by Dua Power | Apr 16, 2024 | Uncategorized
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیا آپ میں وہ عادات موجود ہیں جو ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں؟ہمارے ہاں عام طور پر جو لوگ زیادہ تعلیم یافتہ ہیں یا ان کے پاس بہت سارے ڈگریاں ہیں وہ ذہین سمجھے جاتے ہیں۔ اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں بہت...
by Dua Power | Apr 15, 2024 | Uncategorized
السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...
by Dua Power | Apr 15, 2024 | Uncategorized
السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...
by Dua Power | Apr 15, 2024 | Uncategorized
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں جس مسئلے کا حل لے کر ہم حاضر ہوئے ہیں اس کے لیے خصوصا نوجوان لڑکے لڑکیاں ہم سے رابطہ کرتے ہیں۔ اور اس مخصوص مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں۔ لڑکا ہو یا لڑکی جوانی میں دونوں ہی زیادہ تر کسی نہ کسی کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں...
by Dua Power | Apr 15, 2024 | Uncategorized
السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...
by Dua Power | Apr 13, 2024 | Uncategorized
السلام علیکم ناظرین! ماں خدا کی بہت بڑی نعمت ہے اور اسی ذات کے ذریعے اللہ تعالی ہماری تربیت اور حفاظت کرتا ہے۔ آج تک کوئی بھی انسان ماں سے زیادہ شفقت اور محبت دینے والا پیدا نہیں ہوا۔اسلام کی تاریخ میں ماں باپ کی خدمت میں بہت سے واقعات موجود ہیں جیسا کہ حضرت ابوہریرہ...