السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آ گے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آ رٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآ نی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اپنی بیوی اور اپنے بیٹے کو ریگستان میں چھوڑ دیا تو ان کے پاس کھانے اور پینے کا سامان بہت کم تھا۔ابراہیم علیہ السلام جو پانی چھوڑ کر گئے تھے ان کی زوجہ بی بی ہاجرہ علیہ السلام نے وہ پی لیا تھا تاکہ اپنے بچے کی بھوک مٹا سکیں۔ جلد پانی ختم ہو گیا اور ان دونوں کو پیاس لگنے لگی۔کچھ دیر بعد ان کے بیٹے رونے لگے وہ بھاگتی ہوئی مروہ کی پہاڑی پر گئی۔تاکہ مدد کے لیے کسی کو بلا سکیں پھر وہ صفا کی پہاڑی کی طرف بھاگی لیکن وہاں بھی انہیں مدد کے لیے کوئی نہ ملا۔ اسی طرح دونوں پہاڑیوں پر انہوں نے سات چکر لگائے پھر وہ پریشانی کی حالت میں اپنے بیٹے کے پاس بیٹھ گئی ان کے بیٹے نے زور زور سے رونا شروع کر دیا اور اپنی ایڑیاں زمین پر مارنا شروع کر دی۔ پھر اللہ کی طرف سے وہاں چشمہ جاری ہو گیا یہ ایک معجزہ تھا اس جگہ کو آج زم زم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اور آج بھی وہاں سے پانی ایسے ہی نکلتا ہے جیسے صدیوں پہلے جاری ہوا تھا۔
کچھ عرصے بعد وہاں لوگ آباد ہونا شروع ہو گئے اور پھر وہ پوری آبادی بن گئی۔حضرت اسماعیل علیہ السلام اب بڑے ہو چکے تھے اور بہت ذہین بھی تھے اسی دوران حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بیوی اور بیٹے کے لیے بہت پریشان رہتے تھے۔ پھر انہوں نے ان سے ملنے کی غرض سے مکہ جانے کا ارادہ کیا وہ کئی دنوں کے سفر کے بعد جب وہاں پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ حضرت ہاجرہ علیہ السلام کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ بہت اداس ہوئے جب حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنے والد کو دیکھا تو انہیں گلے لگا لیا۔ ایک دن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اللہ کی راہ میں اپنے بیٹے کو قربان کر رہے ہیں۔ انہوں نے وہ خواب ایک بار پھر دیکھا پھر انہوں نے اس کا ذکر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کیا۔انہوں نے اپنے باپ کے خواب کو پورا کیا اور قربانی کے لیے تیار ہو گئے۔ وہ اپنے بیٹے کو لے کر عرفات پہاڑی پر چلے گئے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ہاتھ پاؤں باندھے اور اپنی آ نکھوں پر پٹی باندھ لی کیونکہ وہ اپنے بیٹے کو قربان ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے۔پھر اللہ تعالی نے جنت سے ایک بھیڑ کو قربانی کے لیے بھیجا اس کی آواز سن کر ابراہیم علیہ السلام نے آ نکھوں سے پٹی ہٹائی تو ان کے بیٹے کی جگہ بھیڑتھا۔ وہ بہت خوش ہوئے اور اللہ کے امتحان میں پورے اترے تھے اسی طرح اس دن سے اب تک اللہ کی راہ میں جانور قربان کیے جاتے ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کہا:اللہ نے مجھے کعبہ کی تعمیر کا حکم دیا ہے انہوں نے عمارت کی تعمیر کا آغاز کیا۔ دیواریں تھوڑی اونچی ہوئیں تو حضرت اسماعیل علیہ السلام ایک بار ایک بڑا پتھر لے کر آئے تاکہ ان کے والد اس پر کھڑے ہو کر کام کو انجام دے سکیں۔ اس پتھر کو مقام ابراہیم کا نام دیا گیا جب مسجد کی دیواریں کھڑی ہو گئیں تو ایک پتھر کی ضرورت پڑی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو پتھر لانے کا حکم دیا وہ وہاں سے گئے تو ایک فرشتہ حاضر ہوا اور کہنے لگا یہ پتھر حضرت آدم علیہ السلام جنت سے لائے تھے۔ اسے یہاں نصب کر دیا جائے شروع میں اس پتھر کا رنگ دودھ سے زیادہ سفید تھا پھر آہستہ آہستہ زمین پر لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے اس کا رنگ کالا پڑ گیا۔آخر کار انہوں نے کعبہ کی تعمیر کو مکمل فرما دیا اور اس تعمیر کو قبول کرانے کے لیے اللہ تعالی سے دعا کی۔ لوگ دور دراز سے وہاں عبادت کے لیےآ نے لگے اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور قیامت تک جاری رہے گا انشاء اللہ
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Man Pasand Shadi K Liye Naqsh
اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اپنی پسند کی شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے رکاوٹیں آرہی ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین نہیں مان رہے یا پھر بہن بھائی،عزیز رشتہ دار رشتے میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس وجہ سے آپ الجھن اور پریشانی کا شکار ہیں۔آپ سب کو...
Paon K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua
حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک...
Sar K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua
آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت...
Kamyabi Hasil Karne Ka Powerful Taweez
اگر ناکامیوں نے آپ کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور ہر چیز میں بندش ہوچکی ہے تو کامیابیاں اور عزت پانے کے لئے روحانی حل یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ البقر کا ہے جو ان بد اثرات جادو یا بندشوں کو ختم کرے گا جو کامیابی کی راہ میں دیوار بن رہے...
Kisi Ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Naqsh
اگر آپ کو کسی ایسے انسان سے بے پناہ محبت کی طلب ہے۔ جس سے آپ کا رشتہ جائز ہے جیسے کہ اولاد یا والدین، بھائی بہن، میاں یا بیوی، ساس یا بہو وغیرہ تو جائز محبت کے لئے، ہر دلعزیز ہونے کے لئے اور اپنی اہمیت بڑھانے کے لئے آپ کے پاس دو نقش ہونے چاہیے۔ ایک نقش سورۂ المزمل کا...
Bache Ko Doodh Pilane Ka Wazifa|
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ بچہ ماں کا دودھ نہیں پیتا یا شروع میں پیتا تھا لیکن اب روتا بھی بہت ہے اور دودھ بھی نہیں پیتا تو ماں کو چاہیے کہ جب وہ بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو پہلے بچے پر 30 بار اللہُ الَصمَدپڑھ کر دم کر ے ان شاء اللہ بچہ فیڈ کرے...
Kamar K Dard Ka Ilaj Aur Qurani Wazifa
کمر کے نچلے حصے میں درد ہو وہ چاہے مہروں یا ڈسک سلپ کی وجہ سے ہو۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر روزانہ 30 بار اللہ الصمد پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اسی لمحے آپ کا درد ختم ہوجائے گا لیکن اگر درد بہت پرانا اور بگڑا ہوا ہے اور مریض پر جادو یا نظر بد بھی ہے۔...
Hamal Ki Hifazat Ka Qurani Wazifa
حاملہ خواتین کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور خاص ہے۔ جسے حمل کے پورے 9 ماہ تک کرتے رہنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور بے شمار خوبیاں لے کر دنیا میں آتا ہے۔ وظیفہ ہے سُبحَانَ اللہِ یَا حَافِظُجسے آپ نے ۹ ماہ تک روزانہ 120 بار پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ جن...
Blood Pressure Ko Normal Rakhne Ka Taweez
اگر آپ کا بلڈ پریشر مستقل لو رہتا ہے جس وجہ سے آپ کو غنود کی کمزوری نڈھالی متلی وہ میٹنگ گھبراہٹ اور چکر آنے جیسی کیفیت رہتی ہے حتی کہ کھانا کھانے کے بعد بھی آپ کا بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے۔ اور آپ کی آنکھیں بند ہوتی رہتی ہیں جسم میں درد ہوتا ہے اور کوئی کام کرنے کو دل...
Pasand Ke Shadi Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن اس نے شادی کی حامی بھرنے کے بعد اب آپ سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ یا اس کے دل پر اب کسی اور لڑکی یا لڑکے کا پہرہ ہے۔ اور آپ کی خواہش ہے کہ جسے آپ پسند کرتے ہیں وہ آپ سے شادی کریں تو یقینا آپ کا یہ ادھورا خواب اللہ کی رحمت سے نقش محبت کی...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا۔ اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔میں...
Shaitani Khayalat Se Nijat Ka Naqsh
جب بھی کسی کو وہم اور وسوسے بہت زیادہ آتے ہیں یا شیطانی خیالات آتے ہیں تو بعض لوگوں کو گندے خیالات بھی آتے ہیں اور بعض کو مقدس ہستیوں اور توبہ نعوذ باللہ اللہ کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں۔ ایسے افراد کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے...