by Dua Power | Sep 29, 2025 | Rohani Ilaj
بچّہ دانی کی سوزش عورت کی صحت اور سکون دونوں چھین لیتی ہے۔ اکثر یہ درد اور جلن نہ ختم ہونے والی اذیت میں بدل جاتی ہے اور علاج کے باوجود بار بار لوٹ آتی ہے۔ ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا خاص نقش اللہ کے اذن سے بے حد مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ اس نقش...
by Dua Power | Sep 23, 2025 | Rohani Ilaj
جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ایک ایسا عذاب ہے جو انسان کو نہ چلنے دیتا ہے، نہ سکون سے بیٹھنے دیتا ہے۔ دوائیاں وقتی آرام تو دیتی ہیں مگر مکمل شفا نہیں ملتیں، اسی لیے مریض سالوں اس تکلیف کے ساتھ جیتے رہتے ہیں۔لیکن اللہ کے کلام میں ایک ایسی طاقت ہے جو دنیا کے سب سے بڑے مرض کو...
by Dua Power | Sep 23, 2025 | Rohani Ilaj
بہت سی مائیں رپورٹ سن کر مایوس ہو جاتی ہیں۔ کسی کو مسلسل بیٹیاں ہو رہی ہوتی ہیں، اور دل میں بیٹے کی شدید خواہش چھپی ہوتی ہے۔ ایسے میں جب ڈاکٹر یہ کہے کہ ”اس بار بھی بیٹی ہے”، تو دل ٹوٹ سا جاتا ہے۔ مگر ہم بھول جاتے ہیں کہ فیصلہ مالکِ کائنات کا ہوتا ہے۔...
by Dua Power | Sep 23, 2025 | Rohani Ilaj
ماں بننے کا خواب ہر عورت کے دل میں ہوتا ہے، لیکن جب سالوں تک علاج کے باوجود حمل نہ ٹھہرے تو دل ٹوٹنے لگتا ہے۔ بہت سی خواتین ایسی ہیں جو میڈیکل رپورٹس کے مطابق صحت مند ہوتی ہیں، لیکن پھر بھی حمل نہیں ٹھہرتا۔ لیکن یاد رکھیں، جس نے انسان کو پیدا کیا ہے، وہی ہر دروازہ...
by Dua Power | Sep 16, 2025 | Rohani Ilaj
حیض کی بے ترتیبی یا تکالیف کئی خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں، جیسے پیریڈز کا رک جانا، زیادہ درد ہونا یا سائیکل کا بگڑ جانا۔ پھر وہ چاہے رسولیوں کی وجہ سے ہے یا ہارمونز کا کوئی مسئلہ ہے یا پھر کسی نے کوئی جادو وغیرہ کروادیا ہے اور لمبے عرصے سے دوائیاں کھانے کے...
by Dua Power | Sep 16, 2025 | Rohani Ilaj
ایسی خواتین جنہیں بار بار فائبرائڈز بن جاتے ہیں۔ بار بار سرجری کرواتی ہیں اور پھر بن جاتے ہیں۔ اور اب ڈاکٹرز نے بچے دانی نکلوانے کا کہہ دیا ہے تو ایسی خواتین کی شفاء اللہ کی ذات نے سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ میں رکھی ہے۔ ان سورہ کی تلاوت بھی کیا کریں۔ اور آپ کو سورۂ...