by Dua Power | Jul 26, 2024 | taveezat
اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اپنی پسند کی شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے رکاوٹیں آرہی ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین نہیں مان رہے یا پھر بہن بھائی،عزیز رشتہ دار رشتے میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس وجہ سے آپ الجھن اور پریشانی کا شکار ہیں۔آپ سب کو...
by Dua Power | Jul 26, 2024 | taveezat
حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک...
by Dua Power | Jul 26, 2024 | taveezat
آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت...
by Dua Power | Jul 26, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
اگر ناکامیوں نے آپ کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور ہر چیز میں بندش ہوچکی ہے تو کامیابیاں اور عزت پانے کے لئے روحانی حل یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ البقر کا ہے جو ان بد اثرات جادو یا بندشوں کو ختم کرے گا جو کامیابی کی راہ میں دیوار بن رہے...
by Dua Power | Jul 26, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
اگر آپ کو کسی ایسے انسان سے بے پناہ محبت کی طلب ہے۔ جس سے آپ کا رشتہ جائز ہے جیسے کہ اولاد یا والدین، بھائی بہن، میاں یا بیوی، ساس یا بہو وغیرہ تو جائز محبت کے لئے، ہر دلعزیز ہونے کے لئے اور اپنی اہمیت بڑھانے کے لئے آپ کے پاس دو نقش ہونے چاہیے۔ ایک نقش سورۂ المزمل کا...
by Dua Power | Jul 26, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ بچہ ماں کا دودھ نہیں پیتا یا شروع میں پیتا تھا لیکن اب روتا بھی بہت ہے اور دودھ بھی نہیں پیتا تو ماں کو چاہیے کہ جب وہ بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو پہلے بچے پر 30 بار اللہُ الَصمَد پڑھ کر دم کر ے ان شاء اللہ بچہ فیڈ کرے...