by Dua Power | Jan 9, 2025 | taveezat
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...
by Dua Power | Jan 9, 2025 | taveezat
اگر کسی پر سخت قسم کے جادوئی اثرات ہوں اور اسے خود بھی اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ اس پر کالے جادو کے اثرات ہیں تو یہ بات بہت زیادہ پریشانی والی ہوتی ہے۔کیونکہ جس کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ اس پر سخت کالے جادو کے اثرات ہیں تو وہ انہیں اپنے جسم میں بڑھنے سے کیسے روک...
by Dua Power | Jan 9, 2025 | taveezat
بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔لہذا اگر آپ کی طبیعت...
by Dua Power | Jan 9, 2025 | taveezat
ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُ کو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...
by Dua Power | Jan 9, 2025 | taveezat
اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...
by Dua Power | Jan 9, 2025 | taveezat
کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...