by Dua Power | Jul 25, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
کمر کے نچلے حصے میں درد ہو وہ چاہے مہروں یا ڈسک سلپ کی وجہ سے ہو۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر روزانہ 30 بار اللہ الصمد پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اسی لمحے آپ کا درد ختم ہوجائے گا لیکن اگر درد بہت پرانا اور بگڑا ہوا ہے اور مریض پر جادو یا نظر بد بھی ہے۔...
by Dua Power | Jul 25, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
حاملہ خواتین کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور خاص ہے۔ جسے حمل کے پورے 9 ماہ تک کرتے رہنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور بے شمار خوبیاں لے کر دنیا میں آتا ہے۔ وظیفہ ہے سبحان اللہ یا حافظ جسے آپ نے ۹ ماہ تک روزانہ 120 بار پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ جن خواتین کے...
by Dua Power | Jul 24, 2024 | Quran Wazaif
انسان کی یادداشت کا دماغ سے گہرا تعلق ہے۔ دماغ جتنا زیادہ تیزہوگا اتنی ہی یادداشت تیز ہوگی۔ طبی ماہرین کے مطابق حافظے کی کمزوری کو بڑھاپے کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ زندگی کو کم کرنے والا مرض ہے لیکن زیادہ تر لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ اس کی وجہ اکثر میڈیکلی اور...
by Dua Power | Jul 24, 2024 | Quran Wazaif
اگر ایک بار شراب کی عادت لگ جائے تو کسی بھی نشے کے عادی کیلئے یہ عادت چھوڑ نا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ شراب کا نشہ کرنے والوں کو راہ راست پر لانا بے پناہ اجر عظیم رکھتا ہے۔ لہٰذا رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں۔جو بھی اللہ تعالیٰ اور یوم آخر ت پر ایمان رکھتا ہے۔ وہ ایسے دستر خوان...
by Dua Power | Jul 24, 2024 | Quran Wazaif
بہن بھائی کا رشتہ بہت اہم ہوتا ہے لیکن جب اس رشتے میں نفرت پیدا ہو جائے تو لاکھ جتن کرنے کے باوجود ان کے درمیان محبت پیدا کرنا مشکل ہو تا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتاہے اور اگر بہن بھائی شادی شدہ ہوں تو زیادہ مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کبھی اولاد کے رشتوں...
by Dua Power | Jun 11, 2024 | Quran Wazaif
آمدنی میں اضافے اور رزق میں برکت کے لیے وظیفہآمدنی میں اضافے کے لیے اور رزق میں برکت کے لیے روزانہ اول و آخر تین بار درود شریف او100 بار(یَا مُغْنِیُ) پڑھیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ غیب سے ایسے اسباب بنائے گا کہ آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا۔ اور رزق میں بھی...