by Dua Power | Jul 25, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
کمر کے نچلے حصے میں درد ہو وہ چاہے مہروں یا ڈسک سلپ کی وجہ سے ہو۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر روزانہ 30 بار اللہ الصمد پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اسی لمحے آپ کا درد ختم ہوجائے گا لیکن اگر درد بہت پرانا اور بگڑا ہوا ہے اور مریض پر جادو یا نظر بد بھی ہے۔...
by Dua Power | Jul 25, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
حاملہ خواتین کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور خاص ہے۔ جسے حمل کے پورے 9 ماہ تک کرتے رہنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور بے شمار خوبیاں لے کر دنیا میں آتا ہے۔ وظیفہ ہے سُبحَانَ اللہِ یَا حَافِظُ جسے آپ نے ۹ ماہ تک روزانہ 120 بار پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ جن...
by Dua Power | Jul 22, 2024 | taveezat
اگر آپ کا بلڈ پریشر مستقل لو رہتا ہے جس وجہ سے آپ کو غنود کی کمزوری نڈھالی متلی وہ میٹنگ گھبراہٹ اور چکر آنے جیسی کیفیت رہتی ہے حتی کہ کھانا کھانے کے بعد بھی آپ کا بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے۔ اور آپ کی آنکھیں بند ہوتی رہتی ہیں جسم میں درد ہوتا ہے اور کوئی کام کرنے کو دل...
by Dua Power | Jul 22, 2024 | taveezat
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن اس نے شادی کی حامی بھرنے کے بعد اب آپ سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ یا اس کے دل پر اب کسی اور لڑکی یا لڑکے کا پہرہ ہے۔ اور آپ کی خواہش ہے کہ جسے آپ پسند کرتے ہیں وہ آپ سے شادی کریں تو یقینا آپ کا یہ ادھورا خواب اللہ کی رحمت سے نقش محبت کی...
by Dua Power | Jul 22, 2024 | taveezat
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا۔ اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔میں...
by Dua Power | Jul 20, 2024 | taveezat
جب بھی کسی کو وہم اور وسوسے بہت زیادہ آتے ہیں یا شیطانی خیالات آتے ہیں تو بعض لوگوں کو گندے خیالات بھی آتے ہیں اور بعض کو مقدس ہستیوں اور توبہ نعوذ باللہ اللہ کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں۔ ایسے افراد کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے...