by Dua Power | Jul 5, 2024 | taveezat
ایسے سٹوڈنٹس جو پڑھائی میں پہلے بہت ہی اچھے تھے انہیں فرفر سبق یاد ہوتا تھا امتحان میں ہمیشہ اول نمبر پر آتے تھے۔ سکول اور کالج میں ان کی قابلیت کی تعریف کی جاتی تھی۔ پورے خاندان میں ان کا نام اچھے الفاظ میں لیا جاتا تھا۔ اور اب یہ حالات ہیں کہ وہی سٹوڈنٹس جون ہی کتاب...
by Dua Power | Jul 4, 2024 | taveezat
اب نافرمان بیویاں اللہ کے کرم سے سدھر جائیں گی۔ اور شوہر کا ہر حکم مانیں گی۔ کہیں پر شوہر بیوی کو عزت نہیں دیتے اور کہیں بیویاں شوہر کی نافرمان دکھائی دیتی ہیں۔بات تو ایک ہی ہے دونوں ہی صورتوں میں میاں بیوی کا رشتہ کمزور پڑ جاتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ سے نافرمان بیوی کو...
by Dua Power | Jul 4, 2024 | taveezat
اب کوئی اولاد نافرمان ضدی نشے اور بری صحبت کا شکار نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ جن والدین کی اولاد پہلے بہت زیادہ فرمانبردار تھی مگر اب وہ نافرمان ہو چکی ہے۔ اسے بری صحبت نشے شراب نوشی چرس اور افیون وغیرہ کی عادت پڑ چکی ہے۔ اسی وجہ سے اولاد والدین کی ایک نہیں سنتی ان کے...
by Dua Power | Jul 4, 2024 | taveezat
ہر کام میں مسلسل رکاوٹوں اور ناکامیوں کا سامنا کرنے والے افراد کے مسئلے کا بہترین روحانی حل سورہ مزمل میں ہے۔ جس کی بدولت رشتے یا شادی کی رکاوٹ کاروبار میں ناکامی میاں بیوی کے جھگڑے ملک سفر میں رکاوٹ اولاد کو فرمانبردار بنانے میں ناکامی امتحان میں ناکامی یا پھر کسی...
by Dua Power | Jul 4, 2024 | taveezat
ایسی خواتین جن کے بچے بار بار بیمار ہو جاتے ہیں۔ اور جلدی سے ٹھیک نہیں ہوتے۔ کمزور ہو گئے ہیں کھاتے پیتے نہیں ہیں ضد کرتے ہیں۔ روتے ہیں اور گھر کے کسی مخصوص حصے سے ڈر خوف محسوس کرتے ہیں۔ نیند میں ڈر جاتے ہیں ان پر میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔ تو ایسے بچوں کی اچھی صحت اور...
by Dua Power | Jul 3, 2024 | taveezat
اگر آپ ایسے دشمنوں میں گر گئے ہیں جو آپ کو ہر لمحے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ زمین و جائیداد کے معاملات میں آپ کا حق کھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کو جان سے مارنا چاہتے ہیں۔ یا پھر آپ کی اولاد کے دشمن بن گئے ہیں۔ اسی دشمنی کی ضرب میں ا ٓکر معاملات کوٹ کچہری تک پہنچ گئے...