by Dua Power | Sep 2, 2024 | Isam e Azam, Quran Wazaif, taveezat
.اگر آپکا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے ُیَا رَحْیِمُ یَا ھَادِی اس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی...
by Dua Power | Sep 2, 2024 | taveezat
اگر آپ کے رزق میں وسعت نہیں ہے۔ بے برکتی حد سے زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔ قرض ہوگیا ہے تو آپ نے آج سے ہی اسم اعظم پڑھنا ہے سُبْحَانَ اللہِ یَا رَزّٰاقُ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز 414 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ...
by Dua Power | Aug 31, 2024 | taveezat
اگر آپ کا دشمن آپ پر غالب آچکا ہے۔ پھر وہ دشمن خواہ سسرال میں ہو، گھر میں ہو، آفس میں ہو، سکول میں یا کسی بھی جگہ تو اس دشمن کی ہر چال کو پلٹ دے گا۔ اللہ کے ان دو پاک ناموں کا زبردست وظیفہ۔ وہ پاک نام ہیں سبحان اللہ یا قادر۔ آپ نے دشمن کی تصویر پر یہ دونوں اسم اعظم...
by Dua Power | Aug 31, 2024 | taveezat
اگر کسی انسان کے دل میں آپ کی شدید نفرت پیدا ہوگئی ہے۔ غلط فہمیوں، بغض اور غلط سوچوں نے اس کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ پھر اس سے آپ کا رشتہ خواہ میاں بیوی کا ہو، بہن بھائی کا، ساس بہو کا یا کوئی بھی جائز رشتہ ہو۔ اس شخص کے دل کی نفرت کو بے پناہ محبت میں بدلنا مقصد ہو تو...
by Dua Power | Aug 29, 2024 | taveezat
ناخنوں پر سفید چاند کے نشان والے لوگ زیادہ تر ذہین مانے جاتے ہیں۔یہ ہر طرح کا کام کرنے میں ماہر ہوتے ہیں اور انہیں جو کام سونپا جائے اسے ذمہ داری سے سر انجام دیتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان کا محنتی ہونا ہے۔ایسے لوگوں میں ایک اچھے لیڈر کی خوبیاں ہوتی ہیں جس کو یہ بروئے...
by Dua Power | Aug 29, 2024 | taveezat
اگر آپ ہمبستری کے دوران شدید درد محسوس کرتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کے شوہر کا رویہ بگڑتا جا رہا ہے اور بات لڑائی جھگڑوں تک پہنچ چکی ہے۔ لہذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ازدواجی تعلقات کے دوران شدید درد ہونے کی میڈیکلی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں اور روحانی بھی۔ میڈیکلی وجوہات میں...