوں نے کعبہ کی تعمیر کو مکمل فرما دیا اور اس تعمیر کو قبول کرانے کے لیے اللہ تعالی سے دعا کی۔ لوگ دور دراز سے وہاں عبادت کے لیےآ نے لگے اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور قیامت تک جاری رہے گا انشاء اللہ
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Bachon Ki Zid Khatm Karne Ka Wazifa
ایسے بچے جو بہت زیادہ ضدی،بد تمیز اور بگڑ چکے ہوں اور والدین کے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہوں۔ماں سے بدتمیزی کرنا،غصے سے بات کرنا، آنکھیں نکالنا، چیخنا چلانا اورسوئے ہوئے ڈرنا ان کی عادت بن چکی ہوتو ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کررہے ہیں کہ ضد بھی ختم ہوگی اور بچے والدین کے...
Bacha Dani Mein Sozish Se Nijat Ka Taweez
جن خواتین کی یوٹرس میں درد اور سوزش ہے۔ کئی ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجودبھی شفاء نہیں مل رہی اور تکلیف بڑھتی ہی جارہی ہے تو اس کے پیچھے جادو ٹونا،بری نظر یا کسی بھی طرح کے خطرناک شیطانی اثرات ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کسی بھی طرح کا علاج اثر نہیں کررہا۔ ایسی صورت میں خواتین...
Shadi ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپکا رشتہ ہونے میں رکاوٹیں آرہی ہے جس کی وجہ سے آپ کی شادی نہیں ہو پا رہی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اردگرد روحانی حصاریعنی کہ اورا کے ساتھ جادو، جنات، نظر بد یاکسی نہ کسی صورت میں شیطانی طاقتوں کی منفی لہریں اٹیچ ہوگئی ہیں یا آپ سے کوئی ایسا گناہ سرزد ہوگیاہے جس...
Periods Ke Masail Se Shifa Ka Naqsh
اگر مہینوں پریڈز نہ آتے ہوں یا صرف اسپاٹنگ ہوتی ہو یا پھرلگاتار بلیڈنگ ہوتی ہو یا پھربہت ہی کم ہوتی ہو یا اس دوران حد سے زیادہ درد رہتا ہو تو ان تمام مسائل سے فوری شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔اگر یہ مسائل جادوٹونا،نظر بد یا کسی...
Rishte Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ اپنے بیٹے یا بیٹیوں کی شادی کے لئے اچھے رشتے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن رشتے کی بات بنتی نظر نہیں آرہی یا پھر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پسندیدہ گھر سے رشتہ آئے تو یہ بالکل ممکن ہے۔اپنی پسند کے گھر سے رشتہ لانے کا روحانی طریقہ یہ ہے کہ جس بیٹی یا بیٹے کے رشتے کی بات چل رہی...
Tango Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید ترین درد رہتا ہے جو اچھے سے اچھی میڈیسن کھانے سے بھی ٹھیک نہیں ہو رہااور ٹانگوں میں سوجن بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہے توہم سے رابطہ کریں کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے ٹانگوں کے پرانے سے پرانے درد سے فوری شفاء کے لئے سورۂ...
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Amal
اگر حمل ٹھہرنے میں اللہ پاک کی طرف سے دیر ہو یا میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے نہ ٹھہر رہا ہو یاہر بار حمل ضائع ہوجاتا ہو یا بچے کی گروتھ نہ ہو رہی ہوتو ایسی صورت میں جو خواتین حصول اولاد کی خواہش مند ہیں۔ انہیں چاہیے کہ آج سے ہی یہ دو اسم اعظم ملا کر پڑھنا شرو ع کر دیں۔...
Chehre Ke Dagh Khatam Karne Ka Wazifa
اگر چہرے پر داغ دھبے، چھائیاں، دانے، کیل مہاسے، سوجن وغیرہ کی وجہ میڈیکلی ہے، ہارمونز کا مسئلہ ہو یا سٹریس یا پھر کسی بھی طرح کی نظر بد،جادو ٹونا یا شیطانی اثرات ہیں اورآپ میڈیکلی ٹریٹمنت کروا کروا کے تھک گئے ہیں اورچاہتے ہیں کہ چہرا صاف اور چمکدار ہو جائے اور کبھی...
Shaitani Waswaso Se Bachne Ka Naqsh
ہر وقت گندے خیالات، وہم اور وسوسوے آتے ہیں اور لاکھ جھٹکنے کے باوجود ان خیالات سے چھٹکارا نہیں مل رہا۔جبکہ اس سے نجات کیلئے آپ نے بہت بار ڈپریشن اور اوسی ڈی کی ادویات بھی کھائی ہیں۔ جس سے وقتی طور پر تو فرق پڑ جاتا ہے مگر اس کا مستقل علاج نہیں ہوپارہا تو آپ کو بتاتے...
Khwab Mein Insani Hadi Dekhne Ki Tabeer
ہمارے روحانی سینٹر کے ڈریم اکسپرٹ کے مطابق اس خواب کی نفسیاتی تعبیر یہ ہے کہ آپ پر بہت ہی سخت پریشانی آنے والی ہے اورآپ کو اس مسئلے سے نمٹنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں اور جب آپ مسئلے پر قابو پانا چاہیں گے تو آپ کی قسمت آپ کا ساتھ نہیں دے گی۔ایسی صورتحال میں کاروبار میں...
Boss Ko Mehrban Karne Ka Amal
اگر آپ کے بوس کا مزاج انتہائی سخت ہے کہ دوسروں کی باتوں میں آکر آپ پر غصہ کرتا ہے اور آپ کی کارکردگی میں خرابیاں نکالنا اس کی عادت بن چکی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کی پرموشن بھی نہیں ہو پارہی تو آج سے ہی یہ دونوں اسم ملا کر پڑھنا شروع کردیں۔ یَاجَبَّارُ، یَاوَدُوْدُاس اسم...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh
ایک ٹانگ کا بہت پرانا درد جسے عرق النساء یا شاٹیکا پین بھی کہتے ہیں۔یہ بہت تکلیف دہ بیماری ہے۔اگر ڈاکٹری علاج سے مریض کے ٹانگ کا درد ٹھیک نہیں ہو رہا تو یہ جادو ٹونا،بری نظر یا شیطانی اثرات کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔لہٰذا درد سے فوری آرام کیلئے ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ...