السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آ گے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آ رٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآ نی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اپنی بیوی اور اپنے بیٹے کو ریگستان میں چھوڑ دیا تو ان کے پاس کھانے اور پینے کا سامان بہت کم تھا۔ابراہیم علیہ السلام جو پانی چھوڑ کر گئے تھے ان کی زوجہ بی بی ہاجرہ علیہ السلام نے وہ پی لیا تھا تاکہ اپنے بچے کی بھوک مٹا سکیں۔ جلد پانی ختم ہو گیا اور ان دونوں کو پیاس لگنے لگی۔کچھ دیر بعد ان کے بیٹے رونے لگے وہ بھاگتی ہوئی مروہ کی پہاڑی پر گئی۔تاکہ مدد کے لیے کسی کو بلا سکیں پھر وہ صفا کی پہاڑی کی طرف بھاگی لیکن وہاں بھی انہیں مدد کے لیے کوئی نہ ملا۔ اسی طرح دونوں پہاڑیوں پر انہوں نے سات چکر لگائے پھر وہ پریشانی کی حالت میں اپنے بیٹے کے پاس بیٹھ گئی ان کے بیٹے نے زور زور سے رونا شروع کر دیا اور اپنی ایڑیاں زمین پر مارنا شروع کر دی۔ پھر اللہ کی طرف سے وہاں چشمہ جاری ہو گیا یہ ایک معجزہ تھا اس جگہ کو آج زم زم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اور آج بھی وہاں سے پانی ایسے ہی نکلتا ہے جیسے صدیوں پہلے جاری ہوا تھا۔

کچھ عرصے بعد وہاں لوگ آباد ہونا شروع ہو گئے اور پھر وہ پوری آبادی بن گئی۔حضرت اسماعیل علیہ السلام اب بڑے ہو چکے تھے اور بہت ذہین بھی تھے اسی دوران حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بیوی اور بیٹے کے لیے بہت پریشان رہتے تھے۔ پھر انہوں نے ان سے ملنے کی غرض سے مکہ جانے کا ارادہ کیا وہ کئی دنوں کے سفر کے بعد جب وہاں پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ حضرت ہاجرہ علیہ السلام کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ بہت اداس ہوئے جب حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنے والد کو دیکھا تو انہیں گلے لگا لیا۔ ایک دن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اللہ کی راہ میں اپنے بیٹے کو قربان کر رہے ہیں۔ انہوں نے وہ خواب ایک بار پھر دیکھا پھر انہوں نے اس کا ذکر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کیا۔انہوں نے اپنے باپ کے خواب کو پورا کیا اور قربانی کے لیے تیار ہو گئے۔ وہ اپنے بیٹے کو لے کر عرفات پہاڑی پر چلے گئے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ہاتھ پاؤں باندھے اور اپنی آ نکھوں پر پٹی باندھ لی کیونکہ وہ اپنے بیٹے کو قربان ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے۔پھر اللہ تعالی نے جنت سے ایک بھیڑ کو قربانی کے لیے بھیجا اس کی آواز سن کر ابراہیم علیہ السلام نے آ نکھوں سے پٹی ہٹائی تو ان کے بیٹے کی جگہ بھیڑتھا۔ وہ بہت خوش ہوئے اور اللہ کے امتحان میں پورے اترے تھے اسی طرح اس دن سے اب تک اللہ کی راہ میں جانور قربان کیے جاتے ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کہا:اللہ نے مجھے کعبہ کی تعمیر کا حکم دیا ہے انہوں نے عمارت کی تعمیر کا آغاز کیا۔ دیواریں تھوڑی اونچی ہوئیں تو حضرت اسماعیل علیہ السلام ایک بار ایک بڑا پتھر لے کر آئے تاکہ ان کے والد اس پر کھڑے ہو کر کام کو انجام دے سکیں۔ اس پتھر کو مقام ابراہیم کا نام دیا گیا جب مسجد کی دیواریں کھڑی ہو گئیں تو ایک پتھر کی ضرورت پڑی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو پتھر لانے کا حکم دیا وہ وہاں سے گئے تو ایک فرشتہ حاضر ہوا اور کہنے لگا یہ پتھر حضرت آدم علیہ السلام جنت سے لائے تھے۔ اسے یہاں نصب کر دیا جائے شروع میں اس پتھر کا رنگ دودھ سے زیادہ سفید تھا پھر آہستہ آہستہ زمین پر لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے اس کا رنگ کالا پڑ گیا۔آخر کار انہوں نے کعبہ کی تعمیر کو مکمل فرما دیا اور اس تعمیر کو قبول کرانے کے لیے اللہ تعالی سے دعا کی۔ لوگ دور دراز سے وہاں عبادت کے لیےآ نے لگے اور آج بھی یہ  سلسلہ جاری ہے اور قیامت تک جاری رہے گا انشاء اللہ

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

زندگی میں کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہیں جو ہم زبان پر نہیں لا سکتے، لیکن دل چاہتا ہے کہ وہ ہر حال میں پوری ہوں۔ چاہے وہ کسی خاص شخص کی محبت حاصل کرنا ہو، کوئی بہترین نوکری ملنا ہو، کاروبار میں کامیابی ہو، یا کوئی ایسی حاجت جو دل کے گہرے کونے میں دبی ہوآپ کے لیے خوشخبری...

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

نظربد ایک ایسی چیز ہے جو اچھے خاصے انسان کی خوشحال زندگی کو رول کر رکھ دیتی ہے۔اور اگر یہ نظر بد شیطانی ہو تو انسان ہر وقت منفی سوچوں میں مبتلہ اور بیمار رہتا ہے۔شیطانی نظر بد کوئی عام چیز نہیں بلکہ یہ انسان کو تباہ کر دینے والی خطرناک چیزہے۔ویسے تو نظربد آپ سے حسد...

Naqsh Ya Allah For Pisces

Naqsh Ya Allah For Pisces

اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے تو اسم اعظمیا اللہکا وہ نقش جو باقاعدہ طور پر آپ کے نام سے منسوب کیا گیا ہو۔ اپنے سے کبھی بھی جدا نہ ہونے دیں۔ مزید فائدے بتانے سے پہلے ہمارے وٹس اپ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتائے گئے ہیں۔ان پہ رابطہ کرکے نقش منگوا لیجیے گا۔یا...

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کے جسم کے کسی بھی اعضا ء میں بے حد درد رہتا ہے۔ پھر چاہے یہ درد گھٹنوں،جوڑوں،کمر،سینے،سرمیں یا پھرٹانگوں تک ہی محدود ہو یا پھر پورے جسم میں یہ انسان کوجسما نی طو ر کے علاوہ ذہنی اذیت میں بھی مبتلا کر دیتا ہے۔تو ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے خا...

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جسے عرق النساء کا درد ہے یعنی شاٹیکا پین ہے۔ جو ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو ایسا درد سورۂ الفاتحہ کے اس نقش سے فوراً ختم ہوجاتا ہے۔ جو نقش ہمارے روحانی ماہرین آپ کے نام کے ساتھ منسوب کریں گے اور پھر اس نقش پر ۵ سیکرٹ...

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

ایسی خوا تین جو بیٹے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے گھر میں اللہ تعا لیٰ کی رحمت تو ہے۔ لیکن وہ بیٹے جیسی نعمت کے حصو ل کے لئے بھی اللہ تعالیٰ کے حضو ر شدت سے دعا گو ہیں۔ تو ہم بتا تے چلیں کہ قرآن ہی وہ وا حد راستہ ہے۔ جو آپ کے لئے او لادکے حوالے سے معجزات کر نے پرقا در ہے۔...

Love Taweez For People Born In January

Love Taweez For People Born In January

اگر آپ جنوری کے مہینے میں پیدا ہوئے ہیں اور آپ نے اتنے دکھ دیکھے ہیں کہ جس چیز کو پانا چاہتے ہیں وہی آپ سے دور بھاگتی ہے تو آپ اپنے ساتھ اسم اعظم کی غیبی روحانی طاقت کو اٹیچ کر لیں۔ اور پھر کمال دیکھیں کہ آپ کی زندگی ایک دم سے بد ل جائے گی۔ اور ہمارے وٹس اپ نمبرز اسی...

Sciatica Pain Relief Taweez

Sciatica Pain Relief Taweez

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے جو کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے حیرت انگیز روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جو عرق النساء کے درد کو مکمل طور پر ختم کرنے کی زبردست روحانی قوت رکھتے ہیں۔ اب تک...

Taweez For Breathing Problems

Taweez For Breathing Problems

اگر آپ کو سانس کی نالی میں گھٹن اور تنگی محسوس ہوتی ہے۔ سانس بہت زیادہ پھولتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اس معاملے میں بے حد زبردست روحانی علاج اور شفاء ثابت ہوا ہے۔ جس جس کو بھی یہ تعویذ دیا گیا ہے اللہ کی ذات نے اسے سانس کی تنگی سے شفاء...

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

اگر آپ کے ساتھ یہ پرابلم ہے کہ آپ کو اپنے دماغ پر بہت پریشر محسو س ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ جیسا کہ آپ اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہیں تو وہ نظر تو آتا ہے لیکن آپ کے دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔...

Best Wazifa For Wealth For Aries

Best Wazifa For Wealth For Aries

اگر آپ کا برج حمل یعنی ایریز ہے اور آپ پر بہت قرض ہوگیا ہے۔ بزنس میں پیسہ انویسٹ کرنے کے باوجود، جاب یا آن لائن ورک کرنے کے باوجود دولت آپ پر مہربان نہیں ہوتی۔ دولت نے آپ کو اپنے پیچھے بھگا بھگا کر ڈپریشن، اوسی ڈی اور آورتھنکنگ کا شکار کر دیا ہے تو آپ کے لئے دو چیزیں...

Surah Al Naml Benefits For Libra

Surah Al Naml Benefits For Libra

اگر آپ کا سٹار میزان یعنی لبرا ہے۔اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے کہ جس کے ساتھ اچھا کرتے ہیں بدلے میں وہ آپ کے ساتھ برا ہی کرتا ہے۔ دھوکے پہ دھوکہ مل رہا ہے۔ آپ کے جذبات کو بری طرح سے روندا جاتا ہے۔ پل پل تکلیف سہتے ہیں۔ آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی دعا قبول...